اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی غیر موجودگی کی وجہ سے دوستی اور لوگوں کی…
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریر: مصعب عمیر، پاکستان
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی غیر موجودگی کی وجہ سے دوستی اور لوگوں کی صحبت اختیار کرنا،اپنے اندازاور اہمیت دونوں لحاظ سے کم ہو چکا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ تعلقات متوقع مادی فوائد کی بنیاد پر تعمیر کیے جاتے ہیں، چاہے یہ فوائد مال و دولت سے متعلق ہوں یا دنیاوی اثرو رسوخ سے یا معاشرے میں بلند مقام سے ۔ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے اُس وقت تک ملتے جلتے اور اکٹھے وقت گزارتےہیں جب تک ایک دوسرے سے مادی فوائد ملتے رہیں اور جیسے ہی ان فوائد کا سلسلہ منقطع ہوتا ہے ویسے ہی ملنا جلنا بند اور تعلق بھی ختم ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک دوسرے کے ساتھ جو وقت گزارا جاتا ہے اس کا مقصد دنیاوی فوائد کو سمیٹنے میں ایک دوسرے سے آگے نکلنا ہوتا ہے جس سے مال کی محبت مزید بھڑکتی ہے۔ آخرت کی فکر اور تیاری کو نظر انداز کرتے ہوئے یہ صحبت دنیا وی حصول کے گرد اس طرح گھومتی ہے جیسا کہ یہی سب کچھ ہے۔ دنیاوی فوائد کےحصول کے لیے بنائے گئے رشتے اور دوستیاں معاشرے کو پستی پر برقرار رکھتے ہیں اور یہ اسلام کی بنیاد پر استوار اعلیٰ معاشرتی معیار سے کوسوں دور ہے ۔
یقیناً روز آخرت جب ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے کھڑے ہوں گے تو نافرمانی، گمراہی اور گناہ کی بنیاد پر قائم کی گئی دوستیاں ہمارے لیے انتہائی شرمندگی اور افسوس کا باعث ہوں گی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يوَيْلَتَا لَيْتَنِى لَمْ أَتَّخِذْ فُلاَناً خَلِيلاً – لَّقَدْ أَضَلَّنِى عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَآءَنِى وَكَانَ الشَّيْطَـنُ لِلإِنْسَـنِ خَذُولاً "ہائے شامت !کاش !میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ۔ اس نے نصیحت (کتاب)کے میرے پاس آنے کے بعد مجھے اس سے بہکا دیا۔ اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے "(الفرقان، 25:28-29)۔ یعنی وہ شخص اپنے دوست کو سچی ہدایت سے موڑ کر گمراہی کے راستے پر چلنے کی طرف رہنمائی کی ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسانیت کو خبردار کیا ہے کہ، الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ "(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)”(الزخرف 43:67)۔ یقیناً شیطان اور گناہگار کی دوستی اور صحبت کا پھل سب سے کڑوا ہوتا ہے۔ ان کے ساتھ وقت گزارنے سے انسان کا نفس آلودہ ہی ہوتا ہے۔ ایک حامل ِ دعوت جو ایسے شخص کو ہدایت کے رستے پر لانے کے لیے اس کے ساتھ وقت گزارتا ہےاسے بھی اس پہلو سے خبرداررہنا چاہئے۔
نبی آخرالزمان محمدﷺکو ان کے رب سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے حکم دیا گیا تھا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرو اور ان لوگوں کی صحبت سے خبردار کیا جو دنیا کی چمک دمک اور نمو د و نمائش کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطاً"اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں۔ ان کے ساتھ مل کرصبر کرتے رہیں۔ اور آپ کی نگاہیں ان میں (گزر کر کسی اور طرف) نہ دوڑیں کہ آپ آرائشِ دنیا کے خواستگار ہوجائیں۔ اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہا کبھی نہ ماننا”(الکھف 18:28)۔ اس طرح اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے رسول اللہﷺ کو حکم دیا کہ ان لوگوں کی صحبت اختیار کریں جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں ، جو اس (اللہ)کے واحد و لاشریک ہونے کی گواہی دیتے ہیں، جو اس (اللہ) کی تعریف کرتے ہیں، جو اس (اللہ) کی شان و عظمت بیان کرتے ہیں، جو اس(اللہ) کی بڑائی بیان کرتے ہیں اور دن رات صرف اس(اللہ) ہی کوپکارتے ہیں: اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے مخلص خدمتگار چاہے وہ امیر ہوں یا غریب، کمزور ہوں یا طاقتور۔ اس آیت کے متعلق امام مسلم نے اپنی صحیح میں بیان کیاکہ سعد بن ابی وقاصؓ نے فرمایا، كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم ستة نفر ، فقال المشركون للنبي صلى الله عليه وسلم : اطرد هؤلاء لا يجترئون علينا! . قال : وكنت أنا وابن مسعود ، ورجل من هذيل ، وبلال ورجلان نسيت اسميهما فوقع في نفس رسول الله صلى الله عليه وسلم ما شاء الله أن يقع ، فحدث نفسه ، فأنزل الله عز وجل : ( ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه"پیغمبرﷺ کے ساتھ ہم چھ لوگوں کا گروہ موجود تھا۔ بت پرستوں نے محمدﷺ سے کہا ،’ان لوگوں سے کہو کہ یہاں سے چلے جائیں تا کہ ان کی وجہ سے ہمیں غصہ نہ آئے’۔وہاں میں، ابن مسعود، ھذیل کا ایک آدمی، بلال اور دو مزیدلوگ تھے جن کا نام میں بھول گیا ہوں۔ آپ ﷺ کے دل میں جو اللہ نے چاہا وہ آیا۔ آپ ﷺ نے دل ہی دل میں باتیں کیں، تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری:»وَلاَ تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ« ‘مت ہٹا ئیں ان لوگوں کو جو پکارتے ہیں اپنے رب کو صبح اور شام اور چاہتے ہیں اس کی رضامندی'(الأنعام: 52)” ۔ یعنی دنیا کے پیچھے بھاگنے والے قریش نے رسول اللہﷺ سےمطالبہ کیا کہ ان کمزور لیکن نیک صحابہ :بلالؓ، عمارؓ، خبابؓ اور ابنِ مسعودؓ، کو خود سے دور کردیں تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے رسول اللہﷺ کو ایسا کرنے سے منع کردیا۔
جہاں تک اس آیت:﴿وَلَا تَعۡدُ عَيۡنَاكَ عَنۡہُمۡ تُرِيدُ زِينَةَ ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا﴾” اور تمہاری نگاہیں ان میں (گزر کرکسی اور طرف) نہ دوڑیں کہ تم آرائشِ زندگانی دنیا کے خواستگار ہوجاؤ ” کا تعلق ہے تو ابن عباس ؓ نے فرمایا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ،ولا تجاوزهم إلى غيرهم: يعني: تطلب بدلهم أصحاب الشرف والثروة "دوسروں کو ان پر ترجیح مت دو یعنی دولت مند اور اعلیٰ خاندانوں سے تعلق رکھنے والوں کو ان (نیک) لوگوں پر ترجیح مت دو”۔ لہٰذا اہل قوت اور اثرورسوخ رکھنے والے لوگوں میں سے مخلص افراد کو اپنے درمیان موجود ایسے کرپٹ لوگوں سے خبردار رہنا چاہیے۔انہیں ان لوگوں سے ملتے ہوئے ہوشیار رہنا چاہیے جو دولت اور رتبے کا لالچ دے کر انہیں آگ کے طرف بلائیں گے۔ انہیں قریش کی شرمناک مثال کی پیروی کبھی نہیں کرنی چاہئے جنہوں نے اُن نیک صحابہ کو ذلیل سمجھا جو اُنہیں سچائی کی راہ دیکھانا چاہتے تھے ،کیونکہ وہ رتبے اور دولت کے لحاظ سے کمتر تھے،حالانکہ یہ صالح آخرت میں نیکی اور رتبے کی بلندیوں پر ہوں گے۔
وہ جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کے حصول کے لیے واقعی پُرجوش ہیں اور جنت کی عظیم نعمتوں کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ، وہ صالح لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ صحبت اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا، الرَّجُلُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ ” آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اس لیے تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے "(ابو داؤد، ترمذی)۔ ایک ایسے دور میں جب لوگ اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں ، یہ لوگ اپنے گھر والوں اور اپنے کام سے کچھ وقت نکال کر ان لوگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں جن کے ساتھ ان کا محبت کا تعلق صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی وجہ سے ہے، کیونکہ وہ یہ جانتے ہیں کہ یہ محبت جنت میں ان کے درجات کو بڑھا دے گی۔ بزار نے حسن اسناد کے ساتھ عبد اللہ بن عمرو ؓ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، مَنْ أَحَبَّ رَجُلا لِلَّهِ ، فَقَالَ إِنِّي أُحِبُّكَ لِلَّهِ ، فَدَخَلا الْجَنَّةَ ، فَكَانَ الَّذِي أَحَبَّ أَرْفَعُ مَنْزِلَةً مِنَ الآخَرِ،الْحَقُّ بِالَّذِي أَحَبَّ لِلَّهِ "جو بھی کسی شخص سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہے اور کہتا ہے: میں تم سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں، اور پھر انہیں جنت میں داخل کردیا جاتا ہے، تو وہ جس سے محبت کرتا تھا اگر اس کا درجہ اِس سے بلند ہوگا تواِس کوبھی اُس شخص کے ساتھ ملا دیا جائے گا جس سے وہ محبت کرتا تھا” ۔
آج کے سرمایہ دارانہ انفرادیت پسندی کے دور میں وہ لوگ جو رسول اللہﷺ کی صحبت حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں آپس کی ملاقات میں ایک دوسرے کواس بات کی یاددہانی کرانی چاہیے کہ ہمیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عبادت میں اضافے کی ضرورت ہے۔ ربیع بن کعب نے بیان کیا، "ایک رات میں رسول اللہﷺ کے ساتھ تھا اور ان کے لیے پانی لایا ، جو انہوں نے منگوایا تھا۔ آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا، سَلْ "پوچھو(جو بھی پوچھنا چاہتے ہو)”۔ میں نے کہا ، أَسْأَلُكَ مُرَافَقَتَكَ فِي الْجَنَّةِ "میں جنت میں آپ کا ساتھ چاہتا ہوں”۔ آپﷺ نے فرمایا، أَوَغَيْرَ ذَلِكَ "اس کے علاوہ بھی کچھ چاہتے ہو”۔ میں نے کہا، هُوَ ذَاكَ "بس یہی چاہتا ہوں”۔ آپﷺ نے فرمایا، أَعِنِّي عَلَى نَفْسِكَ بِكَثْرَةِ السُّجُودِ "تو عبادات اور سجدوں میں اضافے کے ذریعے اپنے اس مقصد کے حصول میں میری مددکرو”(مسلم)۔ وہ لوگ جن کی نگاہیں آخرت پر جمی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ نیک لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں۔ ابو سعید خذریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، لا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا، وَلا يَأْكُلْ طعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ"صرف ایمان والوں کو اپنا دوست بناؤ اور صرف نیک آدمی ہی تمہارا کھاناکھائے”(ترمذی، ابو داؤد)۔ آج کے سرمایہ دارانہ دور میں جب صرف کاروبار اور تجارتی مفاد کے لیے ہی وقت نکالاجاتا ہے، تو ہمیں چاہیے کہ ہم بہترین تجارت کے حصول میں اپنا وقت لگائیں، آخرت میں ہمیشہ ہمیشہ کی نعمتوں کے حصول کی تجارت۔ عبد اللہ بن عمروؓ نے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، خَيْرُ الأَصْحَابِ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرُهُمْ لِصَاحِبِهِ وَخَيْرُ الْجِيرَانِ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرُهُمْ لِجَارِهِ ” اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں سے بہترین ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک پڑوسیوں میں سے بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے بہتر ہو "(ترمذی)۔ نیک لوگوں کے ساتھ تھوڑے سے وقت کے لیے صحبت کو بھی ہمیں معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔ قتادہ نے حدیث روایت کی: میں نے انسؓ سے پوچھا، أَكَانَتِ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم "کیا صحابہ میں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملانے کا رواج تھا؟”، انہوں نے کہا، "ہاں”(بخاری)۔ ہمیں چاہیے کہ جو وقت ہم اچھے لوگوں کی صحبت میں گزارتے ہیں اس سے پورا پورا فائدہ اٹھائیں اور اس بات پر توجہ دیں کہ کوئی بھی اس سے محروم نہ رہے۔ عبد اللہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ ” جب تم تین آدمی ایک ساتھ ہو، تو دو آدمی اپنے تیسرے ساتھی کو اکیلا چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں کیونکہ اس سے اسے دکھ اور رنج ہو گا "(ابن ماجہ)۔ ایک ایسے دور میں جب لوگوں کے پاس ایک دوسرے سے ملنے کے لیے وقت نہیں ہے اور وہ اپنی تسکین کے لیےصرف سوشل میڈیا پر پیغامات کا تبادلہ کررہتے ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خاطرلوگوں سے براہِ راست روابط بنائیں۔
صحابہ ؓ کی اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے دوستی اور صحبت نے انہیں وہ بلندی عطا کی کہ وہ آنے والی تمام نسلوں میں سب سے بہترین کہلوائے گئے۔ صرف نبی کریم ﷺ کے صحابہ ؓ کی عادات کا بغور جائزہ لینا اور ان پر عمل کرنا ہی کافی ہے کیونکہ یہ وہ گروہ ہے جس کے ایمان اور صبر واطاعت کی وجہ سےاللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اس سے اپنی رضامندی کا اظہار قرآن میں فرمایا۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا، وَالسَّـبِقُونَ الاٌّوَّلُونَ مِنَ الْمُهَـجِرِينَ وَالأَنْصَـارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُواْ عَنْهُ ” جن لوگوں نے سبقت کی یعنی مہاجرین اور انصار ۔ اور جنہوں نے اچھے طور پر ان کی پیروی کی اللہ ان سے خوش ہے اور وہ اللہ سے خوش ہیں”(التوبہ 9:100)۔ اس آیت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ بیان فرما رہے ہیں کہ اللہ مہاجرین و انصار سے راضی ہے اور ان سے بھی جنہوں نے ان کی احسن انداز میں پیروی کی ، اور یہ کہ وہ اللہ سے راضی ہیں اوراللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ان کے لیے ایسے باغات تیار کررکھے ہیں جن کا لطف کبھی ختم نہ ہوا۔
یقیناً یہ اسلام کی بنیاد پر دوستی ہی ہے جو امت کی سب سے بہترین نسل تیار کرتی ہے۔ رسول اللہﷺ کے صحابہؓ نے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی۔ رسول اللہﷺ کے وصال کے بعد یہ رسول اللہﷺ کے صحابہؓ ہی تھے جنہوں نے نبوت کے نقشِ قدم پر پہلی خلافت راشدہ قائم کی۔ وہ لوگ جو دوسری بار نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں ان کے لیے رسول اللہﷺ کے صحابہؓ کی دوستی میں کئی عظیم سبق ہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا، تَكُونُ النُّبُوَّةُ فِيكُمْ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا عَاضًّا فَيَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ ” جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا تمہارے درمیان نبوت موجود رہے گی پھر اللہ اسے اٹھانا چاہئے گا تو اٹھالے گا پھر طریقہ نبوت پر گامزن خلافت ہوگی اور وہ بھی اس وقت رہے گی جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا پھر جب اللہ اسے اٹھانا چاہے گا تو اٹھالے گا ،پھر موروثی حکومت ہوگی اور وہ بھی اس وقت رہے گی جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا پھر جب اللہ اسے اٹھانا چاہے گا تو اٹھالے گا، اس کے بعد ظلم کی حکومت ہوگی اور وہ بھی اس وقت رہے گی جب تک اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا پھر جب اللہ اسے اٹھانا چاہے گا تو اٹھالے گا پھر طریقہ نبوت پر گامزن خلافت آجائے گی پھر نبی کریم ﷺ خاموش ہوگئے "(احمد)۔
اس دور میں کہ جب کوئی نبی نہیں آئے گا، ہمیں یہ یاد رکھنا ہے کہ روز آخرت انبیاء ان لوگوں کو ستائش کی نگاہ سے دیکھیں گے جنہوں نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے دوستی کی تھی۔ حاکم نے اپنی مستدرک میں ابن عمرؓ سے روایت کیا اور کہا یہ روایت درست ہے اگرچہ اسے بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا، کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،إن لله عباداً ليسوا بأنبياء ولا شهداء يغبطهم الشهداء والنبيون يوم القيامة لقربهم من الله تعالى ومجلسهم منه، فجثا أعرابي على ركبتيه فقال يا رسول الله صفهم لنا وحلّهم لنا قال: قوم من أفناء الناس من نزاع القبائل، تصادقوا في الله وتحابوا فيه، يضع الله عز وجل لهم يوم القيامة منابر من نور، يخاف الناس ولا يخافون، هم أولياء الله عز وجل الذين لا خوف عليهم ولا هم يحزنون "اللہ کے ایسے بندے ہیں جو نہ پیغمبر ہیں اور نہ ہی شہداء، لیکن روز آخرت شہداء اور پیغمبر ان کے درجات اور اللہ سے ان کی قربت پر حیرت و پسندیدگی کا اظہار کریں گے۔ پھر ایک بدو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ!ہمارے لیے ان کی وضاحت کریں اور انہیں بیان کریں۔ آپﷺ نے فرمایا: وہ مختلف لوگوں میں سے ہوں گے اور اپنے قبیلوں سے جدا ہوئے ہوں گے۔ وہ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے دوستی کریں گے اور اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کریں گے۔ روز ِآخرت اللہ ان کے لیے نور کے منبر بنوائے گا جس پر وہ بیٹھیں گے۔ لوگوں کو اس دن خوف ہو گا مگر وہ بے خوف ہوں گے ۔ وہ اللہ عزوجل کے دوست ہیں جنہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی کوئی افسوس "۔ لسان العرب میں ہے کہ(حدیث میں موجود لفظ) افناء کا مطلب ہے :مختلف انواع کے ملے جلے لوگ ۔
آئیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خاطر دوستی کے ذریعے ایسے لیڈرز کی نسل تیار کریں جو صحابہؓ کی پیروی کرے۔ آج کے دور میں اہلِ قوت اور بااثر لوگ زبردست کرپشن اور دنیاوی کشش کا سامنا کررہے ہیں۔ تو آئیں ہم سب اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم دین کو جاننے اور سمجھنے والوں کے ساتھ بیٹھنے کے لیے وقت نکالیں گے۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ دنیاوی معاملات میں آگے نکلنے کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کرنے کی بجائے ہماری آپس کی دوستی ہمیں اس بات کی طرف اُبھارے کہ ہم آخرت کے اعلیٰ درجات کے حصول کی دوڑ میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں: اسلام کا علم ، اس علم پر عمل اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا کے حصول کے ذریعے ۔ اور بہت جلد ہم یہ دیکھیں کہ بالآخر امت کے امور اس قیادت نے اپنے ہاتھوں میں لے لیے ہیں جس نے اپنی نگاہیں آخرت کی نعمتوں پر جمائی ہوئی ہیں، جو اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کرتے ہیں اور ہمارے دین کے مخلص نگہبان ہیں۔
ختم شد
151 comments
Hey! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share. Appreciate it!
It’s wonderful that you are getting ideas from this article as well as from our discussion made here.
медицинская справка
Aw, this was a really nice post. Taking the time and actual effort to make a great article but what can I say I put things off a lot and never seem to get anything done.
This site really has all of the information I wanted about this subject and didn’t know who to ask.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of space . Exploring in Yahoo I eventually stumbled upon this site. Reading this info So i’m satisfied to express that I have a very just right uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much no doubt will make certain to don?t put out of your mind this web site and give it a look on a constant basis.
What’s up friends, its wonderful article concerning teachingand completely explained, keep it up all the time.
Woah! I’m really loving the template/theme of this site. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s challenging to get that "perfect balance” between user friendliness and visual appearance. I must say that you’ve done a very good job with this. Additionally, the blog loads very fast for me on Internet explorer. Superb Blog!
Howdy! Someone in my Myspace group shared this site with us so I came to look it over. I’m definitely enjoying the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers! Exceptional blog and outstanding design and style.
Keep on working, great job!
Unquestionably believe that which you stated. Your favorite justification appeared to be on the net the simplest thing to be aware of. I say to you, I definitely get irked while people consider worries that they plainly do not know about. You managed to hit the nail upon the top as well as defined out the whole thing without having side effect , people can take a signal. Will likely be back to get more. Thanks
What’s Taking place i’m new to this, I stumbled upon this I have found It positively helpful and it has helped me out loads. I hope to give a contribution & assist other users like its helped me. Good job.
First off I want to say superb blog! I had a quick question in which I’d like to ask if you don’t mind. I was curious to know how you center yourself and clear your mind before writing. I have had a hard time clearing my mind in getting my thoughts out. I do enjoy writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are generally wasted just trying to figure out how to begin. Any ideas or tips? Appreciate it!
Hey there, You have done a fantastic job. I will definitely digg it and personally recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
I am regular reader, how are you everybody? This article posted at this site is really pleasant.
Howdy! I just would like to give you a huge thumbs up for the great info you’ve got here on this post. I’ll be coming back to your blog for more soon.
No matter if some one searches for his required thing, so he/she wants to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
We are a gaggle of volunteers and starting a new scheme in our community. Your web site provided us with helpful information to work on. You have performed an impressive task and our whole community might be grateful to you.
First off I want to say great blog! I had a quick question in which I’d like to ask if you don’t mind. I was curious to know how you center yourself and clear your mind before writing. I have had a difficult time clearing my mind in getting my thoughts out. I do enjoy writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are generally wasted just trying to figure out how to begin. Any suggestions or tips? Cheers!
It’s not my first time to pay a visit this website, i am visiting this website dailly and take nice information from here every day.
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this post and also the rest of the site is also very good.
Good post. I am going through a few of these issues as well..
I needed to thank you for this great read!! I definitely enjoyed every little bit of it. I’ve got you bookmarked to check out new stuff you post
Have you ever thought about publishing an e-book or guest authoring on other websites? I have a blog centered on the same information you discuss and would really like to have you share some stories/information. I know my viewers would enjoy your work. If you are even remotely interested, feel free to send me an e-mail.
Wow, superb blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging glance easy. The whole glance of your web site is fantastic, let alonesmartly as the content!
My partner and I absolutely love your blog and find the majority of your post’s to be what precisely I’m looking for. Do you offer guest writers to write content for yourself? I wouldn’t mind creating a post or elaborating on most of the subjects you write in relation to here. Again, awesome web log!
You’re so cool! I don’t suppose I have read anything like this before. So great to find somebody with some unique thoughts on this subject. Really.. thank you for starting this up. This site is something that is needed on the web, someone with a little originality!
Thanks for sharing your thoughts on %meta_keyword%. Regards
Do you mind if I quote a couple of your posts as long as I provide credit and sources back to your webpage? My website is in the very same area of interest as yours and my visitors would definitely benefit from a lot of the information you present here. Please let me know if this alright with you. Cheers!
Hi there, this weekend is pleasant designed for me, since this point in time i am reading this enormous informative post here at my home.
Hello! Would you mind if I share your blog with my facebook group? There’s a lot of people that I think would really enjoy your content. Please let me know. Cheers
Fantastic post however , I was wondering if you could write a litte more on this topic? I’d be very grateful if you could elaborate a little bit more. Bless you!
Howdy great blog! Does running a blog like this take a massive amount work? I have virtually no expertise in computer programming but I was hoping to start my own blog soon. Anyways, if you have any recommendations or tips for new blog owners please share. I know this is off topic but I just had to ask. Kudos!
This post is truly a good one it helps new web viewers, who are wishing for blogging.
Hi there, for all time i used to check website posts here early in the morning, because i love to gain knowledge of more and more.
We are a group of volunteers and starting a new scheme in our community. Your web site provided us with valuable information to work on. You have done an impressive job and our whole community will be grateful to you.
It’s enormous that you are getting ideas from this post as well as from our argument made at this place.
Heya i’m for the first time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I hope to give something back and help others like you helped me.
Incredible! This blog looks exactly like my old one! It’s on a entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Wonderful choice of colors!
Having read this I thought it was extremely informative. I appreciate you taking the time and effort to put this information together. I once again find myself spending way too much time both reading and commenting. But so what, it was still worth it!
Для пар частный эротический массаж в Москве с бассейном
Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I am hoping to give something back and help others like you helped me.
I blog frequently and I genuinely appreciate your content. This article has really peaked my interest. I will bookmark your website and keep checking for new information about once a week. I subscribed to your RSS feed as well.
Thanks for finally writing about > %blog_title% < Liked it!
Good day! I know this is kinda off topic however , I’d figured I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest writing a blog article or vice-versa? My site goes over a lot of the same subjects as yours and I feel we could greatly benefit from each other. If you are interested feel free to send me an e-mail. I look forward to hearing from you! Terrific blog by the way!
An interesting discussion is worth comment. I believe that you should write more on this subject, it might not be a taboo subject but usually people don’t speak about such topics. To the next! Cheers!!
Ahaa, its pleasant discussion concerning this article here at this blog, I have read all that, so now me also commenting here.
I loved as much as you will receive carried out right here. The sketch is tasteful, your authored subject matter stylish. nonetheless, you command get bought an edginess over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly a lot often inside case you shield this increase.
I have been surfing online more than 3 hours today, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. Personally, if all site owners and bloggers made good content as you did, the net will be much more useful than ever before.
Hey there just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading correctly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different internet browsers and both show the same results.
Nice post. I used to be checking continuously this blog and I am inspired! Very useful information specially the last phase 🙂 I deal with such info a lot. I used to be seeking this particular info for a long timelong time. Thank you and good luck.
naturally like your website however you need to test the spelling on quite a few of your posts. A number of them are rife with spelling problems and I find it very bothersome to tell the truth however I will certainly come back again.
Hello very nice web site!! Guy .. Beautiful .. Superb .. I will bookmark your web site and take the feeds also? I am satisfied to find so many useful information here in the submit, we need develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .
After checking out a few of the blog articles on your web page, I really like your way of blogging. I bookmarked it to my bookmark website list and will be checking back soon. Take a look at my web site as well and let me know how you feel.
I have been surfing online more than three hours nowadays, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty value enough for me. In my opinion, if all website owners and bloggers made good content as you did, the internet will be much more useful than ever before.
This website really has all of the information I wanted about this subject and didn’t know who to ask.
This is very interesting, You are a very skilled blogger. I have joined your feed and look forward to seeking more of your fantastic post. Also, I have shared your site in my social networks!
Howdy are using WordPress for your blog platform? I’m new to the blog world but I’m trying to get started and create my own. Do you need any coding knowledge to make your own blog? Any help would be greatly appreciated!
I got this site from my friend who informed me regarding this website and now this time I am visiting this site and reading very informative posts here.
I like the valuable information you supply on your articles. I will bookmark your weblog and test again here frequently. I am quite certain I will be told a lot of new stuff right here! Good luck for the following!
Terrific post but I was wondering if you could write a litte more on this topic? I’d be very grateful if you could elaborate a little bit more. Thanks!
What’s up friends, nice article and pleasant arguments commented here, I am in fact enjoying by these.
Appreciating the time and energy you put into your site and in depth information you present. It’s good to come across a blog every once in a while that isn’t the same unwanted rehashed material. Excellent read! I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my Google account.
Wow that was strange. I just wrote an really long comment but after I clicked submit my comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Anyway, just wanted to say fantastic blog!
Hi there to all, how is everything, I think every one is getting more from this site, and your views are good designed for new people.
These are truly wonderful ideas in concerning blogging. You have touched some pleasant points here. Any way keep up wrinting.
Normally I do not read article on blogs, however I wish to say that this write-up very pressured me to try and do so! Your writing taste has been amazed me. Thank you, quite great article.
Hi there i am kavin, its my first time to commenting anywhere, when i read this piece of writing i thought i could also make comment due to this brilliant article.
I was wondering if you ever considered changing the layout of your site? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or two images. Maybe you could space it out better?
Please let me know if you’re looking for a article author for your site. You have some really great posts and I think I would be a good asset. If you ever want to take some of the load off, I’d absolutely love to write some articles for your blog in exchange for a link back to mine. Please blast me an e-mail if interested. Many thanks!
I blog frequently and I really appreciate your content. This article has really peaked my interest. I will bookmark your website and keep checking for new information about once a week. I subscribed to your RSS feed as well.
Everything is very open with a precise description of the issues. It was really informative. Your website is very useful. Thanks for sharing!
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you design this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz answer back as I’m looking to create my own blog and would like to know where u got this from. thanks
Yes! Finally something about %keyword1%.
It is appropriate time to make a few plans for the future and it is time to be happy. I have read this publish and if I may just I wish to suggest you few interesting things or advice. Perhaps you could write next articles relating to this article. I wish to read more things approximately it!
Hi! I just wanted to ask if you ever have any problems with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing a few months of hard work due to no backup. Do you have any solutions to protect against hackers?
Hi, i feel that i saw you visited my weblog so i got here to go back the choose?.I am trying to in finding things to improve my site!I guess its good enough to use some of your concepts!!
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make your point. You clearly know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to your site when you could be giving us something enlightening to read?
Appreciating the hard work you put into your website and in depth information you provide. It’s great to come across a blog every once in a while that isn’t the same out of date rehashed material. Wonderful read! I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my Google account.
I got this web site from my friend who told me about this web site and now this time I am visiting this web site and reading very informative articles or reviews here.
Hi, this weekend is pleasant designed for me, because this occasion i am reading this wonderful informative post here at my house.
В нашем онлайн казино вы найдете широкий спектр слотов и лайв игр, присоединяйтесь.
Онлайн казино отличный способ провести время, главное помните, что это развлечение, а не способ заработка.
Это лучшее онлайн-казино, где вы можете насладиться широким выбором игр и получить максимум удовольствия от игрового процесса.
Вы ищете надежное и захватывающее онлайн-казино, тогда это идеальное место для вас!
Hey there! Quick question that’s entirely off topic. Do you know how to make your site mobile friendly? My blog looks weird when viewing from my iphone4. I’m trying to find a theme or plugin that might be able to correct this problem. If you have any suggestions, please share. Thanks!
Hello! Would you mind if I share your blog with my facebook group? There’s a lot of people that I think would really enjoy your content. Please let me know. Cheers
Ahaa, its nice conversation about this post here at this website, I have read all that, so now me also commenting here.
I like the valuable information you provide in your articles. I will bookmark your weblog and check again here frequently. I am quite certain I will learn many new stuff right here! Good luck for the next!
Hello! Someone in my Myspace group shared this site with us so I came to give it a look. I’m definitely enjoying the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers! Terrific blog and outstanding style and design.
I was recommended this blog by my cousin. I am not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about my problem. You are wonderful! Thanks!
Хотите получить идеально ровный пол без лишних затрат? Обратитесь к профессионалам на сайте styazhka-pola24.ru! Мы предоставляем услуги по стяжке пола м2 по доступной стоимости, а также устройству стяжки пола под ключ в Москве и области.
снабжение объектов
Хотите лучшего для своего дома? Механизированная штукатурка стен с mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru – это то, что вам нужно.
Nice blog here! Also your website so much up fast! What host are you using? Can I am getting your associate link for your host? I desire my site loaded up as fast as yours lol
I love what you guys are up too. Such clever work and coverage! Keep up the terrific works guys I’ve incorporated you guys to blogroll.
Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I am hoping to offer something back and help others like you helped me.
What’s up to every one, because I am truly keen of reading this webpage’s post to be updated daily. It contains good data.
Terrific article! This is the type of information that are supposed to be shared around the web. Disgrace on the seek engines for not positioning this publish upper! Come on over and discuss with my site . Thank you =)
Получите безупречные стены благодаря услуге штукатурка стен на mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru. Качество и скорость исполнения вас удивят.
I was recommended this blog by my cousin. I am not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about my problem. You are wonderful! Thanks!
Nice post. I was checking continuously this blog and I am impressed! Very useful information specially the last part 🙂 I care for such info a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and good luck.
Appreciate the recommendation. Will try it out.
With havin so much written content do you ever run into any problems of plagorism or copyright violation? My site has a lot of exclusive content I’ve either authored myself or outsourced but it appears a lot of it is popping it up all over the web without my authorization. Do you know any methods to help protect against content from being ripped off? I’d definitely appreciate it.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of area . Exploring in Yahoo I eventually stumbled upon this web site. Reading this info So i’m glad to show that I have a very just right uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I such a lot indisputably will make certain to don?t forget this site and give it a look on a constant basis.
Currently it sounds like Drupal is the top blogging platform out there right now. (from what I’ve read) Is that what you’re using on your blog?
I visit each day some web sites and blogs to read articles or reviews, except this webpage provides quality based content.
It’s very straightforward to find out any topic on net as compared to books, as I found this post at this site.
I got this site from my friend who informed me concerning this web site and now this time I am visiting this web site and reading very informative articles here.
Excellent post. I used to be checking continuously this blog and I am inspired! Very useful information particularly the remaining part 🙂 I maintain such info a lot. I used to be seeking this particular info for a long timelong time. Thank you and good luck.
It’s not my first time to visit this web site, i am visiting this website dailly and get good data from here everyday.
Incredible points. Solid arguments. Keep up the amazing effort.
When I originally commented I clicked the "Notify me when new comments are added” checkbox and now each time a comment is added I get three emails with the same comment. Is there any way you can remove me from that service? Thanks a lot!
You really make it seem so easy with your presentation however I in finding this topic to be really something which I feel I might never understand. It kind of feels too complicated and very wide for me. I am taking a look forward for your next publish, I will try to get the hold of it!
Appreciating the commitment you put into your website and in depth information you present. It’s good to come across a blog every once in a while that isn’t the same unwanted rehashed material. Excellent read! I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my Google account.
Hi there friends, its wonderful post regarding teachingand completely explained, keep it up all the time.
Вперед, к победе и новым высотам с Lucky Jet на 1win – самой прибыльной игрой в мире азарта. Стань королем Лаки Джет – разбей рекорды и выигрывай больше всех на официальном сайте 1win. Играй в Lucky Jet онлайн на деньги и покоряй новые вершины азарта с нашими яркими и захватывающими играми.
This is the right site for anybody who wishes to find out about this topic. You realize so much its almost hard to argue with you (not that I actually would want toHaHa). You definitely put a new spin on a topic that’s been written about for a long time. Excellent stuff, just great!
Thank you for another magnificent article. Where else may anyone get that kind of information in such a perfect way of writing? I have a presentation next week, and I am at the look for such information.
If you are going for best contents like I do, simply visit this web site every day since it gives quality contents, thanks
An impressive share! I have just forwarded this onto a friend who had been doing a little research on this. And he in fact bought me lunch because I discovered it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!! But yeah, thanx for spending time to discuss this topic here on your web site.
Do you mind if I quote a couple of your posts as long as I provide credit and sources back to your webpage? My blog site is in the very same area of interest as yours and my visitors would certainly benefit from a lot of the information you present here. Please let me know if this okay with you. Appreciate it!
I have read so many articles or reviews about the blogger lovers except this article is in fact a good article, keep it up.
This piece of writing will help the internet people for creating new blog or even a blog from start to end.
Magnificent beat ! I wish to apprentice while you amend your site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I hope to provide something back and help others like you helped me.
Hi there, I enjoy reading all of your post. I like to write a little comment to support you.
Thanks for sharing such a good idea, piece of writing is nice, thats why i have read it fully
Hi, its good piece of writing regarding media print, we all know media is a wonderful source of information.
I think the admin of this site is actually working hard for his website, since here every data is quality based information.
It’s wonderful that you are getting ideas from this article as well as from our discussion made here.
Woah! I’m really loving the template/theme of this site. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s very difficult to get that "perfect balance” between superb usability and visual appearance. I must say that you’ve done a amazing job with this. Additionally, the blog loads extremely fast for me on Chrome. Exceptional Blog!
What a information of un-ambiguity and preserveness of precious familiarity about unexpected feelings.
Fantastic beat ! I wish to apprentice while you amend your site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
Howdy just wanted to give you a quick heads up. The text in your post seem to be running off the screen in Safari. I’m not sure if this is a format issue or something to do with internet browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The design and style look great though! Hope you get the problem solved soon. Kudos
Thanks for ones marvelous posting! I genuinely enjoyed reading it, you might be a great author. I will be sure to bookmark your blog and will often come back at some point. I want to encourage you to continue your great posts, have a nice day!
This post will help the internet users for creating new website or even a blog from start to end.
Thanks for your personal marvelous posting! I quite enjoyed reading it, you may be a great author.I will always bookmark your blog and will often come back in the future. I want to encourage you to continue your great writing, have a nice weekend!
ГГУ имени Ф.Скорины
Excellent blog here! Also your website loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my site loaded up as fast as yours lol
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this article and the rest of the site is very good.
Howdy! I’m at work browsing your blog from my new iphone! Just wanted to say I love reading your blog and look forward to all your posts! Keep up the excellent work!
Howdy! This post couldn’t be written any better! Reading this post reminds me of my good old room mate! He always kept talking about this. I will forward this article to him. Pretty sure he will have a good read. Thanks for sharing!
Hi! Someone in my Myspace group shared this site with us so I came to take a look. I’m definitely enjoying the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers! Great blog and great design and style.
Hey there, You have performed a great job. I will definitely digg it and for my part recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
I’m gone to tell my little brother, that he should also go to see this weblog on regular basis to take updated from most up-to-date gossip.
Thank you for sharing your info. I truly appreciate your efforts and I am waiting for your next post thank you once again.
Быстрое строительство автомойки – это наша специализация. Мы обеспечиваем высокое качество и готовность к открытию в кратчайшие сроки.
Pretty section of content. I just stumbled upon your web site and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast.
Howdy! Do you use Twitter? I’d like to follow you if that would be ok. I’m definitely enjoying your blog and look forward to new updates.
Hey just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading correctly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different internet browsers and both show the same results.