حزب التحریر ولایہ ترکی کی طرف سے استنبول میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد بعنوان: خاندان سے ریاست تک – اسلامی معاشرے کی تعمیر
بسم الله الرحمن الرحيم
پریس ریلیز
3 مارچ 1924ءکو( یوم سقوط خلافت کے موقع پر( ولایہ ترکی میں حزب التحریر نے ایک بہت بڑی کانفرنس کا انعقاد کیا، جس کا عنوان تھا: خاندان سے ریاست تک – اسلامی معاشرے کی تعمیر، جس میں کئی سینکڑوں مسلمانوں نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس استنبول میں منعقد کی گئی اور یہ اس مہم کا تسلسل تھی جو”اسلام خاندان، نسلوں اور معاشرے کی حفاظت کرتا ہے ” کےعنوان سے حزب التحریرولایہ ترکی چلا رہی تھی https://youtu.be/hcxMx1LKODE
کانفرنس کے موضوعات یہ تھے:
استنبول کنونشن اور اس سے متعلقہ قوانین کا خاندانی اکائی پر تباہ کن اثر”،
"اسلام میں خاندان کی اہمیت” اور
"معاشرے اورخاندان کا بچاؤ کیسے کیا جائے "۔
کانفرنس کے سپیکرز میں عالمِ دین: ڈاکٹر عبد الرحیم سین(Siyar Vakfiفاؤنڈیشن کے بانی)، محمد امین یلدرم اور عالمِ دین عبد اللہ امام اوغلو شامل تھے۔
محمد امین یلدرم نے کانفرنس کی میزبانی کی جوکہ Köklü Değişim Magazineکے مصنف ہیں ۔
کانفرنس کا آغاز حافظ براق بلتعہ نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا ۔
#أقيموا_الخلافة
#ReturnTheKhilafah
#YenidenHilafet
#AileyiNesliToplumuKoru
#3Mart1924
ولایہ ترکی میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کا نمائندہ