"جو قتال کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ عاصم بن صامتؓ کی طرح قتال کرے”
بسم الله الرحمن الرحيم
"جو قتال کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ عاصم بن صامتؓ کی طرح قتال کرے”
ارشادِ سيدنا محمد ﷺ
3ہجری میں قریش غصے اور جنون میں مبتلا ہو کر اپنے سرداروں اور غلاموں کے ساتھ جنگِ احد میں محمد بن عبداللہ(ﷺ( کے مقابلے کے لیے نکلے۔۔۔ ان کے بڑوں کے سینے نفرت اور غصے سے بھرے ہوئے تھے اور بدر میں قتل ہو جانے والوں کا بدلہ ان کے خون میں گردش کر رہا تھا۔ یہی کافی نہیں تھا بلکہ ان کے ساتھ قریش کی سمجھ بوجھ والی عورتیں بھی نکل آئی تھیں تاکہ وہ مردوں کو قتال پر اُبھاریں، بہادروں میں غیرت کی آگ بھڑکائیں اور ان کے عزائم میں قوت پیدا کریں، جب بھی وہ کمزور یا سست پڑ جائیں۔ ان کے ساتھ نکلنے والی عورتوں میں ہند بنت عتبہ ابو سفيان کی بیوی، ريطة بنت منبه عمرو بن العاص کی بیوی، سلافة بنت سعد اس کے ساتھ اسکا شوہر طلحہ اور اس کے تین بیٹے: مسافع، جلاس اور كلاب اور دیگر عورتیں بھی شامل تھیں۔جب دونوں گروہ آمنے سامنے ہوئے اور جنگ کی آگ گرم ہونا شروع ہوگئی تب ہند بنت عتبہ اور دیگر عورتیں قریش کی صفوں کے پیچھے کھڑی ہو گئیں اور دف بجاتے ہوئے یہ نشید پڑھنے لگیں:
إن تقبلوا نعانق ونفرُش النمارق
أو تدبروا نفارِق فِراق غير وامق
اگر تم جنگ کو گلے لگاؤ گے تو ہم تمہیں گلے لگائیں گی اور تمہارے بستروں پر تکیے اور گدے بچھائیں گی،اور اگر تم پیٹھ پھیرو گے تو ہم تم سے جدا ہو جائیں گی ایسی جدائی جس میں محبت کا کوئی پہلو نہیں ہو گا۔ان کی یہ نشید گھڑسواروں کے سینوں میں غیرت کی آگ بھڑکا رہی تھی، اور ان کے شوہروں پر جادو کا اثر کر رہی تھی، پھر جنگ ختم ہو گئی اور مسلمانوں پر قریش کو فتح حاصل ہوئی۔ لہٰذا عورتیں کو فتح کے نشے نے مزید اُکسایا اور وہ بلند آواز میں چیختی ہوئیں جنگ کے میدان میں دوڑنے لگیں اور انتہائی خوفناک انداز میں مقتولوں کا مُثلہ کرنے لگیں: پیٹ پھاڑ دیئےگئے، آنکھیں نوچ لیں، کان اور ناک کاٹ دیئے حتی کہ ان میں سے ایک کا غصہ پھر بھی ٹھنڈا نہیں ہوا تو انہوں نے مقتولین کے ناک اور کان سے ہار اور پازیب بنائی اور اسے بدر میں مارے گئے اپنے والد ، بھائی اور چچا کا بدلہ لینے کے لئے زیور کی طرح پہنا۔
لیکن سلافة بنت سعد جو قریش کی عورتوں میں اونچا درجہ رکھتی تھی وہ بے چین اور پریشان تھی اور اس بات کا انتظار کر رہی تھی کہ اس کا شوہر یا تینوں بچوں میں سے کوئی ایک بچہ اس کو مل جائے تاکہ وہ سب کی خبر معلوم کر سکے اور باقی عورتوں کی طرح فتح کی خوشی میں شامل ہو جائے۔ تاہم اس کا انتظار طویل اور بیکار ہو گیا، تو وہ میدان جنگ میں بہت دور تک گئی اور اس نے مرنے والوں کے چہروں پر نگاہ ڈالنی شروع کی۔ پھر جب اس نے اپنے شوہر کو خون میں لت پت پایا تو وہ کسی خوفزدہ شیرنی کی طرح اٹھی اور اس نے اپنے بچوں مسافع، كلاب اورجلاس کو ڈھونڈنے کے لیے اپنی نگاہیں چاروں طرف دوڑانی شروع کر دیں۔ جلد ہی ، اس نے انہیں اُحد کی ڈھلوان میں پڑے دیکھا ۔ مسافع اور كلاب مر چکے تھے اور جلاس کے اندر ابھی کچھ سانس باقی تھی۔
سلافة اپنے اس بیٹے کی طرف لپکی جو سکراتُ الموت سے لڑ رہا تھا ، اس کا سر اپنی گود میں رکھ لیا اور اس کے ماتھے اور منہ سے خون صاف کرنے لگی اور اس آفت کی وجہ سے اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ پھر اس نے اپنے بیٹے کے قریب ہو کر اس سے سوال کیا کہ تمہیں کس نے مارا ہے؟ بیٹے نے جواب دینے کی کوشش کی لیکن موت کی سختی نے اسے جواب دینے سے روک دیا۔ سلافة نے دوبارہ زور دے کر سوال کیا تو اس نے جواب دیا: مجھے اور میرے بھائی مسافع کو عاصم بن صامتؓ نے مارا ہے اور پھر اس نے اپنا آخری سانس لیا اور اس کا سر ڈھلک گیا۔۔۔ سلافة بنت سعد پر جنون طاری ہو گیا اور اس نے واویلا کرنا شروع کر دیا اور بلند آواز میں رونا شروع کر دیا۔ اس نے لات اور عزیٰ کی قسم کھائی کہ وہ نہ تو اپنے غم کو ہلکا کرے گی اور نہ ہی اپنے آنسو خشک کرے گی جب تک کہ قریش عاصم بن صامتؓ سے بدلہ نہ لے لیں اور اس کی کھوپڑی اسے پیش نہ کر دیں تاکہ وہ اس میں شراب پیئے۔ پھر اس نے نذر مانی کہ جو کوئی بھی اس کو پکڑ کر لائے گا یا اس کو قتل کرکے اس کا سر لے کر آئے گا تو وہ اسے منہ مانگا انعام دے گی۔ قریش میں اس نذر کی خبر پھیل گئی اور ہر نوجوان اس بات کی خواہش کرنے لگا کہ کاش وہ عاصم بن صامتؓ پر غالب آ جائے اور آپؓ کا سر سلافة کے قدموں میں رکھ دے تاکہ وہ انعام کا حقدار ہو جائے۔
جنگ احد کے بعد مسلمان مدینہ واپس لوٹ گئے۔ وہ احد کے معرکے کو اور اس میں پیش آنے والے حالات کو یاد کرتے تھے۔ پس وہ اس میں شہید ہو جانے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے تھے اور مصیبت، پریشانی اور زخموں کا سامنا کرنے والوں کا بھی ذکر کرتے تھے۔ ذکر کرنے والوں نے جب عاصم بن صامتؓ کا ذکر کیا تو وہ اس اتفاق پر حیران ہوئے کہ وہ جنہیں مارنا چاہتے تھے انہوں نے ان میں سے ایک ہی گھر کے تین افراد کو مار ڈالا تھا ، تو ایک کہنے والے نے کہا: اس میں حیران ہونے والی کون سی بات ہے؟ کیا تم لوگوں کو یاد نہیں ہے کہ جب رسول اللہﷺ نے ہم سے جنگ بدر سے پہلے پوچھا تھا کہ تم لوگ کس طرح لڑو گے؟ تو عاصم بن صامتؓ کھڑے ہوئے، انہوں نے اپنے ہاتھوں میں اپنی کمان لی اور کہا: اگر لوگ ایک سو ہاتھ کے فاصلے جتنا قریب ہوں تو تیر پھینکے جائیں گے۔ پھر جب وہ اتنا قریب آ جائیں کہ نیزے ان تک پہنچ سکیں تو نیزوں سے وار کیا جائے گا جب تک کہ نیزے ٹوٹ نہ جائیں۔ پھر جب نیزے ٹوٹ جائیں گے تو ہم نیزے رکھ دیں گے اور تلواریں اٹھا کر تلواروں سے مقابلہ کریں گے تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس طرح جنگ لڑی جاتے ہے لہٰذا جو قتال کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ عاصم بن صامتؓ کی طرح قتال کرے۔
ابھی جنگ احد کو زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ اللہ کے نبی ﷺ نے صحابہ کرام ؓ میں سے چھ کو ایک مشن پر روانہ کیا اور ان پر عاصم بن صامتؓ کو امیر مقرر کیا۔ یہ بہترین لوگ نبیﷺ کے حکم کو پورا کرنے کے لیے روانہ ہوئے۔ ابھی یہ لوگ مکہ کے قریب ہی ایک راستے تک پہنچے تھے کہ ھذیل کے ایک گروہ کو اس کی خبر مل گئی چنانچہ وہ تیزی سے اُن کی طرف لپکے اور انہیں چاروں طرف سے گھیر لیا۔ عاصمؓ اور ان کے ساتھیوں نے اپنی تلواریں پکڑ لیں اور ان مسلط ہونے والوں کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہو گئے۔ اس پر ھذیل کے لوگوں نے کہا تمہارے پاس ہماری بات ماننے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے (نہ تم ہمارے مقابلے کی طاقت رکھتے ہو اور نہ ہی قدرت) اور اللہ کی قسم! ہم آپ لوگوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچانا چاہتے، اگر آپ ہمارے سامنے ہتھیار ڈال دیں اور اس بات پر ہم اللہ کے سامنے وعدہ اور معاہدہ کرتے ہیں۔ اس پر صحابہ کرامؓ نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا جیسے کہ وہ مشورہ کر رہے ہوں۔ پھر عاصمؓ نے اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہوکر کہا: جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں مشرک کی ذمہ داری میں نہیں جاؤں گا ،پھر انہوں نے سلافة کی نذر کو یاد کیا جو اس نے مانی تھی اور اپنی تلوار کو بے نیام کر کے اللہ سے دعا کی: اے اللہ! میں آپ کے دین کی حفاطت کرتا ہوں اور اس کا دفاع کرتا ہوں، پس آپ میرے گوشت اور میری ہڈیوں کی حفاظت فرمائیں اور کسی اللہ کے دشمن کو ان پر دسترس حاصل نہ کرنے دیں۔ اس کے بعد انہوں نے ھذیل کے گروہ پر حملہ کیا اور صحابہ کرام میں سے دو نے ان کا ساتھ دیا، وہ لڑتے رہے حتٰی کہ ایک ایک کر کے شہید ہو گئے جبکہ باقی صحابہ کرام ؓ نے اپنے اغوا کاروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ جونہی انہوں نے ہتھیار ڈالے تو ھذیل کے گروہ نے بدترین غداری کی۔ شروع میں ھذیل کے گروہ کو نہیں پتہ تھا کہ مقتولین میں عاصم بن صامتؓ بھی شامل ہیں ، مگر جب انہیں پتہ چلا تو وہ بہت خوش ہوئےاور اپنے آپ کو انعام کی بشارت دینے لگے۔ اس میں کچھ عجب نہیں ہے، کیا سلافۃ بنت سعد نے یہ نذر نہیں مانی تھی کہ جب بھی وہ عاصم بن صامتؓ پر دسترس حاصل کرے گی تو ان کے سر کی کھوپڑی میں شراب پیئے گی؟ اور کیا اس نے ان کو زندہ یا مردہ پکڑ کر لانے والے کو منہ مانگا انعام دینے کا اعلان نہیں کیا تھا؟
عاصم بن صامتؓ کی شہادت کو ابھی چند گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ قریش کو ان کی شہادت کی خبر مل گئی اور ھذیل کے لوگ مکہ کے نزدیک ہی مقیم تھے۔ چنانچہ قریش کے سرداروں نے عاصمؓ کے سر کے مطالبے کے ساتھ ایک قاصد روانہ کیا تاکہ سلافۃ کے اندر لگی آگ کو بجھا سکیں اور اسکی قسم کو پورا کر سکیں اور اس کے تین بیٹوں کے غم کو ہلکا کر سکیں، جنہیں عاصم نے اپنے ہاتھوں سے قتل کیا تھا۔ انہوں نے قاصد کو بہت سا مال دیا اور کہا کہ وہ اس مال کو ھذیل کے لوگوں پر فراخ دلی سے خرچ کرے تاکہ ان سے عاصمؓ کا سر حاصل کر سکے۔
ھذیل کے لوگ عاصم بن صامتؓ کے جسم کی طرف بڑھے تاکہ وہ ان کا سر الگ کر سکیں لیکن وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ شہد کی مکھیوں اور بِھڑوں کے غول نے ان کے جسم کو ہر طرف سے گھیر لیا۔ جب بھی ھذیل کے لوگ عاصم کے جسم کے قریب جانے کی کوشش کرتے تو وہ ان کے چہروں کی طرف لپکتے اور انکی آنکھوں، پیشانیوں اور پورے جسم پر کاٹتے اور اس طرح انہوں نے ان لوگوں کو عاصمؓ سے دور کر دیا۔ پھر جب وہ ایک کے بعد ایک ،کوششیں کر کے ان تک پہنچنے سے مایوس ہو گئے تو ان میں سے کچھ نے ایک دوسرے سے کہا: رات آنے تک اس کو چھوڑ دو یعنی رات کا انتظار کرو کیونکہ اندھیرا آنے پر بِھڑ چلے جائیں گئے اور اسے تمہارے لیے چھوڑ دیں گے۔ اس کے بعد وہ قریب ہی بیٹھ کر انتظار کرنے لگے۔ لیکن جب دن گزر گیا اور رات آ گئی تو آسمان سیاہ بادلوں سے ابر آلود ہو گیا، گرج چمک شروع ہو گئی اور ایسی بارش ہوئی جو اس سے پہلے وہاں کے قدیم لوگوں نے بھی نہیں دیکھی تھی، جب سے وہ وہاں رہ رہے تھے۔جلد ہی چٹانوں میں سیلاب آگیا ، نشیبی جگہیں بھر گئیں ، وادیاں ڈوب گئیں اور وہ علاقہ کسی بے قابو سیلاب کی طرح کے سیلاب کی زد میں آ گیا۔ جب صبح طلوع ہوئی تو ھذیل کو لوگوں نے ہر طرف عاصمؓ کے جسم کو تلاش کیا لیکن انہیں کوئی نشان نہیں ملا کیونکہ سیلاب انہیں بہا کر دور لے گیا تھا، ایسی جگہ جسکا انہیں معلوم نہیں تھا۔
بے شک اللہ تعالی نے عاصم بن صامتؓ کی دعا قبول کر لی اور ان کے پاک جسم کو مُثلہ ہونے (یعنی جسم کو خراب کرنے اور کاٹنے) سے بچا لیا اور ان کے باعزت سر کو اس بات سے محفوظ کر لیا کہ ان کی کھوپڑی میں شراب پی جائے۔۔۔ اوراللہ نے مرنے کے بعد مشرکین کو ان کے جسم پر کوئی اختیار نہ دیا۔
الوعی میگزین شمارہ 400-401
ختم شد
147 comments
I know this web site offers quality based posts and additional information, is there any other site which gives these stuff in quality?
Good write-up. I definitely love this website. Keep it up!
где купить справку
Every weekend i used to go to see this web site, as i want enjoyment, as this this site conations in fact nice funny data too.
I constantly emailed this webpage post page to all my associates, because if like to read it after that my links will too.
What i do not realize is if truth be told how you’re not really a lot more well-favored than you may be right now. You are so intelligent. You know therefore significantly in relation to this matter, produced me personally consider it from so many various angles. Its like men and women don’t seem to be fascinated until it’s something to accomplish with Woman gaga! Your own stuffs nice. Always take care of it up!
I don’t know if it’s just me or if everyone else experiencing problems with your website. It appears as if some of the text on your posts are running off the screen. Can someone else please comment and let me know if this is happening to them too? This could be a problem with my browser because I’ve had this happen before. Appreciate it
Hi there, I found your blog by means of Google whilst searching for a similar topic, your web site got here up, it looks good. I have bookmarked it in my google bookmarks.
hi!,I love your writing so much! percentage we keep in touch more approximately your post on AOL? I need an expert in this space to unravel my problem. May be that is you! Taking a look forward to see you.
Hi, its good piece of writing about media print, we all be familiar with media is a enormous source of data.
Do you have a spam issue on this site; I also am a blogger, and I was curious about your situation; many of us have created some nice methods and we are looking to trade strategies with other folks, why not shoot me an e-mail if interested.
I am regular reader, how are you everybody? This post posted at this website is in fact good.
I all the time emailed this weblog post page to all my friends, as if like to read it then my friends will too.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of space . Exploring in Yahoo I at last stumbled upon this site. Reading this info So i’m satisfied to show that I have a very good uncanny feeling I found out exactly what I needed. I so much surely will make certain to don?t fail to remember this web site and give it a look on a constant basis.
You made some decent points there. I looked on the web for more info about the issue and found most individuals will go along with your views on this website.
Good day I am so glad I found your weblog, I really found you by mistake, while I was browsing on Askjeeve for something else, Nonetheless I am here now and would just like to say kudos for a remarkable post and a all round exciting blog (I also love the theme/design), I don’t have time to read through it all at the minute but I have saved it and also included your RSS feeds, so when I have time I will be back to read a lot more, Please do keep up the excellent job.
When I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now every time a comment is added I recieve four emails with the same comment. Is there a way you can remove me from that service? Many thanks!
We stumbled over here from a different web page and thought I might as well check things out. I like what I see so now i am following you. Look forward to looking over your web page for a second time.
Greetings! This is my 1st comment here so I just wanted to give a quick shout out and tell you I genuinely enjoy reading through your blog posts. Can you suggest any other blogs/websites/forums that go over the same subjects? Thanks for your time!
Thanks for your personal marvelous posting! I actually enjoyed reading it, you may be a great author. I will make certain to bookmark your blog and will often come back in the foreseeable future. I want to encourage that you continue your great job, have a nice afternoon!
Your style is very unique compared to other people I have read stuff from. Thank you for posting when you have the opportunity, Guess I will just bookmark this site.
Yes! Finally something about %keyword1%.
Wow, this piece of writing is nice, my sister is analyzing such things, thus I am going to inform her.
This is the right blog for anybody who wishes to find out about this topic. You understand so much its almost hard to argue with you (not that I personally would want toHaHa). You definitely put a new spin on a topic that has been written about for many years. Great stuff, just excellent!
Hi mates, its enormous piece of writing about tutoringand completely explained, keep it up all the time.
Hey there! This is kind of off topic but I need some help from an established blog. Is it very difficult to set up your own blog? I’m not very techincal but I can figure things out pretty fast. I’m thinking about creating my own but I’m not sure where to start. Do you have any tips or suggestions? Thanks
Magnificent web site. A lot of useful information here. I’m sending it to some pals ans also sharing in delicious. And of course, thank you on your effort!
Thanks for finally writing about > %blog_title% < Liked it!
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I want to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I wish to read more things about it!
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make your point. You clearly know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to your site when you could be giving us something enlightening to read?
It’s really a nice and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thank you for sharing.
Hi, i think that i saw you visited my weblog so i came to return the favor.I am trying to find things to improve my site!I suppose its ok to use some of your ideas!!
If you want to increase your familiarity simply keep visiting this site and be updated with the most up-to-date news posted here.
I am regular reader, how are you everybody? This article posted at this website is really good.
I was wondering if you ever considered changing the page layout of your site? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or two images. Maybe you could space it out better?
Thanks for ones marvelous posting! I truly enjoyed reading it, you’re a great author. I will be sure to bookmark your blog and will often come back from now on. I want to encourage yourself to continue your great job, have a nice day!
Hey there outstanding blog! Does running a blog similar to this take a great deal of work? I have virtually no knowledge of computer programming but I was hoping to start my own blog soon. Anyways, if you have any recommendations or tips for new blog owners please share. I know this is off topic nevertheless I just had to ask. Cheers!
Hey! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share. Thank you!
Авторский частный эротический массаж Москва релакс студия
Your way of describing everything in this piece of writing is truly nice, all can without difficulty understand it, Thanks a lot.
Great web site. Lots of useful information here. I’m sending it to some pals ans also sharing in delicious. And of course, thank you in your effort!
Whoa! This blog looks exactly like my old one! It’s on a entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Great choice of colors!
Informative article, just what I needed.
Thank you for sharing your info. I truly appreciate your efforts and I am waiting for your next post thank you once again.
My brother suggested I might like this website. He was totally right. This post actually made my day. You cann’t imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!
Hey, I think your website might be having browser compatibility issues. When I look at your blog in Firefox, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, awesome blog!
Saved as a favorite, I like your web site!
I’m gone to inform my little brother, that he should also pay a visit this website on regular basis to get updated from latest information.
Its like you read my mind! You seem to know so much about this, like you wrote the book in it or something. I think that you could do with some pics to drive the message home a bit, but other than that, this is great blog. An excellent read. I’ll definitely be back.
What i do not realize is if truth be told how you’re now not really a lot more smartly-liked than you may be right now. You are so intelligent. You realize therefore significantly relating to this matter, produced me individually believe it from numerous numerous angles. Its like men and women don’t seem to be interested until it’s something to accomplish with Woman gaga! Your own stuffs nice. Always care for it up!
Hi there! Do you know if they make any plugins to protect against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any recommendations?
If you are going for most excellent contents like me, simply go to see this website daily because it provides quality contents, thanks
Hi, I want to subscribe for this blog to take most recent updates, so where can i do it please help.
Having read this I thought it was very informative. I appreciate you finding the time and effort to put this article together. I once again find myself spending way too much time both reading and leaving comments. But so what, it was still worth it!
I read this piece of writing fully about the comparison of newest and preceding technologies, it’s remarkable article.
Wow, this article is pleasant, my sister is analyzing these things, so I am going to inform her.
Incredible points. Great arguments. Keep up the good work.
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one these days.
I’d like to find out more? I’d like to find out more details.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of area . Exploring in Yahoo I eventually stumbled upon this site. Reading this info So i’m glad to show that I have a very good uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much undoubtedly will make certain to don?t forget this web site and give it a look on a constant basis.
Wow, this post is pleasant, my sister is analyzing these things, so I am going to tell her.
Howdy outstanding blog! Does running a blog like this take a massive amount work? I have very little knowledge of programming but I was hoping to start my own blog soon. Anyways, if you have any suggestions or tips for new blog owners please share. I know this is off topic nevertheless I just needed to ask. Kudos!
Hi there, I want to subscribe for this blog to take most recent updates, thus where can i do it please assist.
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz reply as I’m looking to create my own blog and would like to know where u got this from. kudos
Nice blog here! Also your site loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my website loaded up as fast as yours lol
Hey there! I realize this is kind of off-topic but I had to ask. Does operating a well-established blog like yours take a lot of work? I’m completely new to blogging but I do write in my diary on a daily basis. I’d like to start a blog so I can share my own experience and views online. Please let me know if you have any ideas or tips for new aspiring bloggers. Appreciate it!
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it. Look advanced to far added agreeable from you! By the way, how can we communicate?
Good article! We will be linking to this great article on our site. Keep up the good writing.
First off I want to say superb blog! I had a quick question that I’d like to ask if you don’t mind. I was curious to know how you center yourself and clear your mind before writing. I have had trouble clearing my mind in getting my thoughts out. I do enjoy writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are usually wasted just trying to figure out how to begin. Any suggestions or tips? Kudos!
My programmer is trying to persuade me to move to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the expenses. But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type on a number of websites for about a year and am nervous about switching to another platform. I have heard very good things about blogengine.net. Is there a way I can transfer all my wordpress content into it? Any kind of help would be really appreciated!
Hi there I am so grateful I found your website, I really found you by error, while I was browsing on Bing for something else, Regardless I am here now and would just like to say thank you for a incredible post and a all round enjoyable blog (I also love the theme/design), I dont have time to look over it all at the minute but I have saved it and also added in your RSS feeds, so when I have time I will be back to read a lot more, Please do keep up the awesome b.
Great goods from you, man. I’ve consider your stuff prior to and you’re simply too great. I really like what you’ve received here, really like what you’re stating and the way through which you are saying it. You are making it entertaining and you still take care of to stay it smart. I cant wait to read far more from you. This is actually a wonderful website.
I used to be recommended this website through my cousin. I am now not positive whether this submit is written by means of him as no one else recognise such designated approximately my problem. You are amazing! Thank you!
If you wish for to get much from this post then you have to apply such strategies to your won webpage.
Hi, I do believe this is an excellent website. I stumbledupon it 😉 I am going to return once again since I book marked it. Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.
Hello just wanted to give you a quick heads up. The text in your post seem to be running off the screen in Internet explorer. I’m not sure if this is a format issue or something to do with internet browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The layout look great though! Hope you get the problem resolved soon. Cheers
Fabulous, what a website it is! This website provides useful information to us, keep it up.
I’d like to thank you for the efforts you have put in writing this website. I’m hoping to view the same high-grade blog posts from you in the future as well. In fact, your creative writing abilities has inspired me to get my very own website now 😉
Добро пожаловать на сайт онлайн казино, мы предлагаем уникальный опыт для любителей азартных игр.
В нашем онлайн казино вы найдете широкий спектр слотов и лайв игр, присоединяйтесь.
For most up-to-date news you have to go to see internet and on internet I found this website as a most excellent site for most recent updates.
My spouse and I stumbled over here coming from a different web page and thought I might check things out. I like what I see so now i’m following you. Look forward to checking out your web page for a second time.
My coder is trying to persuade me to move to .net from PHP. I have always disliked the idea because of the expenses. But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type on a variety of websites for about a year and am anxious about switching to another platform. I have heard fantastic things about blogengine.net. Is there a way I can transfer all my wordpress content into it? Any kind of help would be really appreciated!
hi!,I really like your writing so much! percentage we communicate more approximately your post on AOL? I need an expert in this space to solve my problem. May be that is you! Looking forward to peer you.
I seriously love your site.. Excellent colors & theme. Did you develop this site yourself? Please reply back as I’m wanting to create my own website and would like to know where you got this from or exactly what the theme is called. Thanks!
I love reading through a post that will make people think. Also, thanks for allowing me to comment!
Хотите получить идеально ровный пол в своей квартире или офисе? Обратитесь к профессионалам на сайте styazhka-pola24.ru! Мы предоставляем услуги по устройству стяжки пола в Москве и области, а также гарантируем качество работ и доступные цены.
поставка строительных материалов ооо
Хотите получить идеально ровные стены в своем доме или офисе? Обратитесь к профессионалам на сайте mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru! Мы предлагаем услуги по механизированной штукатурке стен любой сложности и площади, а также гарантируем качество работ и доступные цены.
Hi, I do believe this is an excellent blog. I stumbledupon it 😉 I’m going to come back once again since I book-marked it. Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.
I have been surfing online more than 2 hours today, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. In my opinion, if all website owners and bloggers made good content as you did, the internet will be much more useful than ever before.
Hey There. I found your blog using msn. This is a very well written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thanks for the post. I will definitely comeback.
An impressive share! I have just forwarded this onto a coworker who had been doing a little research on this. And he in fact bought me breakfast simply because I discovered it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!! But yeah, thanx for spending time to discuss this matter here on your web page.
Доверьте оштукатуривание стен профессионалам с сайта mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru. Экономьте свое время и силы!
I’d like to find out more? I’d care to find out more details.
Thank you, I have recently been searching for information approximately this topic for a while and yours is the best I have found out so far. However, what about the conclusion? Are you positive concerning the source?
Thanks designed for sharing such a good idea, post is nice, thats why i have read it completely
It’s a shame you don’t have a donate button! I’d most certainly donate to this excellent blog! I suppose for now i’ll settle for book-marking and adding your RSS feed to my Google account. I look forward to brand new updates and will talk about this site with my Facebook group. Chat soon!
Amazing blog! Is your theme custom made or did you download it from somewhere? A design like yours with a few simple adjustements would really make my blog shine. Please let me know where you got your design. Thanks a lot
Today, I went to the beachfront with my kids. I found a sea shell and gave it to my 4 year old daughter and said "You can hear the ocean if you put this to your ear.” She put the shell to her ear and screamed. There was a hermit crab inside and it pinched her ear. She never wants to go back! LoL I know this is entirely off topic but I had to tell someone!
Nice post. I was checking continuously this blog and I am impressed! Very useful information specially the last part 🙂 I care for such info a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and good luck.
Hi there! I could have sworn I’ve been to this website before but after browsing through a few of the posts I realized it’s new to me. Nonetheless, I’m definitely pleased I found it and I’ll be bookmarking it and checking back frequently!
Hey there, You have performed a great job. I will definitely digg it and for my part recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this web site.
Wonderful beat ! I wish to apprentice even as you amend your web site, how can i subscribe for a blog site? The account aided me a appropriate deal. I have been tiny bit familiar of this your broadcast provided shiny transparent concept
Hi my loved one! I want to say that this article is awesome, great written and come with almost all important infos. I’d like to peer more posts like this .
Hi there just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading correctly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different browsers and both show the same results.
Wonderful post but I was wondering if you could write a litte more on this topic? I’d be very grateful if you could elaborate a little bit more. Cheers!
Neat blog! Is your theme custom made or did you download it from somewhere? A design like yours with a few simple adjustements would really make my blog shine. Please let me know where you got your design. Thanks a lot
You ought to take part in a contest for one of the highest quality blogs on the internet. I will recommend this blog!
Thanks for sharing your thoughts on %meta_keyword%. Regards
Howdy! This is my 1st comment here so I just wanted to give a quick shout out and tell you I truly enjoy reading through your articles. Can you suggest any other blogs/websites/forums that go over the same subjects? Thanks a lot!
Встречайте Lucky Jet – ваш новый способ достичь успеха! Регистрируйтесь через luckyjet 1 win для доступа к этому увлекательному приключению.
Hi, i read your blog occasionally and i own a similar one and i was just wondering if you get a lot of spam comments? If so how do you stop it, any plugin or anything you can advise? I get so much lately it’s driving me insane so any assistance is very much appreciated.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of space . Exploring in Yahoo I at last stumbled upon this site. Reading this info So i’m satisfied to show that I have a very good uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much definitely will make certain to don?t disregard this site and give it a look on a constant basis.
Please let me know if you’re looking for a author for your site. You have some really great posts and I think I would be a good asset. If you ever want to take some of the load off, I’d really like to write some material for your blog in exchange for a link back to mine. Please blast me an e-mail if interested. Thank you!
Thanks for ones marvelous posting! I really enjoyed reading it, you will be a great author. I will make sure to bookmark your blog and will eventually come back at some point. I want to encourage continue your great job, have a nice day!
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this post and also the rest of the site is very good.
Spot on with this write-up, I seriously think this web site needs a lot more attention. I’ll probably be back again to read through more, thanks for the information!
Your style is very unique compared to other people I have read stuff from. Many thanks for posting when you have the opportunity, Guess I will just bookmark this site.
Hey! I know this is kind of off-topic but I had to ask. Does running a well-established blog like yours take a lot of work? I’m completely new to writing a blog but I do write in my diary daily. I’d like to start a blog so I can share my experience and views online. Please let me know if you have any ideas or tips for new aspiring bloggers. Appreciate it!
It’s in reality a nice and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thanks for sharing.
These are actually impressive ideas in about blogging. You have touched some nice factors here. Any way keep up wrinting.
Hey there, You have done an excellent job. I will definitely digg it and personally recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
Awesome things here. I’m very glad to see your article. Thank you so much and I’m looking forward to touch you. Will you please drop me a mail?
always i used to read smaller posts which also clear their motive, and that is also happening with this piece of writing which I am reading at this place.
Right now it seems like Expression Engine is the best blogging platform out there right now. (from what I’ve read) Is that what you’re using on your blog?
Hey there would you mind letting me know which hosting company you’re working with? I’ve loaded your blog in 3 completely different internet browsers and I must say this blog loads a lot quicker then most. Can you suggest a good web hosting provider at a honest price? Thanks a lot, I appreciate it!
I like the valuable information you provide in your articles. I will bookmark your weblog and check again here frequently. I am quite certain I will learn lots of new stuff right here! Good luck for the next!
I’m now not positive where you are getting your info, however good topic. I needs to spend a while learning more or understanding more. Thank you for fantastic information I used to be looking for this information for my mission.
Pretty nice post. I just stumbled upon your blog and wanted to say that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing to your feed and I hope you write again soon!
I like the valuable information you provide in your articles. I will bookmark your weblog and check again here frequently. I am quite certain I will learn a lot of new stuff right here! Good luck for the next!
Your method of explaining everything in this piece of writing is truly pleasant, all be able to effortlessly understand it, Thanks a lot.
Hello! I just would like to give you a huge thumbs up for the great info you’ve got here on this post. I’ll be coming back to your site for more soon.
I think the admin of this site is really working hard in favor of his web site, because here every stuff is quality based information.
WOW just what I was searching for. Came here by searching for %keyword%
One of the leading academic and scientific-research centers of the Belarus. There are 12 Faculties at the University, 2 scientific and research institutes. Higher education in 35 specialities of the 1st degree of education and 22 specialities.
What’s up everybody, here every one is sharing such familiarity, thus it’s pleasant to read this webpage, and I used to go to see this webpage every day.
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it. Look advanced to far added agreeable from you! By the way, how can we communicate?
Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is valuable and all. However just imagine if you added some great photos or video clips to give your posts more, "pop”! Your content is excellent but with images and video clips, this website could certainly be one of the very best in its niche. Awesome blog!
I’m not sure why but this web site is loading extremely slow for me. Is anyone else having this issue or is it a problem on my end? I’ll check back later and see if the problem still exists.
Excellent article! We will be linking to this great article on our site. Keep up the good writing.
Thanks to my father who informed me regarding this webpage, this website is truly remarkable.
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this article and also the rest of the site is very good.
Строительство автомоек под ключ – это возможность получить готовое к эксплуатации и прибыльное предприятие без лишних хлопот.
Hi there, I found your blog via Google even as searching for a comparable topic, your site got here up, it seems good. I have bookmarked it in my google bookmarks.
Hi to all, it’s really a nice for me to pay a visit this website, it consists of valuable Information.
Greetings from Colorado! I’m bored to death at work so I decided to check out your website on my iphone during lunch break. I really like the knowledge you present here and can’t wait to take a look when I get home. I’m amazed at how quick your blog loaded on my mobile .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, awesome site!