آج اس دور میں خاندان کے معاملات، والدین، پڑھائی، کاروبار ، تجارت یا مستقبل کو سنوارنے کی کوشش ہمارے لیے…
بسم الله الرحمن الرحيم
مصعب بن عمیر
آج اس دور میں خاندان کے معاملات، والدین، پڑھائی، کاروبار ، تجارت یا مستقبل کو سنوارنے کی کوشش ہمارے لیے اسلامی معاشرے اور دین سے متعلق ذمہ داریوں سے زیادہ اہم ہو گئی ہے۔ذمہ داریوں کی ترجیحات کے حوالے سے ایسی سوچ کا نتیجہ بہت مہنگا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں کہ جب اسلامی امت پر ظلم وستم ہر دور سے بڑھ کر ہورہا ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ مسلم دنیا کے حکمران استعماری طاقتوں کے کہنے پر ظلم کررہے ہیں اور اپنے اس عمل کی کوئی وجہ بیان کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ۔ اس امت کے دین، اس کے علاقوں اور وسائل کے خلاف اقدامات ایک ایک کر کے نہیں لیےاٹھائے جا رہے بلکہ امت کے تمام مفادات پر ایک ساتھ حملہ کیا جا رہاہے۔بے شک آج ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے قیام کی جدوجہد میں اپنا پورا پورا حصہ ڈالے۔ لہٰذا ایسا ہر گز نہیں ہونا چاہیے کہ ایک عام شہری جس پر اسلام کی دعوت کی ذمہ داری ہے وہ اس عمل سے کوتاہی کا مظاہرہ کرے ، اور گھر کی ذمہ داریوں کو عذر کے طور پر پیش کرے۔ اسی طرح ایسا بھی ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ ایک فوجی افسر جس کی جانب سے اسلام کو ایک ریاست کی صورت میں قائم کرنے کے لیے نُصرۃ فراہم کرنا لازمی ہے، وہ اپنی اس ذمہ داری کو پورا کرنے میں ناکام رہے اس بنا پرکہ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں بہت مصروف رہتا ہے۔
یقیناً انسان فطری طور پر اپنے خاندان کی دیکھ بھال اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ رجحان انسان میں موجود جبلت کی وجہ سے ہے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان میں تخلیق کیا ہے۔ انسان میں جبلت نوع موجود ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی اولاد اور اپنے والدین سے پیار کرتا ہے اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسی طرح انسان میں جبلت بقاء بھی موجود ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی پڑھائی ، کاروبار یا مستقبل کو سنوارنے کی کوشش کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ جبلت میں ایک قوت موجود ہوتی ہے جو اسے اپنے اہداف کو حاصل کرنےاور اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی طرف دھکیلتی ہے۔ یہی وہ جبلتیں ہیں جن کی وجہ سے ایک انسان اُس وقت کشمکش کا شکار ہوجاتا ہے جب اسے اپنی ذاتی ذمہ داریوں اورضروریات سے بڑھ کر معاشرے کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے کہا جاتا ہے۔ مغربی دنیا کہ جو ہدایت سے محروم ہے میں کام اور زندگی میں توازن ،کوالٹی ٹائم اور معاشرے کے لیے وقت نکالنے کی ضرورت پر بہت بحث ہوتی ہے۔ لیکن ذاتی ذمہ داریوں اور معاشرے کے حوالے سے ذمہ داریوں کے درمیان موجود یہ تنازعہ اس لیے حل نہیں ہو پاتا کیونکہ انسانوں کی بنائی ہوئی مغربی طرزِ زندگی جہاں ایک جانب ناقص ہے تو دوسری جانب نامکمل بھی ہے۔ انسانوں کے بنائے ہوئے حل مسئلے کواس انداز سےحل نہیں کرتے کہ جس سے اطمینان اور سکون حاصل ہوجائے۔ لہٰذا لوگ احساس جرم، پچھتاوے، پریشانی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتے ہیں کیونکہ ان کے سامنے ذاتی اور معاشرتی ذمہ داریوں کی ایک فہرست ہوتی ہے اور وہ ان کی ادائیگی کے درمیان توازن قائم رکھنے میں ناکام رہتے ہیں۔
لیکن مسلمانوں کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رہنمائی اور ہدایت حاصل ہے، جس نے انسان اور اس کی جبلتوں دونوں کو تخلیق کیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے علم اور دانائی کی کوئی حد نہیں ۔ الحمد اللہ اسلام ایک مکمل ہدایت و رہنمائی کے طور پر موجود ہے۔ یہ اسلام ہی ہے جو زندگی اور اس کی ذمہ داریوں کے درمیان توازن کا تعین کرتا ہے۔ یہ وہ واحد دین ہے جو اس دنیا سے پہلے کی حقیقت یعنی ماقبل اور اس دنیا کے بعد کی حقیقت یعنی مابعد کے ساتھ اس دنیا کی زندگی کا تعلق مضبوطی سے قائم کرتا ہے۔ اس طرح سے اسلام ان لوگوں کو ایک مکمل اور جامع ہدایت فراہم کرتا ہے جو سیکولر ازم کی گمراہی کا شکار ہوچکے ہیں۔ایک ہدایت یافتہ روشن خیال شخص وہ ہے جو اس زندگی کاتعلق اس حقیقت سے جوڑ سکتا ہے جو حقیقت اس زندگی سے پہلے گزر چکی اور جو حقیقت اس زندگی کے بعد آنے والی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ اسلام نے خاندان، تجارت اور کاروبار کی جانب انسان میں موجود جھکاؤ کو محض اس کی جبلتوں کے حوالے نہیں کردیا بلکہ اسلام زندگی میں خاندان، تجارت اور کاروبار کے مناسب مقام کے متعلق واضح تصور کے لحاظ سے جبلتوں کو ڈھالتا ہے اور اس بات کا تعین کیا ہے کہ اسلام اور جہاد کی نسبت سےان کی حیثیت کیا ہے ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،﴿قُلْ إِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَأَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُم مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ﴾"کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اورکنبے اوروہ مال جو تم کماتے ہو اور تجارت کہ جس کے بند ہونے سے تم ڈرتے ہو اور مکانات جنہیں پسند کرتے ہو، تمہیں اللہ اور اس کے رسول ﷺسے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم (یعنی عذاب)بھیجے۔ اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا "(التوبۃ، 9:24)۔ تو اس آیتِ کریمہ کے مطابق والدین، اولاد، بیوی، گھر، تجارت اور کاروبار کی محبت اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کی محبت پر مقدم نہیں ہونی چاہیے، یعنی پہلی ترجیح اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا دین ہے۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ سے یہ محبت فرض ہے۔ محبت ایک میلان یاجھکاؤ ہے جو انسان کی نفسیت کو ایک شکل دیتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت ایک شرعی تصور سے منسلک ہے جو اسے ایک فرض قرار دیتا ہے۔ الازھری نے کہا، ” ایک خدمت گزار کی اللہ اور اس کے رسولﷺ سے محبت کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کی اطاعت کرتا ہے اور ان کے احکامات کی پیروی کرتا ہے”۔ بیضاوی نے کہا، "محبت اطاعت کرنے کے ارادے کا نام ہے” ۔ ابن عرفہ نے کہا ہے، "عربوں کے زبان میں محبت کا مطلب کسی کام کو سیدھے طریقے سے کرنا ہے”۔ زجاج نے بیان کیا ہے، "انسان کی اللہ اور اس کے رسول ﷺسے محبت یہ ہے کہ وہ ان کی اطاعت کرے اور اللہ نے جو حکم دیا ہے اور جسے رسول اللہﷺنے پہنچایا ہے اسے قبول کرے”۔ اس طرح اس میلان یاجھکاؤ کو اسلام نے ایک خاص شکل دی ہے ۔ خاندان اور مستقبل کو سنوارنے کی جبلی خواہش پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بندگی کی خواہش غالب آجاتی ہے اور انسان اسلام کی ذمہ داریوں کو ادا کرپاتا ہے۔
اسلام نے والدین، اولاد، خاندان، تجارت اور کاروبار کے حوالے سے فرائض کا تعین کیا ہے۔ اسلام نے اس شخص کی تعریف کی ہے جوصلہ رحمی میں لگارہتا ہے۔ اسلام نے دیانتداری سے کام کرنے کا حکم دیا ہے تا کہ جس حد تک ممکن ہو ایک شخص کاروبار اورلین دین کے معاہدوں کو پورا کرسکے۔ لیکن مسلم امت پر صرف ان معاملات ہی کی ذمہ داری نہیں ڈالی گئی۔ مسلم امت ایک منفرد امت ہے جس پر پوری انسانیت تک اسلام کی ہدایت پہنچانے کی ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔ رسول اللہﷺ کے بعد کوئی پیغمبر نہیں آئے گا، لہٰذا اسلام کی دعوت کو اٹھانے کی ذمہ داری اس امت پر عائد ہوتی ہے۔ مسلم امت وہ بہترین امت ہے جسے انسانیت کی بھلائی کے لیے لایا گیا ہے کیونکہ وہ اچھائی اور نیکی کے کاموں کا حکم دیتی ہے اور برائی سے روکتی ہے۔ یہ مسلم امت ہی ہے جو اسلام کو ایک طرز زندگی کے طور پر نافذ کرتی ہے تاکہ پوری انسانیت کے لیے مثال قائم ہوسکے۔ یہ مسلم امت ہی ہے جو دنیا کو ایک زبردست دعوت کے ذریعے اسلام قبول کرنے کا پیغام دیتی ہے۔ جب لوگ دعوت سے آگاہی کے بعد اسلام کی جانب میلان کا اظہار کرتے ہیں تو یہ مسلم امت ہی ہوتی ہے جو ان پر مسلط حکمرانوں کو اپنی افواج کے جہاد کے ذریعے ہٹاتی ہے۔ یہ عمل اس لیے کیا جاتا ہے تا کہ ان پر اسلام کا عملی نفاذ ہو سکے ۔ ایک مسلمان صرف اپنے خاندان یا تجارت کی ذمہ داریوں تک ہی محدود نہیں ہوتا۔ اس کی سوچ اس سے بہت زیادہ وسیع ہوتی ہے اور یہ وسعت اسلام کے نفاذ، اس کی دعوت اور جہاد کی خواہش کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ وہ طاقتور مقصد حیات ہے جو ایک مسلمان کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اپنے خاندان اور تجارت سے وقت نکالے تاکہ اپنی زندگی اور جوانی کا بہترین وقت اور توانائی اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کے لیے قربان کرے۔ ایک مسلمان اسلامی طرز زندگی کی بحالی، اسلام کی دعوت کو مضبوط کرنے اور جہاد کو دوبارہ جاری کرنے کے کام کو ترجیح دیتا ہے تاکہ اسے عالمی سطح پر منظم کیا جا سکے۔
اسلامی تہذیب نے اپنی صدیوں پر محیط تاریخ میں پے در پے ایسی شخصیات پیدا کی ہیں جو معاشرے اور دنیا میں تبدیلی لانے کا باعث بنیں۔ اس تہذیب نے ہر مسلمان کی شخصیت کی تعمیر اس انداز سےکی کہ وہ اسلامی معاشرے اور اپنے دین کے لیے فکرمند ہوتا تھا، اور یہ فکرمندی اسے اس بات پر مجبور کرتی تھی کہ وہ اپنی ذاتی خواہشات اور مقاصد کو پس پشت ڈال کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لیے کام کرے۔ لہٰذا صحابہؓ کے سنہری دور میں اور اس کے بعد بھی اسلام نے ایسی شخصیات پیدا کیں جنہوں نے اسلام کے لیے غیر معمولی خدمات سرانجام دیں۔ اسلامی تہذیب نے ایسے کاروباری حضرات پیدا کیے جو نیکی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے تھے، جنہوں نے اپنے دور کو اور اس کے بعد کے ادوار کو تبدیل کردیا۔ اسلامی تہذیب نے ایسے فوجی جرنیل پیدا کیے جو اپنے اس فرض سے آگاہ تھے کہ ان کا کام صرف دشمن سے لڑنا نہیں بلکہ لڑائی سے قبل اسلام کی دعوت کو بھی ان تک پہنچانا ہے۔ آئیں ہم ان دونوں باتوں پر غور کریں تا کہ ہم اپنے موجودہ دور میں اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
عام شہریوں کو ایک تاجر اور عالم، امام ابو حنیفہؒ کی مثال پر غور کرنا چاہیے۔ ابو حنیفہؒ ایک ماہر تاجرتھے اور ان کا کاروبار بہت منافع بخش تھا۔ ان کا رزق اس قدر کشادہ تھا کہ انہوں نے اپنے طلباء کے مالی معاملات کی ذمہ داری اپنے ذمہ لے رکھی تھی اور ان کا "وظیفہ” لگا رکھا تھا تا کہ وہ پوری توجہ سے ان سے دین کا علم سیکھ سکیں۔ اپنے کاروبار کے علاوہ امام ابو حنیفہ نے اسلام کی تعلیمات اور اس کے احکامات کے علم میں انتہائی مہارت حاصل کی۔ امام ابو حنیفہ نے خود کو علم حاصل کرنے کے لیے وقف کررکھا تھا۔ مقدمہ حاشیہ ابن عابدین میں لکھا ہے، رأى الإمام أبو حنيفة غلامًا يلعب بالطين ، فقال له: يا غلام ، إياك والسقوط في الطين, فقال الغلام للإمام إياك أنت من السقوط ، لأن سقوط العالِم سقوط العالَم "امام ابو حنیفہ نے ایک بچے کو کیچڑ کے ساتھ کھیلتے دیکھا تو انہوں نے اس سے کہا: اے لڑکے، کیچڑ میں گرنے سے خبردار رہو۔ بچے نے امام کو جواب دیا:اور آپ بھی کیونکہ ایک عالم کا گرناتو پوری دنیاکا گرنا ہے” ابن عابدین پھر بیان کرتے ہیں ، فكان أبو حنيفة لا يفتي بعد سماع هذه الكلمة إلا بعد مدارسة المسألة شهرًا كاملاً مع تلامذته "یہ سننے کے بعد امام ابو حنیفہ کبھی بھی اس وقت تک فتویٰ جاری نہیں کرتے تھے جب تک ایک مسئلے کو پورے ایک مہینے تک اپنے طلباء کے ساتھ سمجھنے کی کوشش نہ کر لیں "۔
اپنے طلباء کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ امام ابو حنیفہؒ نیکی کے حکم اور برائی سے روکنے کی ذمہ داری سے بھی پوری طرح آگاہ تھے، لہٰذا وہ اس بات کو یقینی بناتے تھے کہ حکمران اسلام کی سیدھی راہ پر چلتے رہیں۔ امام ابو حنیفہ نے اپنے طالب علم، ابو یوسف، کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا، كن من السلطان كما أنت من النار، تنتفع بها وتتباعد عنها، ولا تدنُ منها؛ فإنك تحترق وتتأذى منها؛ فإن السلطان لا يرى لأحد ما يرى لنفسه "سلطان سے ایسے خبردار رہو جیسے تم آگ سے رہتے ہو، تم اس کے پاس جائے بغیر اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتےمگر تم اس کے قریب نہیں جا سکتے ورنہ وہ تمھیں جلا دے گی اور نقصان دے گی، سلطان اس کے علاوہ کچھ نہیں دیکھتا سوائے اس کے جو وہ اپنے لیے دیکھنا چاہتا ہے”۔ امام ابو حنیفہ نے فرمایا، إذا رأيتم العالم يرتاد أبواب السلاطين فاتهموه في دينه "اگر تم عالم کو حکمرانوں کے دروازے پر جاتا دیکھو تو اس کے دین پر الزام لگاؤ”۔
یقیناً امام ابو حنیفہ کا ذہانت پر مبنی یہ موقف اس وجہ سے تھا کہ وہ حکمرانوں کی قربت سے اجتناب برتنا چاہتے تھے کیونکہ طبرانی نے روایت کی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا، «إيَّاكُمْ وَأبْوَابَ السُّلْطَانِ، فَإنَّهُ قَدْ أصْبَحَ صَعْبَاً هَبُوطَاً»"حکمرانوں کے دروازوں سے خبردار رہو کہ وہ شدیدٹھوکرکا سبب بنتے ہیں”۔ امام ابو حنیفہ اپنے دور کے حکمران کا کڑا محاسبہ کرتے تھت ، اور یہ وہ وقت تھا جب خلافت قائم تھی اور حکمرانی اسلام کی بنیاد پر ہورہی تھی۔ تو پھر موجودہ دور کے متعلق کیا خیال ہے جب خلافت موجودہی نہیں اور مسلم علاقوں پر کفر کی بنیاد پر حکمرانی ہورہی ہے؟ آج ان لوگوں کو کیا کرنا چاہیے جو عظیم امام ابو حنیفہ کی فقہ کی پیروی کرتے ہیں؟ وہ کیسے خاموش رہ سکتے ہیں جب حکمران سود کے ذریعے معیشت کو تباہ کررہے ہیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور ا س کے رسول ﷺ سے جنگ کی دعوت دے رہے ہیں؟ وہ کیسے خاموش رہ سکتے ہیں جب مقبوضہ کشمیر مدد کے لیے چیخ چیخ کر پکار رہا ہے لیکن جہاد کے ذریعے اس کی آزادی کے لیے مسلم افواج کو حرکت میں نہیں لایا جارہا ؟ جس وقت دین کو اجتماعی زندگی سے نکال دیا گیا ہو تو اس وقت مساجد کا قیام کس طرح دین کے قیام و نفاذکا متبادل ہوسکتا ہے؟
آج کے مسلم فوجی افسران کو حضرت خالد بن ولیدؓ کی زندگی پر غور کرنا چاہیے۔ دنیا بھر کے فوجی جرنیل حضرت خالد ؓ کی ذہانت اور فوجی حکمت عملی اور داؤ پیچ میں تخلیقی صلاحیت کی وجہ سے عزت کرتے ہیں۔ حضرت خالد ؓ نہ صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے میں ثابت قدم تھے بلکہ وہ اسلام کی دعوت پیش کرنے کی بھی بھر پور صلاحیت رکھتے تھے۔ یرموک کی جنگ کے دوران، ایک رومی کمانڈر جار ج اپنے سپاہیوں کی قطاروں میں سے نکل کر سامنے آیا اور خالد بن ولیدؓ سے ملاقات کی خواہش کی۔ خالدؓ اس سے ملنے آئے اور وہ ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے کہ ان کے گھوڑوں کی گردنیں ایک دوسرے سے ٹکرانے لگیں۔ جارج نے کہا، "اے خالد ! تم کس بات کی دعوت دیتے ہو؟ خالدؓ نے جواب دیا: اس بات کی گواہی کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اور محمد ﷺ اس کے بندے اور پیغمبر ہیں، اور ہر اس بات کو قبول کرنا جو وہ اللہ سے لے کر آئے ہیں۔ پھر جارج نے پوچھا: جو اس بات کو قبول نہ کرے تو؟ خالدؓ نے جواب دیا : پھر وہ جزیہ دیتے ہیں اور ہم ان کی حفاظت کرتے ہیں۔ جارج نے پوچھا: اگر وہ یہ نہ دیں؟ خالدؓ نے جواب دیا: پھر ہم ان کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں اور ان سے لڑتے ہیں”۔
عظیم فوجی جرنیل خالدؓ نے اس بات کو بالکل واضح کردیا کہ ایک مسلم فوجی جرنیل کی دعوت اور جہاد کے حوالے سے کیا ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر ایک علاقے کے لوگ اسلام قبول کرلیتے ہیں، تو ان پر اسلام نافذ کیا جاتا ہے۔ اگر اس علاقے کے لوگ جزیہ دینا قبول کرتے ہیں تو بھی ان پر اسلام نافذ کیا جاتا ہے جبکہ وہ اپنے مذہب پر رہتے ہوئے اسلامی ریاست کے شہری بن جاتے ہیں اور ریاست ان کی حفاظت کرتی ہے۔ اور اگر وہ نہ اسلام قبول کریں اور نہ ہی جزیہ دیں تو پھر خلافت کی فوج ان کی فوج سے لڑتی ہے یہاں تک کہ خلافت ان پر بالادست ہو کر ان پر اسلام نافذ کردےتا کہ اسلام کے عملی نفاذ کو دیکھ کر ان کیلئے ا اسلام کو قبول کرنا آسان ہو جائے ۔ اسلام پر مبنی فوجی تربیت کی وجہ سے حضرت خالدؓ کا علم صرف جہاد کے احکامات تک ہی محدود نہیں تھا ۔ ابتدائی مباحثے کے بعد حضرت خالدؓ نے جارج کے ساتھ اسلام کے حوالے سے تفصیلی بات کی جس کے بعد جارج نے اسلام قبول کرلیا اور اس نے خالدؓ سے کہا:”مجھے اسلام سیکھاؤ”۔ لہٰذا خالدؓ اسے اپنے خیمے میں لے گئے، اسے غسل کرایااور اپنی امامت میں اسے دو رکعت نماز پڑھائی۔ جارج خالد کے ساتھ رومیوں سے مل کر لڑا یہاں تک کہ شہید ہوگیا۔ تو یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ خالد ؓ صرف سیف اللہ ہی نہ تھے بلکہ وہ اسلام کے قابل داعی بھی تھے۔ حضرت خالد ؓ کو یہ نہیں کرنا پڑا کہ وہ جارج کو کسی عالم کے پاس بھیجتے جو انہیں جہاد کے احکام اور اسلام کے عقائد بتاتا اور ان پر عمل کرنا سکھاتا۔ خالدؓ خودان تمام اہم معاملات میں ضروری معلومات رکھتے تھے۔
تو خالدؓ کے قابل فخر بیٹوں کو خالدؓ کی مثال سے ویسے ہی سبق لینا چاہیے جیسا کہ اس کا حق ہے۔ انہیں غور کرنا چاہیےجب اس وقت مسجد الاقصیٰ اور کشمیر پر کافر طاقتیں قابض ہیں ، اور دعوت و جہاد معطل ہے؛ انہیں غور کرنا چاہیے جب وقت ایسا ہے کہ مغرب کے جرنیلوں کے ساتھ تعلقات کی بنیاد یہ نہیں کہ انہیں اسلام کی دعوت پیش کی جائے یا میدان جنگ میں ان کا مقابلہ کیا جائے، بلکہ صورتحال یہ ہے کہ ان سے تعاون کیا جاتا ہے ، ان کے ساتھ اتحاد قائم کیا جاتا ہے اور مشترکہ اعمال کیے جاتے ہیں۔ جنگ میں پیشہ ور ہونا کس طرح ایسے گناہ اور غفلت کو مٹا سکتا ہے؟ کیسے؟ امام احمد اور ابو داؤد سے روایت ہے کہ ابنِ عمر نے کہا: میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے سنا:«إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ وَأَخَذْتُمْ بِأَذْنَابِ الْبَقَرِ وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ سَلَّطَ اللهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُم» ” اگر تم نے عِينَةِ (سود کی ایک قسم) میں کاروبار شروع کردیا، گائیوں کی دموں کے پیچھے لگ گئے(یعنی کھیتی باڑی شروع کردی)، زراعت پر قناعت کرکے بیٹھ گئے اور جہاد کو ترک کردیا تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ تم پر ذلت نازل کرے گااور وہ اُس وقت تک تم سے نہیں ہٹے گی جب تک تم دوبارہ اپنے دین کی طرف نہ لوٹ آؤ "۔
تو آئیں کہ ہم میں سے ہر ایک ، چاہے وہ تاجر ہو یا فوجی افسر، کارپوریٹ ملازم ہو یا عالم، صحافی ہو یا طالب علم، یہ جان لے کہ زندگی میں توازن یہ ہے کہ ایک ہاتھ میں خاندان اور تجارت ہے جبکہ دوسرے ہاتھ میں اسلام کو طرز زندگی کے طور پر بحال کرنے کی جدوجہد، اسلام کے پیغام کو پوری انسانیت تک پہنچانا اور جہاد کرنا ہے۔ ہمیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے محبت کے دعوے میں سچا ہونا چاہیے کہ ہماری زندگی دین کے لیے وقف ہو۔ یقیناً اسلام کا سورج طلوع ہوا ہی چاہتا ہے، لہٰذا ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا کے حصول کے لیے جدوجہد کی آنچ کو تیز کر دیں۔
163 comments
Great beat ! I wish to apprentice while you amend your site, how can i subscribe for a blog site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
I couldn’t resist commenting. Well written!
справки москва
Hey very interesting blog!
Thanks for your marvelous posting! I really enjoyed reading it, you are a great author. I will be sure to bookmark your blog and will come back in the future. I want to encourage yourself to continue your great writing, have a nice holiday weekend!
Thanks for a marvelous posting! I seriously enjoyed reading it, you could be a great author. I will ensure that I bookmark your blog and definitely will come back in the foreseeable future. I want to encourage that you continue your great posts, have a nice day!
I am really loving the theme/design of your website. Do you ever run into any internet browser compatibility problems? A couple of my blog audience have complained about my blog not operating correctly in Explorer but looks great in Chrome. Do you have any suggestions to help fix this issue?
Hi there mates, how is all, and what you desire to say regarding this article, in my view its truly remarkable in favor of me.
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I want to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I want to read more things about it!
What’s up to all, how is everything, I think every one is getting more from this web site, and your views are nice in favor of new users.
Good write-up. I certainly love this website. Continue the good work!
I am truly happy to read this webpage posts which consists of lots of useful information, thanks for providing such data.
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I wish to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I want to read more things about it!
Thanks for ones marvelous posting! I seriously enjoyed reading it, you’re a great author.I will be sure to bookmark your blog and will often come back later in life. I want to encourage you to definitely continue your great posts, have a nice afternoon!
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of space . Exploring in Yahoo I finally stumbled upon this web site. Reading this info So i’m satisfied to express that I have a very just right uncanny feeling I found out exactly what I needed. I so much surely will make certain to don?t put out of your mind this web site and give it a look on a continuing basis.
Hey there, I think your blog might be having browser compatibility issues. When I look at your blog site in Firefox, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, awesome blog!
What’s up all, here every one is sharing such familiarity, so it’s good to read this webpage, and I used to go to see this website daily.
I go to see day-to-day some web sites and information sites to read articles, except this blog gives quality based posts.
It’s very simple to find out any topic on net as compared to books, as I found this piece of writing at this website.
I think the admin of this site is actually working hard in favor of his site, as here every stuff is quality based information.
naturally like your website however you need to check the spelling on quite a few of your posts. A number of them are rife with spelling problems and I find it very bothersome to tell the truth then again I will surely come back again.
I really like what you guys are up too. This sort of clever work and coverage! Keep up the great works guys I’ve incorporated you guys to my blogroll.
I visited several web pages but the audio quality for audio songs current at this website is really wonderful.
Pretty section of content. I just stumbled upon your blog and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast.
Hi there, just wanted to mention, I liked this article. It was practical. Keep on posting!
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise a few technical issues using this site, since I experienced to reload the web site many times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your web hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement in google and can damage your quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective interesting content. Make sure you update this again soon.
Undeniably believe that which you stated. Your favorite justification appeared to be on the net the simplest thing to be aware of. I say to you, I definitely get irked while people consider worries that they plainly do not know about. You managed to hit the nail upon the top and also defined out the whole thing without having side effect , people can take a signal. Will likely be back to get more. Thanks
Have you ever thought about creating an e-book or guest authoring on other sites? I have a blog based upon on the same information you discuss and would really like to have you share some stories/information. I know my subscribers would enjoy your work. If you are even remotely interested, feel free to send me an e mail.
Having read this I thought it was extremely informative. I appreciate you finding the time and effort to put this informative article together. I once again find myself spending way too much time both reading and commenting. But so what, it was still worth it!
I was able to find good information from your blog articles.
Hello there! I know this is kinda off topic however , I’d figured I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest writing a blog article or vice-versa? My website discusses a lot of the same subjects as yours and I believe we could greatly benefit from each other. If you might be interested feel free to send me an e-mail. I look forward to hearing from you! Excellent blog by the way!
When I originally commented I clicked the "Notify me when new comments are added” checkbox and now each time a comment is added I get three emails with the same comment. Is there any way you can remove me from that service? Cheers!
Hello there, You have performed a fantastic job. I will definitely digg it and individually recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
Hi, i think that i saw you visited my blog so i came to return the favor.I am trying to find things to improve my site!I suppose its ok to use some of your ideas!!
No matter if some one searches for his necessary thing, so he/she needs to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
No matter if some one searches for his necessary thing, so he/she wants to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
Hello there! Would you mind if I share your blog with my zynga group? There’s a lot of people that I think would really enjoy your content. Please let me know. Cheers
This piece of writing is actually a good one it helps new net users, who are wishing for blogging.
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you design this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz reply as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thanks a lot
Красивый частный эромассаж в Москве с массажистками на выбор
I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was wondering what all is required to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very internet savvy so I’m not 100% positive. Any recommendations or advice would be greatly appreciated. Thanks
Pretty nice post. I just stumbled upon your blog and wanted to say that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing to your feed and I hope you write again soon!
you are really a good webmaster. The site loading velocity is incredible. It sort of feels that you are doing any unique trick. Also, The contents are masterpiece. you have performed a magnificent task in this topic!
You can definitely see your expertise in the article you write. The world hopes for more passionate writers like you who aren’t afraid to mention how they believe. Always go after your heart.
I’ve read several good stuff here. Definitely value bookmarking for revisiting. I wonder how much attempt you set to create one of these magnificent informative web site.
Appreciating the time and energy you put into your site and in depth information you provide. It’s great to come across a blog every once in a while that isn’t the same outdated rehashed material. Fantastic read! I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my Google account.
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one these days.
Undeniably believe that that you stated. Your favourite justification appeared to be at the internet the simplest thing to understand of. I say to you, I definitely get irked at the same time as other folks consider worries that they plainly do not recognize about. You controlled to hit the nail upon the top as smartly as defined out the whole thing with no need side effect , folks can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you
Hi there, after reading this awesome post i am too happy to share my familiarity here with mates.
I enjoy what you guys are up too. This type of clever work and exposure! Keep up the very good works guys I’ve added you guys to our blogroll.
Hi there, this weekend is good in favor of me, because this time i am reading this enormous informative piece of writing here at my house.
I would like to thank you for the efforts you have put in writing this website. I am hoping to view the same high-grade blog posts from you in the future as well. In fact, your creative writing abilities has inspired me to get my very own website now 😉
Undeniably believe that that you stated. Your favourite justification appeared to be at the internet the simplest thing to have in mind of. I say to you, I definitely get irked whilst other folks consider worries that they plainly do not recognise about. You controlled to hit the nail upon the top as welland also defined out the whole thing with no need side effect , folks can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you
Thank you for some other great article. Where else may anyone get that kind of information in such a perfect means of writing? I have a presentation next week, and I am at the look for such information.
Hey there just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading correctly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different internet browsers and both show the same results.
I seriously love your blog.. Very nice colors & theme. Did you make this web site yourself? Please reply back as I’m hoping to create my very own blog and want to learn where you got this from or exactly what the theme is called. Cheers!
Nice blog here! Also your site loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my website loaded up as fast as yours lol
Aw, this was a very nice post. Finding the time and actual effort to produce a good article but what can I say I procrastinate a lot and never seem to get anything done.
It’s going to be finish of mine day, except before finish I am reading this impressive article to increase my experience.
I’ve read some good stuff here. Definitely worth bookmarking for revisiting. I wonder how so much attempt you set to create this type of wonderful informative web site.
Thanks for the marvelous posting! I actually enjoyed reading it, you could be a great author.I will be sure to bookmark your blog and definitely will come back later in life. I want to encourage one to continue your great writing, have a nice weekend!
Remarkable! Its really awesome article, I have got much clear idea regarding from this article.
Hey there, You have done a fantastic job. I will definitely digg it and personally recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
An impressive share! I have just forwarded this onto a friend who had been doing a little research on this. And he in fact bought me lunch simply because I found it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!! But yeah, thanx for spending time to discuss this topic here on your website.
Very good site you have here but I was wanting to know if you knew of any message boards that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of online community where I can get suggestions from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Kudos!
This article will help the internet viewers for creating new webpage or even a blog from start to end.
Keep this going please, great job!
This is very interesting, You are an overly professional blogger. I have joined your feed and look ahead to in quest of more of your wonderful post. Also, I have shared your web site in my social networks
Spot on with this write-up, I really believe this website needs far more attention. I’ll probably be back again to read through more, thanks for the info!
What i do not realize is in fact how you’re not really a lot more well-liked than you may be right now. You are so intelligent. You realize therefore significantly relating to this matter, produced me personally believe it from numerous numerous angles. Its like men and women aren’t interested unless it’s something to accomplish with Woman gaga! Your own stuffs nice. Always maintain it up!
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz reply as I’m looking to create my own blog and would like to know where u got this from. thanks
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I wish to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I wish to read more things about it!
I have been surfing online more than 2 hours today, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. Personally, if all site owners and bloggers made good content as you did, the net will be much more useful than ever before.
Pretty section of content. I just stumbled upon your blog and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast.
I visited multiple websites except the audio quality for audio songs present at this website is truly wonderful.
After checking out a number of the blog articles on your site, I really like your way of blogging. I book marked it to my bookmark website list and will be checking back soon. Please check out my web site as well and let me know what you think.
Very nice write-up. I certainly love this website. Keep it up!
I couldn’t resist commenting. Perfectly written!
What’s up, its good post regarding media print, we all know media is a great source of information.
Please let me know if you’re looking for a article writer for your weblog. You have some really great posts and I think I would be a good asset. If you ever want to take some of the load off, I’d really like to write some articles for your blog in exchange for a link back to mine. Please send me an e-mail if interested. Cheers!
Hey! Do you know if they make any plugins to protect against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any suggestions?
This is my first time visit at here and i am really happy to read all at one place.
Hi there, I desire to subscribe for this webpage to get newest updates, so where can i do it please help.
Its like you read my mind! You seem to know so much approximately this, like you wrote the ebook in it or something. I feel that you simply could do with some p.c. to pressure the message house a bit, however other than that, this is magnificent blog. A great read. I’ll definitely be back.
Hi there Dear, are you really visiting this website daily, if so then you will definitely get pleasant knowledge.
Asking questions are in fact nice thing if you are not understanding anything fully, except this post offers pleasant understanding even.
Useful info. Fortunate me I found your site by chance, and I am stunned why this coincidence did not happened in advance! I bookmarked it.
Hi there, for all time i used to check blog posts here early in the break of day, because i like to learn more and more.
Hello there! Do you know if they make any plugins to protect against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any suggestions?
I like the valuable information you provide in your articles. I will bookmark your weblog and check again here frequently. I am quite certain I will learn a lot of new stuff right here! Good luck for the next!
Yesterday, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if it can survive a 40 foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now broken and she has 83 views. I know this is completely off topic but I had to share it with someone!
If you wish for to improve your familiarity simply keep visiting this site and be updated with the most recent news posted here.
Ищете надежного подрядчика для устройства стяжки пола в Москве? Обращайтесь к нам на сайт styazhka-pola24.ru! Мы предлагаем услуги по залитию стяжки пола любой сложности и площади, а также гарантируем быстрое и качественное выполнение работ.
производство поставки строительных материалов
Everything is very open with a precise explanation of the issues. It was really informative. Your website is very useful. Thank you for sharing!
Хотите заказать механизированную штукатурку стен в Москве, но не знаете, где искать надежного подрядчика? Обратитесь к нам на сайт mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru! Мы предоставляем услуги по оштукатуриванию стен механизированным способом, а также гарантируем качество и надежность.
fantastic issues altogether, you just won a logo new reader. What could you suggest in regards to your publish that you simply made a few days ago? Any positive?
Its like you read my mind! You seem to know so much approximately this, like you wrote the ebook in it or something. I feel that you simply could do with some p.c. to force the message house a bit, however other than that, this is fantastic blog. A great read. I’ll definitely be back.
It’s not my first time to go to see this web site, i am visiting this site dailly and get nice information from here everyday.
Excellent web site you’ve got here.. It’s hard to find good quality writing like yours these days. I really appreciate people like you! Take care!!
Wow that was strange. I just wrote an very long comment but after I clicked submit my comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Anyways, just wanted to say fantastic blog!
Hi there, its nice article concerning media print, we all understand media is a impressive source of data.
Im not that much of a online reader to be honest but your blogs really nice, keep it up! I’ll go ahead and bookmark your site to come back later. All the best
Asking questions are really nice thing if you are not understanding anything fully, except this post provides good understanding even.
I’m not sure where you are getting your info, but good topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for great information I was looking for this information for my mission.
Keep this going please, great job!
What a stuff of un-ambiguity and preserveness of precious familiarity concerning unexpected feelings.
No matter if some one searches for his essential thing, thus he/she desires to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
Nice post. I was checking continuously this blog and I am impressed! Very useful information particularly the last part 🙂 I care for such info a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and good luck.
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one nowadays.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of area . Exploring in Yahoo I at last stumbled upon this web site. Reading this info So i’m satisfied to show that I have a very just right uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much certainly will make certain to don?t disregard this site and give it a look on a continuing basis.
Thanks for finally writing about > %blog_title% < Liked it!
Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to my blog that automatically tweet my newest twitter updates. I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe you would have some experience with something like this. Please let me know if you run into anything. I truly enjoy reading your blog and I look forward to your new updates.
I was able to find good info from your blog articles.
Hey There. I found your blog the use of msn. This is a very smartly written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thank you for the post. I will definitely comeback.
I have been surfing online more than three hours nowadays, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty value enough for me. In my opinion, if all webmasters and bloggers made just right content as you did, the internet will probably be much more useful than ever before.
You really make it seem so easy with your presentation however I find this topic to be really something which I feel I would never understand. It kind of feels too complicated and very wide for me. I am looking forward in your next publish, I will try to get the hold of it!
Выберите Лаки Джет для быстрого азартного развлечения или стратегического заработка через официальный сайт lucky jet 1 win.
These are actually great ideas in about blogging. You have touched some pleasant points here. Any way keep up wrinting.
I really like it when individuals come together and share views. Great website, keep it up!
I constantly emailed this webpage post page to all my friends, as if like to read it next my links will too.
You really make it seem so easy with your presentation however I find this topic to be really something which I feel I would never understand. It kind of feels too complicated and very large for me. I am looking forward for your next publish, I will try to get the grasp of it!
Great post.
Wow, that’s what I was looking for, what a data! present here at this blog, thanks admin of this website.
Thanks for your personal marvelous posting! I really enjoyed reading it, you’re a great author.I will be sure to bookmark your blog and will eventually come back in the foreseeable future. I want to encourage you to ultimately continue your great posts, have a nice day!
I’m now not sure where you are getting your info, however good topic. I needs to spend a while studying more or understanding more. Thank you for magnificent information I used to be on the lookout for this information for my mission.
Greetings! Very helpful advice within this article! It is the little changes that make the biggest changes. Thanks a lot for sharing!
I think the admin of this website is really working hard in favor of his web site, since here every data is quality based data.
It’s really very difficult in this full of activity life to listen news on TV, thus I simply use internet for that purpose, and get the most recent news.
I blog quite often and I really appreciate your content. The article has really peaked my interest. I will bookmark your website and keep checking for new information about once a week. I subscribed to your RSS feed as well.
We are a group of volunteers and starting a new scheme in our community. Your site provided us with helpful information to work on. You have performed an impressive process and our whole community shall be grateful to you.
It’s remarkable to go to see this site and reading the views of all mates concerning this article, while I am also eager of getting knowledge.
It’s impressive that you are getting ideas from this post as well as from our discussion made here.
Link exchange is nothing else but it is simply placing the other person’s website link on your page at proper place and other person will also do same for you.
A person necessarily lend a hand to make significantly articles I would state. This is the first time I frequented your web page and to this point? I amazed with the research you made to create this actual publish incredible. Fantastic task!
First off I want to say great blog! I had a quick question that I’d like to ask if you don’t mind. I was curious to know how you center yourself and clear your mind before writing. I have had a hard time clearing my mind in getting my thoughts out. I do enjoy writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are wasted just trying to figure out how to begin. Any suggestions or tips? Thanks!
Hello there, You have performed a fantastic job. I will definitely digg it and individually recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this web site.
Excellent post. I am dealing with a few of these issues as well..
I have been surfing online more than three hours today, yet I never found any fascinating article like yours. It’s lovely value enough for me. In my opinion, if all website owners and bloggers made good content as you did, the internet shall be much more useful than ever before.
It’s awesome to visit this website and reading the views of all friends regarding this post, while I am also eager of getting familiarity.
I know this site gives quality based articles and other stuff, is there any other website which offers such stuff in quality?
I like what you guys are up too. Such clever work and exposure! Keep up the excellent works guys I’ve added you guys to our blogroll.
I like what you guys are usually up too. Such clever work and coverage! Keep up the amazing works guys I’ve incorporated you guys to blogroll.
I always spent my half an hour to read this website’s posts every day along with a cup of coffee.
Hi there, I desire to subscribe for this weblog to get most recent updates, so where can i do it please help.
Does your website have a contact page? I’m having a tough time locating it but, I’d like to send you an e-mail. I’ve got some creative ideas for your blog you might be interested in hearing. Either way, great site and I look forward to seeing it develop over time.
Awesome blog! Is your theme custom made or did you download it from somewhere? A design like yours with a few simple adjustements would really make my blog shine. Please let me know where you got your design. Bless you
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this post and also the rest of the site is extremely good.
Woah! I’m really enjoying the template/theme of this website. It’s simple, yet effective. A lot of times it’s tough to get that "perfect balance” between user friendliness and visual appearance. I must say you have done a awesome job with this. Additionally, the blog loads extremely fast for me on Chrome. Outstanding Blog!
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one these days.
You should take part in a contest for one of the greatest blogs on the web. I most certainly will recommend this site!
For most recent news you have to pay a visit world wide web and on world-wide-web I found this website as a best site for newest updates.
Greetings from Idaho! I’m bored to tears at work so I decided to check out your website on my iphone during lunch break. I enjoy the knowledge you present here and can’t wait to take a look when I get home. I’m amazed at how quick your blog loaded on my mobile .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, amazing site!
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz answer back as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thanks a lot
Fabulous, what a website it is! This blog provides helpful information to us, keep it up.
Post writing is also a fun, if you know then you can write otherwise it is complex to write.
Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging glance easy. The full glance of your site is great, let alonewell as the content!
Мойка самообслуживания под ключ обеспечивает комфорт для клиентов и стабильную прибыль для владельца. Присоединяйтесь к успешным предпринимателям!
Today, I went to the beach with my kids. I found a sea shell and gave it to my 4 year old daughter and said "You can hear the ocean if you put this to your ear.” She put the shell to her ear and screamed. There was a hermit crab inside and it pinched her ear. She never wants to go back! LoL I know this is completely off topic but I had to tell someone!
Hey there! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely glad I found it and I’ll be bookmarking and checking back often!
It’s a shame you don’t have a donate button! I’d without a doubt donate to this brilliant blog! I suppose for now i’ll settle for book-marking and adding your RSS feed to my Google account. I look forward to fresh updates and will talk about this blog with my Facebook group. Chat soon!