بسم اللہ الرحمن الرحیم
سوال: 2 اکتوبر 2018 کو، میسیسیپی میں مڈٹرم الیکشن کے ایک جلسے کے دوران، ٹرمپ نے سعودی عرب کو دھمکایا اور اپنے حمائتیوں کو دکھایا کہ وہ تیل کی بڑھی ہوئی قیمتوں سے متعلق اقدامات کر رہا ہے: "۔۔۔اور ہمارے وہ فوجی معاہدات کہ جن کے ذریعے ہم امیر قوموں کی حفاظت کرتے ہیں مگر جواب میں ہمیں کچھ نہیں ملتا، اور تیل کا جو معاملہ ہے؟ یہ بھی بدل رہا ہے دوستو! ہم سعودی عرب کی حفاظت کرتے ہیں۔ کیا وہ امیر ہیں؟ اور مجھے شاہ بہت پسند ہے، شاہ سلمان۔ لیکن میں نے کہا شاہ، ہم تمھیں حفاظت دیتے ہیں، تم ہمارے بغیر دو ہفتے بھی نہ گزار پاؤ گے، تمہیں اپنی فوجوں کی خاطر ادائیگی کرنی ہو گی” (خلیج آن لائن 2018/10/03)۔
میرا سوال یہ نہیں کہ کیوں سعودی حکمران اس تذلیل پر خاموش رہے، بلکہ امریکہ کے اطاعت گزار ی کررہے ہیں کیونکہ وہ اپنی ہی نظروں میں گِرے ہوئے ہیں، لہٰذا اس تذلیل کے عادی ہو چکے ہیں۔ بلکہ میرا سوال یہ ہے کہ کیوں ٹرمپ سعودی عرب کےپیچھے پڑ کے تیل کی پیداوار زیادہ اور اس کی قیمت کم کرانا چاہتا ہے، جبکہ امریکہ خود تیل کی پیداوارمیں سرفہرست ہے اور وہ قیمتوں کی کمی کو اکیلے ہی کنٹرول کر سکتا ہے؟ تو اب وہ اس معاملے کو کیوں بڑھا رہا ہے؟ اور یہ کہ امریکی دباؤ کے باوجود تیل کی قیمت کیوں نہیں گری؟ جزاک اللہ خیراً ۔
جواب: ہاں آپ نے درست کہا، ٹرمپ نے جس کو ذلیل کیا گیا، اس کو تذلیل کی عادت پڑ چکی ہے۔ اگر انہیں اللہ سے، اور رسول اللہ ﷺ سے اور مومنین سے شرم محسوس ہوتی تو ٹرمپ کے سعودی عرب سے متعلق بیانات امریکا سے تعلقات تباہ کرنے کے لیے کافی ہیں، لیکن انہیں شرم محسوس نہیں ہوتی اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ»
"بے شک، لوگوں نے سابقہ انبیاء کے کلام سے جوسیکھا وہ یہ تھا: اگر تم میں شرم نہیں تو جو چاہے کرو "(بخاری)۔
جہاں تک آپ کے سوال یا سوالات کے جواب کا تعلق ہے، وہ مندرجہ ذیل ہے:
1۔ جب ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2017 میں دفتر سنبھالا، تیل کی قیمت تقریباً 57 ڈالر فی بیرل تھی۔ جون 2017 تک یہ 45 ڈالر فی بیرل تک گر گئی لیکن تب سے بڑھ رہی ہے۔ آج یہ 86 ڈالر فی بیرل ہے اور کچھ تجزیہ نگاروں کے مطابق 100 ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔
2018/7/5 کو ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا: "اوپیک اجارہ داری کو یاد رکھنا چاہیے کہ گیس کی قیمتیں اوپر ہیں اور وہ اس (قیمت کو کم لانے کے سلسلے)میں مدد نہیں کر رہے۔ اگر کچھ ہے تو یہی کہ وہ قیمتیں اوپر لے جا رہے ہیں جبکہ امریکا بہت کم ڈالروں کے بدلے ان کے بہت سے ممبران (یعنی اوپیک ممبران) کا تحفظ کرتا ہے۔ یہ (تعلق) دوطرفہ ہونا چاہیے (یعنی ہم تمہاری مدد کریں اور بدلے میں تم قیمتیں کم کرو)۔۔۔ قیمتیں ابھی کم کرو!”۔ اس سے پہلے 30 جون 2018 کو ایک ٹویٹ میں لکھا "میں نے ابھی سعودی عرب کے شاہ سلمان سے بات کی اور اسے یہ سمجھایا کہ ایران اور وینزویلا میں بدامنی کے باعث سعودی عرب تیل کی پیداوار بڑھائے، شاید 2000،000 بیرل تک، اس فرق کو پورا کرنے کے لیے۔۔۔بڑھتی قیمتوں کے لیے، وہ مان گیا!” (الحرہ: 2018/6/30)۔
2018/9/25 کو امریکی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر میں اوپیک پر تنقید کی اور کہا: "اوپیک اور اوپیک قومیں ہمیشہ کی طرح باقی دنیا کو تباہ کر رہی ہیں اور مجھے یہ پسند نہیں۔ کسی کو پسند نہیں کرنا چاہیے۔ ہم کسی قیمت کے بغیر ان میں سے بہت سی قوموں کی حفاظت کرتے ہیں اور وہ ہمارا فائدہ اٹھاتے ہوئے تیل کی قیمتیں بڑھاتی ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ تیل کی قیمتیں کم کریں۔ ہم زیادہ عرصہ ان خوفناک قیمتوں کو برداشت نہیں کر سکتے” (سپتنک، 25 ستمبر 2018)۔ اور 2018/9/27 کو ٹرمپ نے ٹویٹر پر لکھا، "ہم مشرق وسطیٰ کے ممالک کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ زیادہ عرصے ہمارے بغیر محفوظ نہیں رہیں گے اور پھر بھی وہ تیل کی زیادہ اور زیادہ قیمتیں لگا رہے ہیں! ہم یاد رکھیں گے۔ اوپیک اجارہ داری کو قیمتیں لازمی طور پر کم کرنی چاہیے!”
جیسا کے 2018/10/2 کو میسیسیپی میں انتخابی جلسے میں ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے سعودی عرب کو دھمکایا اور اپنے حمائتیوں کو دکھایا کہ وہ تیل کی بڑھی ہوئی قیمتوں سے نمٹ رہا ہے: "۔۔۔اور ہمارے وہ فوجی معاہدات کہ جن کے ذریعے ہم امیر قوموں کی حفاظت کرتے ہیں مگر جواب میں ہمیں کچھ نہیں ملتا، اور تیل کا جو معاملہ ہے؟ یہ بھی بدل رہا ہے دوستو! ہم سعودی عرب کی حفاظت کرتے ہیں۔ کیا وہ امیر ہیں؟ اور مجھے شاہ بہت پسند ہے، شاہ سلمان۔ لیکن میں نے کہا اے شاہ، ہم تمھیں حفاظت دیتے ہیں، تم ہمارے بغیر دو ہفتے بھی نہ گزار پاؤ گے، تمہیں اپنی فوجوں کی خاطر ادائیگی کرنی ہو گی” (خلیج آن لائن 2018/10/03)۔اس تمام سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ فی الحال اوپیک خصوصاً سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھوانے کا خواہشمند ہے۔
2۔ جی ہاں، امریکی توانائی کا ادارے (EIA)، جو توانائی سے متعلق اعدادوشمار اکٹھے کرتا ہے، کے مطابق امریکا ہی سب سے زیادہ تیل پیدا کرتا ہے۔ 2017 کے آخر میں EIA نے دنیا میں تیل کیپیداوار سے متعلق ایک فہرست دی، جس کے مطابق پیداوار اس وقت عالمی پیداوار 96 ملین بیرل یومیہ تھی۔ اس فہرست کے مطابق پیداوار کے حساب سےسات بڑے ممالک یہ ہیں:
امریکا 14.46 ملین بیرل یومیہ، سعودی عرب 12.08 ملین بیرل یومیہ، روس 11.18ملین بیرل یومیہ، کینیڈا 4.87ملین بیرل یومیہ، ایران 4.67ملین بیرل یومیہ، عراق 4.48ملین بیرل یومیہ، چین 4.45ملین بیرل یومیہ۔
امریکا ہی دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرتا ہے، اس کے بعد سعودی عرب اور پھر روس۔
3۔ اور ہاں، امریکہ جب چاہے تیل کی پیداوار بڑھا سکتا ہے، خصوصاً جب اس کے پاس شیل تیل کے خطیر ذخائر موجود ہیں، لیکن کچھ ہے جو اسے یہ کرنے سے روکتا ہے۔
ا۔ اپنے سٹاک اور ذخائر کو (خرچ ہونے سے) محفوظ رکھنے کے لیے
ب۔ کچھ رويبضات (گرے ہوئے حکمران) ہیں جو اس کا حکم مانتے ہیں حتیٰ کہ اگر اس میں ان کی تذلیل بھی ہو جائے، وہ تب بھی اطاعت کرتے ہیں،اورچاہے ایسا کرنے سے نقصان ہی ہو جائے، جیسے کہ سعودی عرب کے حکمران!! امریکا سعودی عرب کو قیمتیں کم کرنے کے لیے کہہ رہا ہے تاکہ اپنے لوگوں کو کم قیمت پر تیل مہیا کرے، جبکہ خام تیل کی قیمت اسی سال کے نویں مہینے میں 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچے گئی۔ "2018/9/14 کو خام تیل کی عالمی قیمت بڑھ کر 78.21 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جو 2018/5/22 سے اب تک بلند ترین ہے”۔۔۔ (رائٹرز /9/14) ۔ نوٹ کریں کہ "اوپیک پیداوار بڑھ کر 32.79 ملین بیرل یومیہ ہو گئی۔ سعودی عرب جس نے اپنی پیداوار میں اضافے کا وعدہ کیا تھا، کہا کہ اس فیصلے سے تقریباً ایک ملین بیرل یومیہ پیداوار بڑھے گی” (رائٹرز 2018/8/31)۔ "جب خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی جانب بڑھ رھا تھا، سعودی عرب نے پچھلے ماہ منڈی کو اپنی پیداوار میں اضافے سے آگاہ کر دیا، جو کہ اس تاریخ سے قبل تھا جس پر عموماً ایسی معلومات عام کی جاتی ہے،” ذرائع سے اقتباس۔
سعودی حکومت ایک مضبوط امریکی ایجنٹ ہے اور اس کی خدمتگار ہے۔ سعودی عرب نے ہمیشہ تیل کی منڈی کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سعودی عرب کو اس وقت تیل کی قیمت بلند چاہیے، کیونکہ جب سے 2014 میں تیل کی قیمتیں گریں اس کی معیشت اس وقت سےسخت اقتصادی دباؤ میں ہے ۔ خصوصاً جب تیل سعودی عرب کے بجٹ میں اہم ذریعہ محصولات ہے۔ یہ عام معلومات ہے کہ جن ممالک میں آدھے سے زیادہ محصولات کے لیے تیل کی برآمد پر انحصار ہوتا ہے، ان ممالک کو 80 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کی قیمت چاہیے تاکہ وہ اپنا بجٹ برابر کر سکیں، یعنی تیل سے اتنا کما لیں کہ اخراجات پورے کر سکیں۔ پھر یہ کیسے ہواکہ جب سعودی عرب کا بجٹ مکمل تیل پر انحصار کرتا ہے، اور بجٹ کو برابر کرنے اوراپنی غیر مستحکم معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے تیل کی مناسب قیمت 80 ڈالر سے اوپر یا 100 ڈالر تک ہے لیکن اس کا حاکم پیداوار بڑھا کر قیمتیں کم کرنے کے لیے تیار ہے، اس نقصان کی پرواہ کیے بغیر جو ٹرمپ کو راضی کرنے کے لیے ملک کو ہو گا، جس ٹرمپ نے اعلانیہ سعودی حاکم کی تذلیل کی، ”اور اگر یہ امریکہ نہ ہوتا تو اس کا تخت گر چکا ہوتا!!’ ‘انھوں نےٹرمپ کے اس ذلت آمیز بیان کو نظرانداز کیا اور ان کے شہزادے نے کہا کہ وہ ایرانی تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار ہیں! 2018/10/6 کو بلومبرگ اخبار نے سعودی شہزادے بن سلمان کا بیان نقل کیا: اس نے اصرار کیا کہ سعودی عرب نے اپنے وعدے کا پاس رکھتے ہوئے ایرانی خام تیل کی کمی کو پورا کیا، اور کہا: "سعودی عرب اس وقت 10.7ملین بیرل یومیہ تیل سپلائی کر رہا ہے جو ایک ریکارڈ ہے اور اگر منڈی میں ضرورت پڑی تو مزید 1.3 ملین بیرل اضافہ کر سکتا ہے۔”
جب تک امریکا کا ایک ایجنٹ موجود ہے جو ٹرمپ کی پیداوار بڑھانے کی خواہش میں اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہے تو امریکا کو اپنے ذخائر استعمال کرنے کی ضرورت کیوں ہو؟
4۔ ٹرمپ کیوں اوپیک، خصوصاً سعودی عرب سے پیداوار بڑھانے اور قیمتیں کم کرنے پر اصرار کر رہا ہے؟ یہ اس لیے کہ دو ایسے مسائل ہیں جو ٹرمپ کے لیے فوراً حل کرنا ضروری ہیں، ورنہ ٹرمپ کو بڑھتی قیمتوں سے فرق نہیں پڑتا۔ امریکا بڑھی قیمتوں کو مزید ڈالر چھاپ کر پورا کر سکتا ہے جیسے پچھلی دفعہ کیا تھا جب تیل کی قیمتیں 150 ڈالر پر پہنچ گئی تھی۔ ہم نے پہلے 2009/5/16 کو ایک سوال کے جواب میں کہا تھا: "امریکا بینک نوٹ چھاپ سکتا ہے، چاہے آئی ایم ایف کی رضامندی سے یا خفیہ طور پر، اعلانیہ بھی، اس کی مرضی کے بغیر بھی، کیونکہ فنڈ میں اسی کا عملاً اثر ہے، اور جھوٹی وجوہات دکھا کر اور سچ کو چھپا کر فنڈ کی مدد لے سکتا ہے۔ لیکن اس طرح بینک نوٹ چھاپنے سے ڈالر کی قدر میں کمی اور افراط زر ہوتاہے یعنی قیمتوں میں اضافہ۔ اس لیے امریکا یہ قدم نہیں اٹھاتا جب تک کہ کوئی چھپا مفاد نہ ہو۔ مثلاً یہ بیان کیا جاتا ہے کہ امریکا نے تیل کی قیمتوں پر قیاس آرائیوں کے وقت جس سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل ہوئی، 20 سے 40 کھرب ڈالر چھاپے، اور امریکا ان قیاس آرائیوں سے دور نہیں تھا۔ امریکا نے وہ ڈالر تیل کے ذخیرے کو بڑھانے کے لیے چھاپے تاکہ بلواسطہ یا بلاواسطہ اس تیل کی سب سے بڑی مقدار کو اپنے سٹاک میں شامل کر سکے۔ اس نے اسے ایسے مفاد کے طور پر دیکھا جو قیمتوں میں اضافے اور ڈالر کی قدر میں کمی سے زیادہ اہم تھا۔۔۔” لیکن چونکہ ڈالر چھاپنے کے عمل میں وقت درکار ہوتا ہے اور چونکہ دونوں مسائل کا حل عجلت طلب ہےورنہ ٹرمپ مصیبت میں پھنس جائے گا، جیسے پہلے بیان ہوا، اس لیے ٹرمپ اوپیک اور خصوصاً سعودی عرب سے ناراض ہو رہا ہے۔ وہ دو مسائل یہ ہیں:
اول: ایران پر پابندیوں کا معاملہ:
سعودی عرب اور عراق کے بعد اوپیک میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ تیل ایران پیدا کرتا ہے، اس کی پیداوار 4 ملین بیرل یومیہ خام تیل ہے۔ پابندیوں کی وجہ سے ایران کی تیل کی برآمدات میں کمی واقع ہو گی، خصوصاً نومبر میں جب پابندیوں میں اضافہ ہو گا، جس میں ایران اور ایران سے درآمد کرنے والے ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکا نے کمپنیوں سے ایرانی تیل کی درآمد میں کمی کرنے اور پھر نومبر میں ایران سے معاہدے ختم کرنے کا کہا ہے جس سے ایران کی برآمدات میں کمی واقع ہو گی۔ لیکن سعودی عرب تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے تیار ہے یعنی وہ ایران کی تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے کہا: "ہم ایران کے ایک بیرل کے مقابلے میں دو بیرل برآمد کرتے ہیں،” شہزادے نے کہا۔ "لہٰذا ہم نے اپنا کام کر دیا بلکہ زیادہ کیا۔” سعودی عرب اس وقت 10.7ملین بیرل یومیہ سپلائی کر رہا ہے جو ایک ریکارڈ ہے اور اگر منڈی میں ضرورت پڑی تو مزید 1.3 ملین بیرل اضافہ کر سکتا ہے،” (https://www.akhbarak.net, 08/10/2018 )۔
2018/11/4 کو امریکا کا منصوبہ ہے کہ ایران پر پابندیاں بڑھائی جائیں جن کا ہدف تیل کی برآمدات ہیں اور عالمی حکومتوں اور کمپنیوں پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ ایران سے درآمدات کم کریں۔ اس کا مطلب ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی کم ہو جائے گی۔ تیل کی پیداوار کے سات بڑے ممالک کے بیان کے مطابق ایران 4 ملین بیرل یومیہ پیدا کر رہا تھا اور "یہ اب کم ہو گیا ہے”۔ چین، بھارت اور ترکی اس سے 2 ملین بیرل لیتے ہیں۔ ٹرمپ کے خیال میں پابندیوں سے یہ 2 ملین بھی ختم ہو جائے گا۔ امریکا اس کمی کو سعودی عرب اور دیگر اوپیک ممالک سے پورا کرنا چاہتا ہے تاکہ امریکا ایران کے مسئلے سے یورپ، روس اور چین کی مداخلت کے بغیر نبٹ سکے اس امر کے بعد کہ امریکہ نے 2018/5/8 کو اس ایٹمی معاہدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے جو اس نے تین سال پہلے ان ممالک کے ہوتے ہوئے کیاتھا۔ وہ ایران سے اکیلے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر نے اس معاہدے کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے لیکن ایران کے لیے موزوں حالات تیار ہونے چاہیے۔ اس میں کچھ وقت لگے گا۔۔۔ ٹرمپ اس کمی کو پورا کرنا چاہتا ہے جب تک وہ امریکا اور ایران کے درمیان، یورپ کو شامل کیے بغیر، ایک معاہدہ کر لے۔ اگر کمی پوری نہ ہوئی اور قیمتیں بڑھ گئیں، تو اس کے لیے مسئلہ بن جائے گا۔ کیونکہ اس نے پابندیوں کی بنیاد اس پر رکھی تھی کہ پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی تیل میں کمی کو اوپیک اور سعودی عرب سے پورا کیا جائے گا۔۔۔ دوسرے الفاظ میں امریکا تیل کی کمی کو پورا کرنا چاہتا ہے تاکہ یہ مسئلہ اس وقت تک نہ اٹھے جب تک ایران کے ساتھ یہ مسائل حل نہیں ہو جاتے، کیونکہ اس میں وقت لگے گا۔
دوسری وجہ امریکی انتخابات ہیں
تیل کی بڑھتی قیمتیں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مسئلہ ہیں، جو نومبر میں وسط مدتی انتخابات لڑنے جا رہا ہے۔ تیل کی بڑھی قیمتیں اس کے معاونین کو حکومت میں برقرار رکھنے پر اثر انداز ہوں گی، خصوصاً جب زیادہ تر رائے عامہ کے تجزیے یہ بتا رہے ہیں کہ ڈیموکریٹس کی اکثریت ہو گی۔ ٹرمپ ووٹر کو یہ دکھانے کے لیے کہ وہ امریکی مفاد کو پہلے رکھتا ہے، وہ پیداوار بڑھانے کی تمام دباؤ اور ذمہ داری سعودی عرب اور اوپیک ممبران پر ڈال رہا ہے۔ ساتھ ہی، ٹرمپ انتظامیہ چین، بھارت اور ترکی پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ ایران سے تعلق ختم کریں اور خام تیل کہیں اور سے لیں۔ تیل کی بڑھتی قیمتیں اس پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں کہ امریکی عوام پیٹرول کی کیا قیمت ادا کرتے ہیں۔ امریکی وسط مدتی انتخابات کے ساتھ یہ ایک کمزور نقطہ ہو گا۔ امریکی عوام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے متاثر ہوتے ہیں اور یہ قبول نہیں کریں گے کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ لہٰذا صدر ٹرمپ تیل کی بڑھی قیمتوں کا ذمہ دار خلیجی ممالک اور اوپیک کو ٹھہرا رہا ہے، ان کو نشانہ بنا رہا ہے یہ دکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفادات کا دفاع کر رہا ہے، اور اس قابل ہے کہ سعودی عرب اور اوپیک پر دباؤ ڈال کر قیمتیں کم کروا سکتا ہے۔ وہ خصوصاً امریکی انتخابات کے عرصے میں قیمتیں کم کروانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ امریکی صدر اور اس کی ریپبلیکن پارٹی کے لیے آج ضروری ہے تاکہ وہ 6 نومبر کو ہونے والے 2018 کے وسط مدتی انتخابات میں امریکی ووٹروں کے ووٹ حاصل کر سکے، خصوصاً جب رائے عامہ ڈیموکریٹس کے حق میں ہے۔
5۔ ٹرمپ کی دھمکیوں اور دباؤ اور سعودی عرب کے رویے کے باوجود تیل کی قیمتیں کیوں بڑھتی جا رہی ہیں؟ وجہ یہ ہے کہ اوپیک میں دوسری پارٹیاں بھی ہیں جو یورپ کے ساتھ ہیں اور امریکا سے خار کھاتی ہیں، اور روس بھی ہے، اور یہ پارٹیاں جن کا یورپ سے تعلق ہے، اتنی جلدی امریکا کا ساتھ نہیں دیں گی، کم از کم اتنی جلدی نہیں کہ جس سے ٹرمپ کے مقاصد اس کی مرضی کے وقت میں پورے ہو سکیں۔ سعودی عرب اوپیک میں امریکا کا بڑا آلہ ہے، لیکن اوپیک میں دوسرے بھی ہیں جن کے مفادات ہیں، بشمول وہ جو یورپی ممالک کے ساتھ ہیں اور آسانی سے امریکا کی بات نہیں مانیں گے، اس کے علاوہ اوپیک کے علاوہ ممالک ،جیسے روس ، جن کے مفادات ہیں۔ امریکا مکمل طریقے سے اپنی مرضی نہیں چلا سکتا۔
قیمتیں کم کروانے کی کوشش میں صدر نے پیداوار بڑھانے کا کہا۔ مگر اوپیک اور اس کے پیداواری حمایتی 2018/9/23 کو الجزائر میں ہونے والے اجلاس میں، ٹرمپ کی مرضی کے برخلاف، تیل کی قیمتیں بڑھانے پر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔جہاں تک روس کا تعلق ہے، تو 2017 سے لے کر آج تک امریکا اس میں کامیاب رہا کہ سعودی عرب کو استعمال کر کے روس پر دباؤ ڈالے اور اسے شرمندہ کرے اور اس سے پیداوار بڑھوا کر قیمتیں کم کروائے۔۔۔ اکتوبر 2017 میں پہلی دفعہ کوئی سعودی شاہ روس گیا، کہ اوپیک اور غیر اوپیک ممبران، خصوصاً روس، کے مابین اجلاس کا حصہ بنے۔ اکتوبر 2017 میں شاہ سلمان روس گیا اور اوپیک اجلاس میں شرکت کی۔ اس کے بعد سے تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل سے اوپر مستحکم ہو گئی جو 2018 کے وسط سے بڑھنے تک اتنی ہی رہی، جیسے پہلے بیان کیا گیا۔ لیکن سعودی عرب اور روس نے ٹرمپ کے کہنے کے مطابق 2 ملین بیرل یومیہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے بہت تگ و دو کی۔ بلکہ آزاد تجزیہ نگاروں اور عالمی ادارہ برائے توانائی (IEA) کے خیال میں سعودی عرب اور روس 2 ملین بیرل یومیہ اضافہ کر سکتے تھے۔ عالمی ادارہ برائے توانائی (IEA) کے، جو پیرس میں ہے، کے حالیہ اندازے کے مطابق مشرق وسطیٰ کی "قلیل المقدار فراہمی”، سعودی عرب کوملا کر، 1.14 ملین بیرل یومیہ ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق روس 400،000 بیرل یومیہ کا اضافہ کر سکتا ہے۔ آخر میں، امریکا کے شدید دباؤ کے پیش نظر، ستمبر میں سعودی عرب نے روس سے تیل کی پیداوار بڑھانے پر ایک خفیہ معاہدہ کیا۔ "معاہدے کے مطابق روس اور سعودی عرب دوسرے اوپیک ممبران سے پوچھے بغیر تیل کی پیداوار بڑھانے کی پالیسیوں پراتفاق کر رہے ہیں،”۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر برائے توانائی خالد الفلیح اور اس کا روسی ہم منصب الیگزینڈر نووک متعدد میٹنگوں کے بعد اس بات پر اتفاق کر چکے ہیں کہ ستمبر سے دسمبر تک پیداوار کو بڑھایا جائے اور قیمت کو 80 ڈالر فی بیرل تک رکھا جائے۔ ذرائع نے کہا: "روسیوں اور سعودیوں نے منڈی میں مزید تیل ترسیل کرنے پر خفیہ اتفاق کر لیا ہے، تاکہ یہ نہ لگے کہ تیل کی ترسیل میں اضافہ ٹرمپ کے احکامات پر ہو رہا ہے”۔ ایک اور ذرائع نے کہا: "سعودی وزیر نے امریکی سیکریٹری برائے توانائی رِک پیری کو بتایا سعودی عرب تیل کی پیداوار بڑھا دے گا اگر اس کی طلب میں اضافہ ہو جائے”۔ (www.reuters.com)
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیوں روس امریکا کے ساتھ مل کر تیل کی بڑھی قیمتوں کو کم کرے گا، جبکہ بڑھی قیمتیں روس کے مفاد میں ہیں؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ روس 65 ڈالر فی بیرل کی قیمت کی حمایت کرتا ہے کیونکہ یہ وہ قیمت ہے جو روس کی تیل کی صنعت میں توازن کے لیے لازمی ہے۔ اس قیمت میں اضافہ بہت سے ممالک سے، جو روس سے تیل خریدتے ہیں، ان کی خرید کی قوت چھین لے گا جس سے طلب میں کمی واقع ہو جائے گی جو روس کی تیل کی صنعت کے لیے نقصان دہ ہے۔
بحرحال، روس اس پورے معاملے میں بڑا مسئلہ نہیں ہے، اس پورے معاملے کو متاثر کرنے والے دراصل یورپی حامی اوپیک ممبران ہیں۔ جو ٹرمپ کہہ رہا ہے، وہ انتہائی دباؤ کے بغیر کرنا ممکن نہیں۔۔۔ لیکن اس کا امکان نہیں کہ قیمت 100 تک پہنچے، کیونکہ درآمد کرنے والے ممالک اسے برداشت نہیں کر پائیں گے اور طلب گر جائے گی اور پھر بڑھاؤ رک جائے گا اور پھر گرے گا۔۔۔ ٹرمپ کی دلچسپی قیمتوں کو انتخابات کے وقت کے لیے کم کرنا ہے یعنی اس سال کے آخر میں جب اس کا امکان ہے کہ ایٹمی معاہدہ یورپ کے بغیر ایک دوطرفہ ایران-امریکا معاہدے کی طرف بڑھے گا اور امریکا کا پیداوار بڑھانے پر دباؤ ختم ہو جائے گا، لہٰذا قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل کے گرد ہی رہیں گی۔۔۔
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ بیرونی طاقتیں مسلمانوں کے وسائل استعمال کر کے ایک دوسرے سے کھیلتی ہیں، جبکہ ہمارے الرويبضات(گِرے ہوئے)حکمران ، ان کی اندھی تقلید کرتے ہیں اورامت کے وقار کی عزت نہیں کرتے۔ دنیا کے زیادہ ترتیل کے ذخائر مسلم علاقوں میں ہیں، چاہے عرب میں، ایران، افریقہ، نائیجیریایا وسطیٰ ایشیاء جیسے قازقستان، ترکمانستان یاقفقاز جیسے آزربائیجان، لیکن ملک کی تیل کی درآمدات اس کے لوگوں کے لیے نہیں ہوتیں، جن میں سے زیادہ تر غربت اور افلاس کا شکار ہیں۔ حکمران، ان کے خاندان اور احباب اس تیل کی دولت کو لوٹتے ہیں اور پیسہ باہر سمگل کرتے ہیں۔ پچھلے سال 2017/5/21 کو ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے دوران جب امریکا نے سعودی عرب سے تقریباً 460 ارب ڈالر مانگے تو آلِ سعود اس مطالبہ کو پوراکرنے اور ڈالر ادا کرنے کے لیے تیار ہو گئے۔ لہٰذا مسلمان الفاروق عمر بن خطابؓ جیسے خلیفہ راشد کے بغیر اس تباہی سے نہیں بچ سکتے ، جو لوگوں میں عدل سے دولت تقسیم کرے اور غریب ترین سے شروع کرے اور خلیفہ پر ختم کرے جو سب سے آخر میں کھانے اور لینے والا ہو۔ نبی بر حق ﷺ نے فرمایا:
«كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ الْإِمَامُ رَاعٍ وَمَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ»
"تم میں سے ہر کوئی ذمہ دار ہے اور اپنی رعایا کے متعلق جواب دہ ہے۔ حکمران ذمہ دار ہے اور اپنی رعایا کے لیے جواب دہ ہے”۔ (بخاری)
وہ جو اپنے لوگوں کو دھوکہ دیتا ہے، اس کے لیے سخت عذاب ہے جیسے نبی ﷺ نے ایک حدیث میں فرمایا جسے طبرانی نے الکبیر میں روایت کیا:
«مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْتَرْعِيهِ اللَّهُ رَعِيَّةً، يَمُوتُ يَوْمَ يَمُوتُ غَاشّاً لِرَعِيَّتِهِ إِلا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ»
"جس شخص کو اللہ نے لوگوں پر اختیار دیا اور وہ اس حال میں مرا کہ اپنی رعایا کو دھوکہ دے رہا تھا، تو اللہ اس پر جنت حرام کر دے گا”۔
ان رويبضات حکمرانوں کی یہی صورتِ حال ہے ، اگر وہ غورکریں اور عقل رکھتے ہوں۔
11 صفر الخیر 1440 ہجری
2018/10/20 عیسوی
135 comments
купить справку в москве
Hi there! I know this is kind of off-topic but I had to ask. Does building a well-established blog like yours take a massive amount work? I’m completely new to operating a blog but I do write in my diary on a daily basis. I’d like to start a blog so I will be able to share my experience and thoughts online. Please let me know if you have any ideas or tips for new aspiring bloggers. Appreciate it!
I do agree with all the concepts you have presented for your post. They are very convincing and will definitely work. Still, the posts are too brief for newbies. May just you please prolong them a bit from next time? Thank you for the post.
Usually I do not read article on blogs, however I wish to say that this write-up very forced me to take a look at and do so! Your writing taste has been amazed me. Thank you, quite great article.
Wonderful website you have here but I was curious if you knew of any discussion boards that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of group where I can get suggestions from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Kudos!
Hello there! Would you mind if I share your blog with my facebook group? There’s a lot of people that I think would really enjoy your content. Please let me know. Cheers
Link exchange is nothing else but it is only placing the other person’s website link on your page at appropriate place and other person will also do same in favor of you.
It’s enormous that you are getting ideas from this post as well as from our argument made here.
Yes! Finally something about %keyword1%.
hi!,I love your writing so much! percentage we keep in touch more approximately your post on AOL? I need an expert in this space to unravel my problem. May be that is you! Taking a look forward to see you.
I do consider all the concepts you have introduced in your post. They are very convincing and will definitely work. Still, the posts are too brief for beginners. May just you please extend them a bit from next time? Thank you for the post.
Hurrah! Finally I got a website from where I know how to truly get useful information regarding my study and knowledge.
If you desire to get much from this piece of writing then you have to apply such techniques to your won blog.
Now I am going away to do my breakfast, when having my breakfast coming again to read further news.
Hey there, I think your blog might be having browser compatibility issues. When I look at your blog site in Ie, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, great blog!
It’s going to be end of mine day, except before end I am reading this great piece of writing to increase my experience.
Hello there, You have done a fantastic job. I will definitely digg it and personally recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this web site.
Helpful info. Fortunate me I found your web site accidentally, and I am stunned why this coincidence did not happened in advance! I bookmarked it.
Very nice article. I definitely love this website. Stick with it!
When I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now every time a comment is added I recieve four emails with the same comment. Perhaps there is a means you can remove me from that service? Cheers!
I really love your site.. Excellent colors & theme. Did you create this site yourself? Please reply back as I’m wanting to create my own blog and would like to learn where you got this from or exactly what the theme is called. Many thanks!
Thank you for sharing your info. I truly appreciate your efforts and I am waiting for your next post thank you once again.
Does your website have a contact page? I’m having problems locating it but, I’d like to send you an e-mail. I’ve got some recommendations for your blog you might be interested in hearing. Either way, great site and I look forward to seeing it improve over time.
Hi there, I desire to subscribe for this blog to take latest updates, so where can i do it please assist.
Hi there, this weekend is pleasant for me, because this occasion i am reading this impressive informative article here at my house.
Hi everybody, here every one is sharing such knowledge, so it’s nice to read this weblog, and I used to visit this website every day.
Hey there! Someone in my Myspace group shared this site with us so I came to take a look. I’m definitely enjoying the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers! Great blog and outstanding design and style.
Howdy! This post couldn’t be written any better! Reading this post reminds me of my good old room mate! He always kept talking about this. I will forward this article to him. Pretty sure he will have a good read. Thanks for sharing!
Hmm is anyone else having problems with the images on this blog loading? I’m trying to find out if its a problem on my end or if it’s the blog. Any feed-back would be greatly appreciated.
You’re so cool! I don’t think I’ve read something like this before. So great to find someone with a few original thoughts on this topic. Really.. thank you for starting this up. This site is something that is needed on the web, someone with a little originality!
Excellent blog here! Also your website loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my site loaded up as fast as yours lol
I do believe all the concepts you have presented for your post. They are very convincing and will definitely work. Still, the posts are too brief for newbies. May just you please extend them a bit from next time? Thank you for the post.
My brother suggested I might like this blog. He was totally right. This post actually made my day. You cann’t imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!
This is very fascinating, You are an excessively professional blogger. I have joined your feed and look ahead to in quest of more of your great post. Also, I have shared your site in my social networks
Wonderful beat ! I wish to apprentice while you amend your web site, how can i subscribe for a blog site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
This piece of writing is really a pleasant one it helps new web users, who are wishing for blogging.
Nice blog here! Also your website loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my site loaded up as fast as yours lol
Thanks for the marvelous posting! I definitely enjoyed reading it, you are a great author.I will make sure to bookmark your blog and will come back in the foreseeable future. I want to encourage one to continue your great writing, have a nice holiday weekend!
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I wish to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I wish to read more things about it!
Грамотный частный эромассаж Москва с массажистками на выбор
What i do not realize is if truth be told how you’re now not really a lot more smartly-liked than you may be right now. You are so intelligent. You realize therefore significantly when it comes to this matter, produced me personally believe it from so many numerous angles. Its like men and women don’t seem to be fascinated unless it’s something to accomplish with Woman gaga! Your personal stuffs nice. Always take care of it up!
Oh my goodness! Amazing article dude! Thank you, However I am going through difficulties with your RSS. I don’t know why I can’t subscribe to it. Is there anyone else getting the same RSS problems? Anyone who knows the solution will you kindly respond? Thanx!!
If some one wants to be updated with latest technologies after that he must be go to see this web site and be up to date daily.
I all the time used to read post in news papers but now as I am a user of internet thus from now I am using net for articles or reviews, thanks to web.
I’m really enjoying the design and layout of your blog. It’s a very easy on the eyes which makes it much more enjoyable for me to come here and visit more often. Did you hire out a designer to create your theme? Great work!
Wow, that’s what I was searching for, what a data! present here at this weblog, thanks admin of this website.
I loved as much as you will receive carried out right here. The sketch is tasteful, your authored subject matter stylish. nonetheless, you command get bought an edginess over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly a lot often inside case you shield this increase.
Great delivery. Outstanding arguments. Keep up the amazing effort.
Thank you for any other informative web site. Where else may I am getting that kind of info written in such a perfect method? I have a venture that I am simply now running on, and I have been at the glance out for such information.
I think the admin of this website is truly working hard for his site, because here every data is quality based stuff.
This design is spectacular! You most certainly know how to keep a reader entertained. Between your wit and your videos, I was almost moved to start my own blog (well, almost…HaHa!) Great job. I really enjoyed what you had to say, and more than that, how you presented it. Too cool!
What’s up everybody, here every one is sharing these experience, thus it’s nice to read this blog, and I used to visit this website everyday.
Undeniably believe that which you stated. Your favorite justification appeared to be on the internet the simplest thing to be aware of. I say to you, I definitely get irked while people consider worries that they plainly do not know about. You managed to hit the nail upon the top and also defined out the whole thing without having side effect , people can take a signal. Will likely be back to get more. Thanks
My relatives all the time say that I am wasting my time here at net, except I know I am getting experience everyday by reading such pleasant posts.
Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing for your feed and I am hoping you write again soon!
Howdy! This post couldn’t be written any better! Reading this post reminds me of my good old room mate! He always kept talking about this. I will forward this article to him. Pretty sure he will have a good read. Thanks for sharing!
Can you tell us more about this? I’d love to find out more details.
What’s up, all is going fine here and ofcourse every one is sharing information, that’s really fine, keep up writing.
Great article! We will be linking to this great article on our site. Keep up the good writing.
Great goods from you, man. I’ve understand your stuff previous to and you’re just too magnificent. I really like what you’ve acquired here, really like what you’re stating and the way in which you say it. You make it entertaining and you still take care of to keep it smart. I cant wait to read far more from you. This is actually a great site.
Hey! Do you use Twitter? I’d like to follow you if that would be ok. I’m undoubtedly enjoying your blog and look forward to new updates.
Greetings! This is my 1st comment here so I just wanted to give a quick shout out and tell you I truly enjoy reading through your articles. Can you suggest any other blogs/websites/forums that deal with the same subjects? Many thanks!
I like what you guys are usually up too. Such clever work and exposure! Keep up the amazing works guys I’ve incorporated you guys to our blogroll.
Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing in your feed and I hope you write again soon!
Excellent blog here! Also your website quite a bit up fast! What host are you the use of? Can I am getting your associate link on your host? I want my website loaded up as fast as yours lol
I do believe all the concepts you have presented for your post. They are very convincing and will definitely work. Still, the posts are too quick for newbies. May you please extend them a bit from next time? Thank you for the post.
Hey! I know this is kinda off topic however I’d figured I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest writing a blog article or vice-versa? My site addresses a lot of the same subjects as yours and I believe we could greatly benefit from each other. If you might be interested feel free to send me an e-mail. I look forward to hearing from you! Superb blog by the way!
Hi there just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Chrome. I’m not sure if this is a format issue or something to do with web browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The layout look great though! Hope you get the problem solved soon. Many thanks
I visited multiple web sites except the audio quality for audio songs current at this web site is truly excellent.
I know this site gives quality dependent articles and other data, is there any other web site which gives these stuff in quality?
Hello, just wanted to mention, I liked this post. It was funny. Keep on posting!
This article will help the internet people for building up new weblog or even a blog from start to end.
It’s going to be finish of mine day, but before end I am reading this impressive piece of writing to increase my experience.
whoah this blog is magnificent i really like reading your articles. Stay up the good work! You understand, many people are hunting around for this info, you can help them greatly.
Hi there, everything is going perfectly here and ofcourse every one is sharing data, that’s in fact good, keep up writing.
Good write-up. I definitely love this website. Continue the good work!
Добро пожаловать на сайт онлайн казино, мы предлагаем уникальный опыт для любителей азартных игр.
Онлайн казино радует своих посетителей более чем двумя тысячами увлекательных игр от ведущих разработчиков.
Онлайн казино отличный способ провести время, главное помните, что это развлечение, а не способ заработка.
I really love your site.. Pleasant colors & theme. Did you make this website yourself? Please reply back as I’m wanting to create my own website and would like to know where you got this from or exactly what the theme is called. Appreciate it!
Good way of explaining, and pleasant post to get data regarding my presentation subject matter, which i am going to deliver in college.
Great delivery. Great arguments. Keep up the amazing work.
Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is valuable and all. However think of if you added some great visuals or video clips to give your posts more, "pop”! Your content is excellent but with images and video clips, this website could certainly be one of the greatest in its niche. Excellent blog!
Hmm it appears like your website ate my first comment (it was extremely long) so I guess I’ll just sum it up what I had written and say, I’m thoroughly enjoying your blog. I as well am an aspiring blog blogger but I’m still new to the whole thing. Do you have any helpful hints for novice blog writers? I’d definitely appreciate it.
Не знаете, какой подрядчик выбрать для устройства стяжки пола? Обратитесь к нам на сайт styazhka-pola24.ru! Мы предоставляем услуги по залитию стяжки пола любой площади и сложности, а также гарантируем высокое качество работ и доступные цены.
снабжение строительными материалами
Сделайте свой ремонт проще: выберите машинную штукатурку на mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru. Просто, быстро, качественно.
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make your point. You definitely know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to your site when you could be giving us something enlightening to read?
It’s an awesome piece of writing in favor of all the web users; they will get benefit from it I am sure.
Greetings from Los angeles! I’m bored to death at work so I decided to check out your site on my iphone during lunch break. I really like the info you present here and can’t wait to take a look when I get home. I’m amazed at how quick your blog loaded on my cell phone .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, amazing site!
Can I simply say what a relief to discover someone who really knows what they’re talking about on the net. You definitely understand how to bring an issue to light and make it important. More people have to look at this and understand this side of the story. I can’t believe you’re not more popular since you definitely have the gift.
Хотите получить идеально ровные стены в своей квартире или офисе? Обращайтесь к профессионалам на сайте mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru! Мы предоставляем услуги по механизированной штукатурке стен в Москве и области, а также гарантируем быстрое и качественное выполнение работ.
Hey there just wanted to give you a quick heads up and let you know a few of the images aren’t loading correctly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different browsers and both show the same results.
Amazing blog! Is your theme custom made or did you download it from somewhere? A design like yours with a few simple adjustements would really make my blog jump out. Please let me know where you got your design. Thank you
Good day very nice blog!! Guy .. Beautiful .. Amazing .. I will bookmark your website and take the feeds also? I am satisfied to find so many useful information here in the publish, we need develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .
Highly energetic blog, I enjoyed that a lot. Will there be a part 2?
Very soon this web site will be famous among all blogging users, due to it’s pleasant posts
This design is steller! You obviously know how to keep a reader entertained. Between your wit and your videos, I was almost moved to start my own blog (well, almost…HaHa!) Wonderful job. I really enjoyed what you had to say, and more than that, how you presented it. Too cool!
Hello there! I know this is kinda off topic but I was wondering which blog platform are you using for this site? I’m getting tired of WordPress because I’ve had issues with hackers and I’m looking at options for another platform. I would be great if you could point me in the direction of a good platform.
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise some technical issues using this web site, since I experienced to reload the web site many times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will often affect your placement in google and can damage your high quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective interesting content. Make sure you update this again soon.
Hi to every body, it’s my first pay a visit of this website; this blog contains remarkable and actually good information for readers.
hi!,I really like your writing so much! proportion we communicate more approximately your post on AOL? I need an expert in this area to unravel my problem. May be that is you! Taking a look forward to see you.
Do you have a spam issue on this site; I also am a blogger, and I was curious about your situation; many of us have created some nice procedures and we are looking to trade strategies with other folks, why not shoot me an e-mail if interested.
I will right away seize your rss as I can not in finding your email subscription link or newsletter service. Do you have any? Please permit me recognize so that I may just subscribe. Thanks.
great issues altogether, you just won a emblem new reader. What may you suggest in regards to your post that you made a few days ago? Any positive?
Asking questions are in fact pleasant thing if you are not understanding anything entirely, except this article offers good understanding even.
Everything is very open with a precise explanation of the issues. It was truly informative. Your website is extremely helpful. Thank you for sharing!
I’m not sure where you are getting your info, but good topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for wonderful information I was looking for this information for my mission.
Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your site is fantastic, let alone the content!
Игра на деньги в Лаки Джет вдохновит тебя на достижение новых высот и позволит ощутить вкус победы.Показывай свое счастливое лицо с Lucky Jet – самым крутым развлечением на 1win.
Yesterday, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if it can survive a 40 foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now broken and she has 83 views. I know this is completely off topic but I had to share it with someone!
This is a topic that is close to my heart… Best wishes! Where are your contact details though?
This is my first time go to see at here and i am really happy to read all at alone place.
Hiya very nice blog!! Guy .. Beautiful .. Amazing .. I will bookmark your web site and take the feeds also? I am satisfied to seek out so many useful information here in the publish, we’d like develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz reply as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thanks a lot
Heya i’m for the first time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I hope to give something back and help others like you helped me.
Hi, I wish for to subscribe for this webpage to get newest updates, so where can i do it please assist.
My spouse and I absolutely love your blog and find most of your post’s to be precisely what I’m looking for. Does one offer guest writers to write content to suit your needs? I wouldn’t mind composing a post or elaborating on some of the subjects you write regarding here. Again, awesome weblog!
I am regular reader, how are you everybody? This post posted at this site is really good.
Magnificent beat ! I wish to apprentice whilst you amend your web site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a appropriate deal. I have been tiny bit familiar of this your broadcast provided vibrant transparent concept
It’s a shame you don’t have a donate button! I’d most certainly donate to this fantastic blog! I suppose for now i’ll settle for book-marking and adding your RSS feed to my Google account. I look forward to brand new updates and will talk about this blog with my Facebook group. Chat soon!
Hey, I think your website might be having browser compatibility issues. When I look at your blog site in Chrome, it looks fine but when opening in Internet Explorer, it has some overlapping. I just wanted to give you a quick heads up! Other then that, fantastic blog!
I couldn’t resist commenting. Very well written!
Крупный учебный и научно-исследовательский центр Республики Беларусь. Высшее образование в сфере гуманитарных и естественных наук на 12 факультетах по 35 специальностям первой ступени образования и 22 специальностям второй, 69 специализациям.
You can definitely see your enthusiasm in the article you write. The arena hopes for more passionate writers like you who aren’t afraid to mention how they believe. All the time go after your heart.
Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing on your feed and I hope you write again soon!
Today, I went to the beachfront with my kids. I found a sea shell and gave it to my 4 year old daughter and said "You can hear the ocean if you put this to your ear.” She put the shell to her ear and screamed. There was a hermit crab inside and it pinched her ear. She never wants to go back! LoL I know this is entirely off topic but I had to tell someone!
Yesterday, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if it can survive a 25 foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now broken and she has 83 views. I know this is completely off topic but I had to share it with someone!
great post, very informative. I wonder why the other experts of this sector do not realize this. You should continue your writing. I am sure, you have a huge readers’ base already!
It’s remarkable to visit this site and reading the views of all friends regarding this post, while I am also keen of getting familiarity.
You can definitely see your enthusiasm in the article you write. The arena hopes for more passionate writers like you who aren’t afraid to mention how they believe. Always go after your heart.
Франшиза автомойки – шанс начать бизнес с минимальными рисками и максимальной поддержкой. Давайте расти вместе и достигнем успеха.
If you desire to take a great deal from this post then you have to apply such strategies to your won website.
Its like you read my mind! You seem to understand so much approximately this, like you wrote the e-book in it or something. I feel that you simply could do with some p.c. to pressure the message house a bit, however other than that, this is magnificent blog. An excellent read. I’ll definitely be back.
I’d like to find out more? I’d care to find out more details.