(عربی سے ترجمہ)
بسم الله الرحمن الرحيم
سوال: 17 جولائی2021 کو قطر میں دواعلیٰ سطحی وفود کے درمیان مذاکرات کے دور کا اعلان کیا گیا، جس میں سات افراد طالبان اورسات افراد افغان حکومت کی طرف سے آپس میں بنیادی مسائل پر گفت وشنید کریں گے۔ ان مذاکرات کا اعلان 8 جولائی2021 کو امریکی صدر کی جانب سے 31 اگست تک اپنی فوج کے افغانستان سے انخلاء کو مکمل کرنے کے اعلان کے بعد ہوا۔ امریکہ نے پہلے 9 ستمبر کو انخلاء مکمل کرنے کا علان کیا تھا ۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ تحریک طالبان نے افغانستان کے وسیع علاقوں میں پیشرفت کی ہے اور طالبان کے دعویٰ کے مطابق افغانستان کے 85 فیصد علاقے پر اب اُن کا کنٹرول ہے ۔2020 میں ہونے والے دوحہ معاہدے کے تحت سیاسی شراکت داری تک پہنچنے کےلیے تحریک طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات ہونے ہیں۔ کیا طالبان حکومت پر مکمل قبضہ کرلیں گے یا اس میں شراکتداری قبول کریں گے؟ کیا امریکہ واقعی افغانستان سے نکلے گا یا اس کا اثرونفوذ باقی رہے گا؟
جواب: ان سوال کے حوالے سے صحیح رائے کو بیان کرنے کے لیے ہم مندرجہ ذیل حقائق کو پیش نظر رکھیں گے:
1۔ امریکہ نے جب 2010 کے اواخر اور 2011 کے اوائل میں افغانستان سے انخلاء کی سنجیدگی سے منصوبہ بندی شروع کی ،تب سے امریکہ نے طالبان کی سینئر قیادت سے مذاکرات شروع کرنے کی سنجیدہ کوشش شروع کی ، اور پاکستان ان مذاکرات کا سہولت کار تھا۔ اُس وقت سے امریکہ نے طالبان کے حوالے سے لچک کا مظاہرہ کرنا شروع کیا، اور 2014 میں مذاکرات کے نتیجے میں قیدیوں کے تبادلے تک بات پہنچی۔ گوانتاناموبے جزیرے سے طالبان کے 5 قیدیوں کو ایک امریکی سارجنٹ(بو بیرگڈال) ،جس کو طالبان نے یرغمال بنارکھا تھا، کے بدلے رہا کیا گیا۔۔۔پھر دو افراد کے تحت مذاکرات میں تیزی سے پیش رفت ہونے لگی، جن کی اپنے اپنے فریق کے لیے طویل خدمات ہیں۔ 5 ستمبر2018 کو زلمے خلیل زاد کو افغانستان میں مصالحت کےلیے امریکہ کا خصوصی نمائندہ مقرر کیاگیا، اور اسے افغانستان پر امریکی عسکری قبضے کو ختم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ خلیل زاد کے تقرر کے دو مہینے کے اندر22 اکتوبر 2018 کو، دی نیوز نے خبر دی کہ پاکستان نے ملّا عبد الغنی برادر کو کو رہا کردیا ہے جنہیں 8فروری 2010 کو کراچی میں ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے وہ پاکستان میں زیر حراست تھے۔ اپنی رہائی کے بعد ، ملّا بردار کو دوحہ میں طالبان سفارتی آفس کا سربراہ متعین کیا گیا۔ بی بی سی نے25 فروری2019 کو خبردی کہ”۔۔۔طالبان نے امریکی عہدہ داروں اور افغان حکومت کے ساتھ پے درپے مذاکرات کے دوران جن قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ان میں پہلا نام ملّا برادر کا آیا تھا ، یہاں تک کہ اکتوبر 2018 میں ان کو رہا کردیا گیا۔ یہ مذاکرات قطر کی ثالثی کے تحت ہوئےتھے”۔ اس کے بعد مذاکرات میں ان دونوں افراد نے نمایاں کردارادا کیا ۔
2۔ پھر29 فروری2020 کو ان مذاکرات کے نتیجے میں دوحہ معاہدہ ہوا۔ اس معاہدے کی نمایاں بات بی بی سی عربی نیوز نے یہ بیان کی کہ "امریکی اور افغان عہدہ داروں نے اعلان کیاہے کہ طالبان کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی صورت میں، جس پر آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دستخط کیے گئےہیں، امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادی چودہ مہینوں کے اندر افغانستان سے اپنی افواج نکال لیں گے اگر طالبان نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کیا۔اس معاہدے کا اعلان کابل میں امریکہ و افغان مشترکہ بیان کے ذریعےکیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ افغانستان میں "ایک طویل اور پر مشقت سفر تھا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ” اتنے سال کے بعد اپنے فوجیوں کو وطن واپس لانے کا وقت آگیا ہے”۔ بی بی سی نے 29 فروری 2020 کو مزید بتایا کہ، "تنازعے میں 2400 سے زیادہ امریکی فوجی مارے گئےہیں۔”
3۔ دوحہ معاہدے کے بعد اگرچہ تصادم کے واقعات جاری رہے، لیکن بیانات اور ملاقاتوں میں تیزی آگئی جس میں اتارچڑھاؤ بھی آتے رہے۔14 اپریل2021 کو سی این این نے خبر دی کہ جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ،” میں اب افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والا چوتھا صدر ہوں، دوڈیموکریٹ اور دو ری پبلیکن، میں یہ ذمہ داری پانچوے کو ہرگز منتقل نہیں کروں گا۔۔۔ امریکہ کی طویل ترین جنگ کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔” اس کے بعد 8 جولائی 2021 کو بائیڈن نے خطاب کیا جس کے بعد پریس کانفرنس کی جس کو امریکی ذرائع ابلاغ نے نشر کیا جس میں اُس نے کہا، "ہم امریکہ کی تاریخ کی طویل ترین جنگ کو ختم کررہے ہیں ۔۔۔ہم دو وجوہات کی وجہ سے گئے تھے:ایک یہ کہ اسامہ بن لادن کو جہنم کے دروازوں پر پہنچانا چاہتے تھے، دوسری وجہ یہ تھی کہ اس علاقے سے امریکہ پر مزید حملے کرنے کی القاعدہ کی صلاحیت کو ختم کرنا۔ ہم نے یہ دونوں اہداف حاصل کرلیے” اس نے مزید کہا تھا کہ "افغانستان میں ہماری فوجی مہم 31 اگست کو ختم ہوجائے گی”۔ اس نے یہ بھی کہا کہ، ” امریکی فوج افغانستان کی تعمیر نو کے لیے نہیں گئی تھی۔ یہ صرف افغان عوام کا حق اور ذمہ داری ہے کہ وہ جیسے مناسب سمجھیں اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں اور یہ کہ اپنے ملک کو کیسے چلانا ہے ۔” بائیڈن نے یہ بھی کہا،” اوراب ترجیح چین اور دوسری اقوام کے ساتھ اسٹریٹیجک مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کی مرکزی مضبوطی کو جمع کرنا ہے جو ہمارے مستقبل کا تعین کرے گا۔ ہمیں اپنے گھر اور دنیا بھر میں کوویڈ-19 کو شکست دینی ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اگلےوبائی مرض یا بائیولوجیکل خطرے کے لیے ہم بہتر طور پر تیار ہوں۔ اور ہم لمبے عرصے کے لیے اپنے دشمنوں اور مدمقابل اقوام کے لیے زیادہ ناقابل شکست ہوں گے اگر ہم نے پچھلے بیس سال نہیں بلکہ اگلے بیس سال کے لیے جنگیں لڑیں۔”
وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے واضح کرتے ہوئے کہا، "ہم اس حوالے سے کوئی تقریب نہیں رکھیں گے کہ ‘مشن مکمل ہوا’۔ یہ ایک بیس سالہ جنگ تھی جو فوجی طور پر نہیں جیتی گئی۔ "(اناتولیہ عربی، 8 جولائی2021 )، یعنی امریکہ بیس سال کی کوشش کے باجود افغانستان میں کامیابی حاصل نہ کر سکا۔2 جولائی2021 کو امریکہ نے بگرام ائیر بیس خالی کردیا جو کہ اس کا سب سے بڑا اڈہ تھا، اور اس سے قبل دوسرے اڈوں کو بھی بند کرچکا تھا، اپنے صلیبی مہم کو اُس وقت سے پہلے ہی عملا ختم کیا جو کہ 11ستمبر تھا اور بعد میں اپنے خطاب میں نئی تاریخ یعنی 31 اگست کا اعلان کردیا۔
۔اس دوران تحریک طالبان نے اپنے عسکری حملوں کو وسعت دی ، اورشمال جنوب، مغرب اور پھر مرکز میں اضلاع ان کے قبضے میں آنے لگ گئے۔ افغان سرزمین پر طالبان کے قبضے کی تیز رفتاری قابل توجہ ہے ،خاص کر پڑوسی ممالک کے سرحدوں پر اور پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں پر۔ ماسکو جانے والی طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن شہاب الدین دلاور نے9 جولائی 2021 کو بیان دیا کہ”تحریک نے 85فیصد افغان سرزمین پر قبضہ کرلیا ہے۔” لیکن افغان سیکیورٹی فورسز کے ترجمان اجمل عمر شینواری نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا” ایسا کہنا درست نہیں ، بیشتر علاقوں میں جنگ جاری ہے۔”(ایجنسی فرانس پریس عربی، 11 جولائی2021 )۔ مگر طالبان کے وفد نے وعدہ کیا کہ ” پڑوسی ممالک اور دوست ممالک میں مداخلت نہیں کریں گے "۔ دلاور نے کہا کہ "اس کے ماسکو کے دورے کا ہدف ان تمام معلومات کو پیش کرنا ہے جو امارت اسلامیہ کے متعلق ہیں۔ اور یہ کہ امارت اسلامی داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنے نہیں دے گی اور تحریک اس کے خلاف لڑے گی۔ اور یہ کہ تحریک طالبان ریاست کے عمومی ڈھانچے کا تعین کرنے کےلیے معاشرے کے نمائندوں سے مذاکرات کر رہی ہےاور یہ کام آخری مراحل میں ہے۔ اور یہ کہ تحریک کا ہدف اقتدار پر مکمل قبضہ کرنا نہیں ہے”(الجزیرہ عربی ، 9 جولائی2021 )۔
4۔پھرجولائی2021 کو اعلان کیا گیا کہ، ” افغانستان میں تنازعے کے دونوں فریقوں نے ہفتے کے دن دوحہ میں اہم ترین موضوعات پر بحث کے لیے مذاکرات کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کے لیے مساوی 14 ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ الجزیرہ نے دوحہ میں افغان مذاکراتی ذرئع کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی افتتاحی نشست مثبت ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔ اور مذاکرات کا نیا دور افغان حکومت او رتحریک طالبان کے درمیان آج قطر کے درالحکومت دوحہ میں شروع ہوا، اس دور میں اہم ترین مسائل کے حوالے سے بحث کی جائے گی۔ افغان مصالحتی کمیٹی کے سربراہ اور حکومتی وفد کے سربراہ عبد اللہ عبد اللہ نے کہا کہ ملک میں امن کا حصول دونوں فریقوں سے نرمی کا تقاضا کرتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب زمین امن کے لیےسازگار ہے۔ دوسری طرف دوحہ میں طالبان دفتر کے ترجمان ملّا عبد الغنی برادر نے کہا کہ وہ آج دوحہ میں شروع ہونے والی افغان امن بات چیت کے مثبت نتائج کے لیے بھر پور کوشش کریں گے۔( مصدر: الجزیرہ عربی اور ایجنسیاں)
5۔پھر 14 رکنی کمیٹی نے اپنی سرگرمیوں کا اختتام آج، 18 جولائی2021 کو کیا اور اس گفت وشنید کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، ” دوحہ میں الجزیرہ کے نمائندے نے کہا کہ افغان حکومت اور طالبان تحریک کے وفود نے قطر کی وساطت سے دوحہ میں جاری حالیہ مذاکرات کے حوالے سے مشترکہ بیان پر اتفاق رائے کرلیا ہے کہ دوحہ بات چیت کے تحت جلد ایک اور اجلاس ہوگا۔ دونوں فریقین نے دہائیوں سے جاری تصادم کا منصفانہ حل نکالنے کے لیے مذاکرات کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ حکومتی اور طالبان وفود کے مشترکہ بیان میں بتایا گیا کہ ان کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے کہ منصفانہ حل تک پہنچنے کےلیے مذاکرات کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے ، اور یہ عہد کیا ہے کہ جب تک حل پر پہنچ نہیں جاتے اعلیٰ سطح پر مذاکرات ہوتے رہیں گے ۔ اس طرح افغان امن بات چیت کا دوسرا دور ختم ہوا ، جس کا ہدف ملک میں دہائیوں سے جاری جنگ کے بعد امن کے قیام کے لیے سیاسی حل پر پہنچنا ہے۔ تحریک طالبان کے وفد میں موجود ایک ذرائع نے بتایا کہ تحریک نے تجویز دی ہے کہ تحریک اور حکومت کے درمیان اعتماد کی فضاء پیدا کی جائے، جس کے لیے دونوں فریق قیدیوں کو رہا کریں اور عید الاضحیٰ کے دوران وقتی جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔۔۔”(مصدر: الجزیرہ اور ایجنسیاں)
6۔اُن ممالک کا موقف جاننا بہت اہم ہے جن کو امریکہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کےلیے سرگرمی سے استعمال کر رہا ہے:
ا۔ پاکستان: پاکستان ہی نے 2018 میں طالبان کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مجبور کیا تھا۔ زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں مذاکرات شروع کرنے کے لیے طالبان کو سفری سہولیات فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا تھا، سیکریٹری دفاع لویڈ اوسٹن نے 21 مارچ 2021 کو پاکستان کے آرمی چیف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ” شکریہ ادا ” کیا کہ ” پاکستان افغان امن عمل کی مسلسل معاونت کر رہا ہے۔” ( پینٹاگون کے سربراہ نے 23 مارچ 2021 کو افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی، الفجر میگزین، 23 مارچ 2021)۔ پاکستان کے سینئر فوجی افسران اور سیاسی طبقے نے افغانستان میں امریکہ کی حکمت عملی میں بنیادی کردار ادا کیا۔ یوں پاکستان کا کردار اہم ہے، آج بھی اور تاریخی طور پر بھی۔ تحریک طالبان افغانستان کے پاکستان سے روابط ہیں ۔ پاکستان کی آئی ایس آئی اور دیگر پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے افغانستان میں اثرو رسوخ اور روابط ہیں اور ان کے لوگوں کے طالبان سے رابطے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ امریکہ پاکستان کے کردار پر بہت انحصار کرتا ہے۔
ب۔ترکی: جو کچھ اس نے شام اور لیبیا میں کیا، افغانستان میں بھی وہی کرنے کےلیے متحرک ہو رہا ہے اور امریکہ کی خارجہ پالیسی کے اہداف حاصل کرنے میں مدد کر رہا ہے۔ ترک ساحلی مقام انتالیہ میں ایک بین الاقوامی اجلاس کے دوران ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے ترکی کی جانب سے افغانستان کے کابل ائر پورٹ کی سیکیورٹی کی تجویز پیش کی ۔۔۔واشنگٹن نے انقرہ کی جانب سے کابل ائر پورٹ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم کردار کی پیشکش کو خوش آئند قرار دیا۔ ترکی کی جانب سے یہ پیشکش گذشتہ مہینے برسلز میں اردوگان اور بائیڈن کی ملاقات کے بعد ہوا۔ امریکہ چاہتا ہے کہ ترکی کابل ائرپورٹ کی چوکیداری کی ذمہ داری ادا کرے جس کے اب بھی 500 فوجی ائرپورٹ کے قریب ہیں۔ بائیڈن نے 8 جولائی 2021 کے اپنے خطاب میں اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ” ہم بین الاقوامی ائر پورٹ کی سیکیورٹی کی ضمانت کے لیے اپنے بین الاقوامی شراکتداروں سے رابطے کر رہے ہیں۔” اردوگان نے کہا” ہم نے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ مستقبل کے مشن کے انتظامات کا فیصلہ کیا ہے کہ ہم کیا قبول کرتے ہیں اور ہم کیا قبول نہیں کرتے ہیں۔ ہم نے یہ مسئلہ نیٹو کے اجلاسوں کے دوران ، بائیڈن سے میری ملاقات کے دوران اور اپنے وفود کے مابین تبادلہ خیال کے دوران اٹھایا تھا۔ ہم افغانستان میں اس آپریشن کو بہترین طریقے سے نافذ کریں گے۔”( الجزیرہ عربی، 9 جولائی2021 )۔ 2 جولائی 2021 کو ترک صدر کے ترجمان ابراھیم قیلین کے متعلق خبر شائع ہوئی کہ انہوں نے کہا،” ترکی اس گرمی کے موسم میں نیٹو فورسز کے نکلنے اور امریکہ کی قیادت میں امداد ی مہم کے ختم ہونے پر کابل ائرپورٹ کی سیکورٹی کی ذمہ داری سنبھال لے گا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "افغان حکومت کی افواج کی تربیت ، مشورے اور معاونت کے لئے نیٹو کا امریکہ کی زیرقیادت ریزولوٹ سپورٹ مشن ستمبر میں مغربی فوجی اتحاد کے فوجیوں کے انخلا کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گا۔”(3 جولائی2021 ،الشرق الاوسط)۔ تحریک طالبان نے ترکی کی موجودگی کو مسترد کیا اور اپنے بیان میں کہا کہ” امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی فورسز کے ملک سے نکلنے کے بعد ترک سیکیورٹی فوسز کی موجود گی ناقابل قبول ہے اس قسم کے فیصلے شرانگیز ہیں۔ انہوں کہا کہ ترک قیادت کا فیصلہ عقلمندی پر مبنی نہیں، کیونکہ یہ ہماری خودمختاری کے خلاف ہماری سرزمین کی سلامتی اور وحدت کو پامال کرنا اور ہمارے قومی مفاد کے خلاف ہے” (الجزیرہ، 13 جولائی2021)
ج۔وسطی ایشیا: امریکہ اپنی کچھ فوج رکھنے کے لیے وسطی ایشیا ئی ممالک کی قیادتوں سے بات چیت کر رہا تھا۔ نیویارک ٹائمز نے خبر دی کہ امریکی عہدہ دار قازق اور ازبک حکومتوں سے خطے کے اڈوں کے ممکنہ استعمال کے حوالے سے رابطے میں تھے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ انتونی بلینکن نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ انہوں نے 22 اپریل کو ازبک اور قازق وزرائےخارجہ سے امریکی اور نیٹو فورسز کی جانب سے فوجی اڈوں کے استعمال کے حوالے سے بات کی ہے۔ امریکی اور مغربی اتحادی ممالک ڈرونز ، لانگ رینج بمبار اور جاسوس نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہوئے افعانستان کو دوبارہ دہشت گردی کا ایک مرکز بننے سے روکنے کی کوشش کریں گے” (نیویارک ٹائمز 27 اپریل 2021 )
7۔ مندرجہ بالا حقائق سے یہ واضح ہے کہ:
ا۔ مذاکرات کو جاری رکھنا امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کےلیے نہیں بلکہ دھوکہ دینے کے لیے ہے،امریکہ سامنے والے دروازے سے نکل کر پچھلے دروازے سے آنا چاہتا ہے جس کی حفاظت اس کے ایجنٹ کریں گے۔ پاکستان، ایران اور ترکی میں اس کے پیروکار اور افغانستان میں اس کے آلہ کار یہ کردار اداکریں گے، یوں یہ سب افغانستان میں امریکی اثرونفوذ کی حفاظت کے لیے بنیادی کردار ادا کریں گے۔۔۔
ب۔جہاں تک قطر کی بات ہے تو وہ مذاکرات کا ماحول دومقاصد کےلیے بنا رہا ہے: پہلا مقصد امریکہ سے ساز باز کرکے سعودیہ کی جانب سے محاصرے کو ختم کروانا تھا، اور پھر ایسا ہی ہوا۔۔۔ خاص کر29 فروری2020 ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں دوحہ معاہدے کے بعد۔۔۔ دوسرامقصد یہ ہے کہ قطر نے اپنے آقا برطانیہ کی حمایت سے طالبان سے اپنے روابط کو امریکہ کو تنگ اور پریشان کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ جان بوجھ کر مداخلت کرنے کے نقطہ نظر سے کیا جارہا ہے کیونکہ قطر طالبان کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے، ان کے لیےسفارتی دفتر کھولا ہے اور میڈیا پلیٹ فارم مہیا کیاہے، جس کی وجہ سے امریکہ کو طالبان سے روابط کے آسانی کے لیے قطر کی ضرورت رہتی ہے۔۔۔ انگریز اسی طرح کرتاہے اور اس سیٹ اپ کو قطر اور خلیج میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے استعمال کرتا ہے، اور امریکہ کے طالبان سے روابط کےلیے قطر کے کردار کی محتاجی سے فائدہ اٹھاتا ہے۔۔۔
ج۔ طالبان کا امریکہ اور افغان حکومت میں اس کے ایجنٹوں کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونا بڑی غلطی تھی۔۔۔ہم اللہ سے دعاگو ہیں کہ وہ افغان مسلمانوں کو اس کے شر سے محفوظ رکھے، استعماری کفار اپنے اردگرد کے حالات کی وجہ سے اپنے مفادات کے حصول کےلیے ہی مذاکرات کرتے ہیں، امریکہ کے اردگرد حالات کو گہرائی سے دیکھنے والا یہ سمجھ سکتاہے۔ لہٰذا جو بھی دماغ رکھتا ہے، اور سنتا اور مشاہدہ کرتا ہے وہ یہ جان لے کہ:
اول: اس صدی میں چین کا عسکری اور معاشی قوت کے طور پر ابھرنا امریکی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔۔۔ اس خطرے کی جانب توجہ اب امریکہ کی ترجیح ہے۔ امریکی عہدہ داروں کے بیانات اس کی تصدیق کرتے ہیں جو ہم نے پہلے 8 جولائی 2021 کی بائیڈن کی تقریر کے ایک حصے کو سامنے رکھا تھا جس میں اس نے کہا تھا :” اوراب ترجیح چین اور دوسری اقوام کے ساتھ اسٹریٹیجک مقابلہ کرنے کے لیے امریکا کی مرکزی مضبوطی کو جمع کرنا ہے جو ہمارے مستقبل کا تعین کرے گا۔ "
دوئم: وہ نقصانات جن کا امریکہ کو افغانستان میں سامنا ہوا جیسا کہ پہلے ہم نے بتایا تھا کہ بی بی سی نیوز نے 29 فروری2020 دوحہ معاہدے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا:” افغانستان میں امریکہ کے 2400 سے زیادہ فوجی ہلاک ہوئے۔”
یہ سب اس پر دلالت کرتا ہے کہ مذاکرات کے بغیر امریکہ افغانستان سے شکست خوردہ ہوکر نکلنے والا تھا مگر وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے نفوذکو محفوظ کرکے وہ حاصل کرکے نکلنا چاہتا ہے جو اس نے جنگ سے حاصل نہیں کیا!
د۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ طالبان میں سچے اور مخلص بھائی ہیں، لہٰذا ہم انہی سے کہتے ہیں کہ:
۔معاملہ فہمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مذاکرات کو ختم کردیں ، امریکہ کو وہ حاصل کرنے نہ دیں جو اُس نے جنگ سے حاصل نہیں کیا۔۔۔
۔ اس بات کا یقین کرلیں کہ مسلمانوں کی موت وحیات کا مسئلہ طویل عرصے تک غائب رہنے کے بعد خلافت کا دوبارہ قیام ہے، یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے فرض اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے۔۔۔
۔ اور یہ جان لیں کہ اسلام اور سیکولر ازم کی ملغوبہ حکومت میں شراکت کو اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا کیونکہ اللہ صرف پاک چیز کو قبول کرتاہے۔۔۔
یہی حق ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، ﴿فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَالُ﴾ "حق کے بعد گمراہی کے سوا کچھ بھی نہیں” (یوسف، 10:32)۔ اور صرف حق کی پیروی ہی طالبان، ملک، اس کے باشندوں اور تمام مسلمانوں کو بچائے گا۔۔۔حزب التحریر آپ کو یہی نصیحت کرتی ہے جیسا کہ آپ کی پچھلی حکومت کے آغاز میں ہم نےآپ کو نصیحت کی تھی کہ خلافت کے قیام کا اعلان کریں مگر آپ نے اس کو مسترد کیا، پھر آپ کو اندازہ ہوا کہ آپ نے اس کو مسترد کرکے غلطی کی جیسا کہ ملاعمر رحمۃ اللہ نے ایک مجلس میں اس غلطی کا اظہار کیا، لیکن اُس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی۔۔۔ اور ہم اب بھی اُسی نصیحت کو دہراتے ہیں، تو کیا اب کی بار کوئی مثبت جواب دینے والا ہے؟
﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ﴾
” اے ایمان والو اللہ اور رسول کی پکار پر لبیک کہو جب وہ تمہیں اس چیز کی طرف بلائیں جس میں تمہارے لیے زندگی ہے جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوتا اور اسی کی طرف تمہیں لوٹنا ہے”(الانفال، 8:24)
9ذی الحجۃ 1442
19 جولائی2021
162 comments
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise a few technical issues using this web site, since I experienced to reload the site a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement in google and can damage your quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective intriguing content. Make sure you update this again soon.
Hi there would you mind stating which blog platform you’re working with? I’m looking to start my own blog in the near future but I’m having a tough time choosing between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique. P.S Apologies for getting off-topic but I had to ask!
Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I am hoping to provide something back and help others like you helped me.
Hello just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Chrome. I’m not sure if this is a format issue or something to do with internet browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The layout look great though! Hope you get the problem resolved soon. Cheers
Greetings! I know this is kinda off topic but I was wondering which blog platform are you using for this site? I’m getting tired of WordPress because I’ve had issues with hackers and I’m looking at options for another platform. I would be great if you could point me in the direction of a good platform.
I all the time emailed this blog post page to all my friends, because if like to read it next my links will too.
I believe what you postedwrotebelieve what you postedwrotethink what you postedtypedsaidthink what you postedtypedsaidWhat you postedtypedsaid was very logicala lot of sense. But, what about this?think about this, what if you were to write a killer headlinetitle?content?typed a catchier title? I ain’t saying your content isn’t good.ain’t saying your content isn’t gooddon’t want to tell you how to run your blog, but what if you added a titleheadlinetitle that grabbed people’s attention?maybe get people’s attention?want more? I mean %BLOG_TITLE% is a little vanilla. You might look at Yahoo’s home page and watch how they createwrite news headlines to get viewers interested. You might add a related video or a related pic or two to get readers interested about what you’ve written. Just my opinion, it could bring your postsblog a little livelier.
My partner and I absolutely love your blog and find a lot of your post’s to be what precisely I’m looking for. Does one offer guest writers to write content for you? I wouldn’t mind composing a post or elaborating on a few of the subjects you write related to here. Again, awesome site!
You really make it seem so easy with your presentation however I find this topic to be really something which I feel I might never understand. It kind of feels too complicated and very large for me. I am looking forward for your next post, I will try to get the hang of it!
You really make it seem so easy with your presentation but I find this topic to be really something which I think I would never understand. It seems too complicated and very broad for me. I am looking forward for your next post, I will try to get the hang of it!
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise some technical issues using this web site, since I experienced to reload the site a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your web hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will often affect your placement in google and can damage your high quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective fascinating content. Make sure you update this again soon.
I have been surfing online more than three hours today, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. Personally, if all site owners and bloggers made good content as you did, the internet will be much more useful than ever before.
I will right away grab your rss as I can not find your email subscription link or newsletter service. Do you have any? Please permit me realize so that I may just subscribe. Thanks.
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise a few technical issues using this site, since I experienced to reload the site many times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will often affect your placement in google and can damage your high quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective fascinating content. Make sure you update this again soon.
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it. Look advanced to far added agreeable from you! By the way, how can we communicate?
Pretty! This was an extremely wonderful post. Thank you for providing this information.
It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I wish to suggest you few interesting things or advice. Perhaps you could write next articles referring to this article. I wish to read more things about it!
Incredible points. Great arguments. Keep up the amazing effort.
After exploring a few of the blog articles on your web site, I honestly like your way of blogging. I book-marked it to my bookmark website list and will be checking back soon. Take a look at my web site as well and let me know how you feel.
This is a topic that is close to my heart… Take care! Where are your contact details though?
No matter if some one searches for his necessary thing, so he/she desires to be available that in detail, so that thing is maintained over here.
Thank you for the auspicious writeup. It if truth be told used to be a amusement account it. Glance complex to far brought agreeable from you! By the way, how can we keep in touch?
I am curious to find out what blog system you have been utilizing? I’m experiencing some minor security problems with my latest website and I would like to find something more safeguarded. Do you have any suggestions?
My family members all the time say that I am wasting my time here at net, but I know I am getting experience daily by reading such nice articles or reviews.
Have you ever thought about publishing an e-book or guest authoring on other websites? I have a blog centered on the same ideas you discuss and would really like to have you share some stories/information. I know my audience would enjoy your work. If you are even remotely interested, feel free to send me an e-mail.
Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is valuable and all. However think about if you added some great photos or video clips to give your posts more, "pop”! Your content is excellent but with images and video clips, this website could certainly be one of the greatest in its niche. Amazing blog!
What a stuff of un-ambiguity and preserveness of precious experience regarding unexpected feelings.
This is the right site for anybody who would like to find out about this topic. You realize so much its almost hard to argue with you (not that I personally would want toHaHa). You definitely put a brand new spin on a topic that has been written about for a long time. Great stuff, just excellent!
You made some good points there. I looked on the web to find out more about the issue and found most individuals will go along with your views on this site.
What’s up, yeah this article is in fact pleasant and I have learned lot of things from it regarding blogging. thanks.
Hello! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good results. If you know of any please share. Thanks!
It’s difficult to find well-informed people for this topic, but you sound like you know what you’re talking about! Thanks
Hi! I just wanted to ask if you ever have any trouble with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing many months of hard work due to no data backup. Do you have any solutions to protect against hackers?
Great delivery. Great arguments. Keep up the good work.
Pretty section of content. I simply stumbled upon your blog and in accession capital to say that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing on your augment or even I fulfillment you get entry to persistently rapidly.
Pretty! This was an extremely wonderful post. Thanks for providing this information.
I’ve read several good stuff here. Definitely value bookmarking for revisiting. I wonder how much attempt you put to create such a fantastic informative site.
I’m gone to inform my little brother, that he should also visit this blog on regular basis to take updated from newest information.
It’s going to be finish of mine day, except before end I am reading this great article to increase my knowledge.
Исключительный мужской эромассаж в Москве телефон
It’s actually a nice and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thanks for sharing.
Excellent blog you’ve got here.. It’s hard to find high-quality writing like yours these days. I really appreciate people like you! Take care!!
It’s remarkable to go to see this web site and reading the views of all friends regarding this article, while I am also keen of getting familiarity.
Good answer back in return of this issue with firm arguments and explaining everything about that.
Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News. Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News? I’ve been trying for a while but I never seem to get there! Thanks
Very nice article, exactly what I needed.
I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was wondering what all is required to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very internet savvy so I’m not 100% positive. Any recommendations or advice would be greatly appreciated. Thanks
Greate pieces. Keep writing such kind of information on your blog. Im really impressed by your site.
Fantastic beat ! I wish to apprentice while you amend your site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
What’s up everyone, it’s my first pay a visit at this site, and article is truly fruitful for me, keep up posting these articles.
Thanks designed for sharing such a nice thought, piece of writing is pleasant, thats why i have read it completely
Your style is so unique compared to other people I have read stuff from. Thank you for posting when you have the opportunity, Guess I will just bookmark this web site.
Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News. Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News? I’ve been trying for a while but I never seem to get there! Many thanks
It’s really a nice and helpful piece of information. I’m satisfied that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thanks for sharing.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of area . Exploring in Yahoo I eventually stumbled upon this site. Reading this info So i’m satisfied to exhibit that I have a very just right uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I such a lot surely will make certain to don?t disregard this site and give it a look on a continuing basis.
I enjoy reading a post that will make people think. Also, thank you for allowing for me to comment!
We are a group of volunteers and starting a new scheme in our community. Your web site provided us with valuable information to work on. You have done an impressive job and our whole community will be grateful to you.
Good info. Lucky me I came across your site by accident (stumbleupon). I have book-marked it for later!
Hey There. I found your blog using msn. This is a very well written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thanks for the post. I will definitely comeback.
Hi there, I desire to subscribe for this webpage to get latest updates, so where can i do it please assist.
Nice blog here! Also your site loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my site loaded up as fast as yours lol
My partner and I absolutely love your blog and find most of your post’s to be what precisely I’m looking for. Would you offer guest writers to write content available for you? I wouldn’t mind creating a post or elaborating on a few of the subjects you write in relation to here. Again, awesome blog!
Greate article. Keep writing such kind of information on your page. Im really impressed by your blog.
Currently it looks like BlogEngine is the best blogging platform out there right now. (from what I’ve read) Is that what you’re using on your blog?
Hi there to every one, it’s in fact a nice for me to visit this website, it contains precious Information.
I don’t even understand how I ended up here, however I assumed this submit used to be good. I don’t recognise who you are however definitely you are going to a famous blogger when you are not already. Cheers!
Hey there! Would you mind if I share your blog with my facebook group? There’s a lot of people that I think would really enjoy your content. Please let me know. Thank you
Hi there to all, how is everything, I think every one is getting more from this website, and your views are good for new people.
Does your site have a contact page? I’m having problems locating it but, I’d like to send you an e-mail. I’ve got some recommendations for your blog you might be interested in hearing. Either way, great website and I look forward to seeing it improve over time.
What’s up, everything is going well here and ofcourse every one is sharing information, that’s actually fine, keep up writing.
Truly no matter if someone doesn’t know then its up to other viewers that they will help, so here it occurs.
Hi there to every one, since I am really keen of reading this blog’s post to be updated regularly. It contains pleasant information.
What a stuff of un-ambiguity and preserveness of precious familiarity about unexpected feelings.
Добро пожаловать на сайт онлайн казино, мы предлагаем уникальный опыт для любителей азартных игр.
Онлайн казино отличный способ провести время, главное помните, что это развлечение, а не способ заработка.
Это лучшее онлайн-казино, где вы можете насладиться широким выбором игр и получить максимум удовольствия от игрового процесса.
Вы ищете надежное и захватывающее онлайн-казино, тогда это идеальное место для вас!
Heya i’m for the first time here. I came across this board and I find It truly useful & it helped me out a lot. I hope to give something back and help others like you helped me.
Hi! This is my 1st comment here so I just wanted to give a quick shout out and tell you I genuinely enjoy reading through your articles. Can you suggest any other blogs/websites/forums that deal with the same subjects? Appreciate it!
Fine way of describing, and pleasant article to take data regarding my presentation subject, which i am going to deliver in college.
Unquestionably consider that that you stated. Your favourite justification appeared to be at the net the simplest thing to have in mind of. I say to you, I definitely get irked at the same time as other people consider concerns that they plainly do not realize about. You controlled to hit the nail upon the top as welland also defined out the whole thing with no need side effect , folks can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you
No matter if some one searches for his necessary thing, thus he/she needs to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
Quality articles or reviews is the key to attract the people to go to see the site, that’s what this site is providing.
Hey there just wanted to give you a quick heads up. The text in your post seem to be running off the screen in Ie. I’m not sure if this is a format issue or something to do with web browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The design and style look great though! Hope you get the problem resolved soon. Many thanks
Не знаете, какой подрядчик выбрать для устройства стяжки пола? Обратитесь к нам на сайт styazhka-pola24.ru! Мы предоставляем услуги по залитию стяжки пола любой площади и сложности, а также гарантируем высокое качество работ и доступные цены.
снабжение строительных объектов
Quality articles is the main to invite the users to go to see the site, that’s what this site is providing.
Ищете решение для ремонта? Механизированная штукатурка с mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru – это быстро, качественно и без пыли.
My brother suggested I might like this website. He used to be totally right. This post actually made my day. You cann’t believe just how much time I had spent for this information! Thank you!
Hi, i think that i saw you visited my blog so i came to return the favor.I am trying to find things to improve my website!I suppose its ok to use some of your ideas!!
Hurrah! After all I got a blog from where I can really take helpful information regarding my study and knowledge.
Hi! I’ve been following your web site for a long time now and finally got the bravery to go ahead and give you a shout out from New Caney Tx! Just wanted to mention keep up the excellent job!
Сделайте свой ремонт проще: выберите машинную штукатурку на mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru. Просто, быстро, качественно.
Greetings from Colorado! I’m bored to death at work so I decided to check out your website on my iphone during lunch break. I really like the knowledge you present here and can’t wait to take a look when I get home. I’m shocked at how quick your blog loaded on my cell phone .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, good site!
I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was wondering what all is required to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very internet savvy so I’m not 100% positive. Any tips or advice would be greatly appreciated. Appreciate it
What a information of un-ambiguity and preserveness of precious experience regarding unexpected feelings.
What’s up, everything is going sound here and ofcourse every one is sharing information, that’s truly good, keep up writing.
Hey there! This post couldn’t be written any better! Reading this post reminds me of my old room mate! He always kept talking about this. I will forward this post to him. Pretty sure he will have a good read. Thanks for sharing!
Unquestionably consider that that you stated. Your favourite justification appeared to be at the internet the simplest thing to keep in mind of. I say to you, I definitely get irked even as other folks consider concerns that they plainly do not realize about. You controlled to hit the nail upon the top as well as defined out the whole thing with no need side effect , other people can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you
Hi, Neat post. There is a problem together with your site in internet explorer, may check this? IE still is the marketplace leader and a good part of other folks will leave out your great writing due to this problem.
Hi there! I just wanted to ask if you ever have any problems with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing months of hard work due to no data backup. Do you have any solutions to protect against hackers?
I couldn’t resist commenting. Perfectly written!
You made some good points there. I looked on the internet to learn more about the issue and found most individuals will go along with your views on this website.
It is appropriate time to make some plans for the future and it is time to be happy. I have read this post and if I could I want to suggest you few interesting things or suggestions. Perhaps you could write next articles referring to this article. I wish to read more things about it!
Hi there to every body, it’s my first visit of this blog; this blog consists of awesome and truly good data designed for readers.
Hi there, I enjoy reading all of your article. I like to write a little comment to support you.
When I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment is added I recieve four emails with the same comment. Perhaps there is a way you can remove me from that service? Appreciate it!
Unquestionably consider that that you stated. Your favourite justification appeared to be at the net the simplest thing to bear in mind of. I say to you, I definitely get irked even as folks consider concerns that they plainly do not recognise about. You controlled to hit the nail upon the top as welland also defined out the whole thing with no need side effect , other people can take a signal. Will likely be back to get more. Thank you
Thank you, I have recently been searching for information approximately this topic for ages and yours is the best I have came upon so far. However, what concerning the conclusion? Are you sure concerning the source?
Your style is really unique compared to other people I have read stuff from. Many thanks for posting when you have the opportunity, Guess I will just bookmark this page.
There is definately a lot to know about this topic. I love all the points you’ve made.
Игра Lucky Jet на деньги – это не только развлечение, но и шанс для дополнительного дохода. Открывайте стратегии выигрыша на сайте букмекера 1win.
I like what you guys are usually up too. This type of clever work and exposure! Keep up the great works guys I’ve added you guys to my blogroll.
Whoa! This blog looks exactly like my old one! It’s on a entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Excellent choice of colors!
Keep on working, great job!
hi!,I love your writing so much! percentage we keep up a correspondence more approximately your post on AOL? I need an expert in this space to unravel my problem. May be that is you! Looking forward to see you.
Wonderful, what a webpage it is! This webpage gives helpful data to us, keep it up.
Hi there, I log on to your blogs daily. Your writing style is awesome, keep up the good work!
Quality posts is the main to invite the viewers to visit the web site, that’s what this site is providing.
Nice post. I used to be checking continuously this blog and I am inspired! Very useful information particularly the ultimate phase 🙂 I deal with such info a lot. I used to be seeking this particular info for a long timelong time. Thank you and good luck.
Undeniably believe that which you stated. Your favorite justification appeared to be on the net the simplest thing to be aware of. I say to you, I definitely get irked while people consider worries that they plainly do not know about. You managed to hit the nail upon the top as well as defined out the whole thing without having side effect , people can take a signal. Will likely be back to get more. Thanks
I all the time emailed this weblog post page to all my friends, as if like to read it after that my friends will too.
Remarkable! Its in fact remarkable post, I have got much clear idea regarding from this article.
I savor, lead to I found exactly what I used to be taking a look for. You have ended my 4 day long hunt! God Bless you man. Have a nice day. Bye
Every weekend i used to go to see this website, as i want enjoyment, since this this site conations truly pleasant funny information too.
Your style is really unique compared to other people I have read stuff from. Many thanks for posting when you have the opportunity, Guess I will just bookmark this web site.
Hey there, You have performed a fantastic job. I will definitely digg it and individually recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this site.
Ridiculous quest there. What occurred after? Thanks!
Hi there to all, it’s really a good for me to visit this web site, it consists of helpful Information.
With havin so much content and articles do you ever run into any problems of plagorism or copyright violation? My site has a lot of completely unique content I’ve either authored myself or outsourced but it looks like a lot of it is popping it up all over the web without my agreement. Do you know any techniques to help reduce content from being ripped off? I’d certainly appreciate it.
Hey There. I found your blog using msn. This is a very well written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thanks for the post. I will definitely comeback.
Hi there to every body, it’s my first visit of this webpage; this webpage includes awesome and in fact good data designed for readers.
As the admin of this site is working, no doubt very soon it will be well-known, due to its quality contents.
Wow, that’s what I was looking for, what a data! present here at this weblog, thanks admin of this web site.
I enjoy what you guys are usually up too. This sort of clever work and coverage! Keep up the very good works guys I’ve added you guys to our blogroll.
Hi to all, the contents present at this website are actually remarkable for people experience, well, keep up the nice work fellows.
Howdy great blog! Does running a blog like this take a great deal of work? I have no knowledge of programming but I was hoping to start my own blog soon. Anyways, if you have any suggestions or tips for new blog owners please share. I know this is off topic nevertheless I just had to ask. Thank you!
I’m gone to tell my little brother, that he should also go to see this blog on regular basis to get updated from latest gossip.
I was wondering if you ever considered changing the page layout of your blog? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or two images. Maybe you could space it out better?
Hi there mates, how is all, and what you desire to say concerning this piece of writing, in my view its actually awesome for me.
Can I simply say what a relief to find somebody who truly knows what they’re talking about on the web. You certainly understand how to bring an issue to light and make it important. More and more people should look at this and understand this side of the story. I was surprised that you’re not more popular because you certainly have the gift.
I was able to find good info from your blog posts.
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one nowadays.
It’s not my first time to visit this web site, i am visiting this web site dailly and get good information from here every day.
Hi, I do believe this is an excellent blog. I stumbledupon it 😉 I will return once again since I book marked it. Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.
I simply could not leave your site prior to suggesting that I really enjoyed the standard information a person supply on your visitors? Is going to be back incessantly in order to check out new posts
I’m impressed, I must say. Rarely do I encounter a blog that’s both educative and engaging, and let me tell you, you have hit the nail on the head. The issue is something which not enough folks are speaking intelligently about. I am very happy that I stumbled across this in my search for something relating to this.
For latest news you have to visit web and on internet I found this site as a most excellent website for latest updates.
It’s going to be end of mine day, but before finish I am reading this enormous article to increase my experience.
Крупный учебный и научно-исследовательский центр Республики Беларусь. Высшее образование в сфере гуманитарных и естественных наук на 12 факультетах по 35 специальностям первой ступени образования и 22 специальностям второй, 69 специализациям.
Pretty section of content. I just stumbled upon your web site and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast.
Yes! Finally something about %keyword1%.
I have read so many articles about the blogger lovers except this article is actually a pleasant article, keep it up.
I’m not sure where you are getting your info, but good topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for fantastic information I was looking for this information for my mission.
Hello just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Internet explorer. I’m not sure if this is a format issue or something to do with web browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The layout look great though! Hope you get the problem resolved soon. Cheers
It’s really a cool and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thank you for sharing.
Simply wish to say your article is as surprising. The clearness in your post is simply cool and i can assume you are an expert on this subject. Well with your permission allow me to grab your RSS feed to keep up to date with forthcoming post. Thanks a million and please continue the gratifying work.
Строительство автомойки под ключ – это наша доменная зона. Мы создаем проекты, которые приносят прибыль и радуют клиентов.
I am extremely inspired with your writing talents and alsosmartly as with the layout on your blog. Is this a paid topic or did you customize it yourself? Either way stay up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one nowadays..
An impressive share! I have just forwarded this onto a coworker who was doing a little research on this. And he in fact bought me lunch because I discovered it for him… lol. So let me reword this…. Thank YOU for the meal!! But yeah, thanx for spending time to discuss this topic here on your web page.
It’s impressive that you are getting ideas from this piece of writing as well as from our discussion made at this place.