جلیل قدر عالم دین شیخ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کی کتاب"التیسیر فی اصول التفسیر”سے اقتباس
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فقیہ اور مدبر سیاست دان ،امیر حزب التحریر، شیخ عطا بن خلیل ابوالرَشتہ کی کتاب تیسیر فی اصول التفسیر سے اقتباس
يَسْــٴَــلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِؕ قُلْ فِيْهِمَآ اِثْمٌ کَبِيْرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَاِثْمُهُمَآ اَکْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا ؕ وَيَسْــٴَــلُوْنَكَ مَاذَا يُنْفِقُوْنَؕ قُلِ الْعَفْوَؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَـكُمُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّکُمْ تَتَفَكَّرُوْنَۙ (219) فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِؕ وَيَسْــٴَــلُوْنَكَ عَنِ الْيَتٰمٰىؕ قُلْ اِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَيْرٌ ؕ وَاِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْؕ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِؕ وَلَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَاَعْنَتَكُمْؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ.
” لوگ آپ سے شراب اور جوئے کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجیے کہ ان دونوں میں بڑا گناہ بھی ہے اور لوگوں کے لیے کچھ فائدے بھی ہیں، اور دونوں کا گناہ ان کے فائدے سے زیادہ بڑھا ہوا ہے۔ اور لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ ( اللہ کی خوشنودی کے لیے ) کیا خرچ کریں؟ آپ کہہ دیجیے کہ جو تمہاری ضرورت سے زائد ہو۔ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنے احکامات تمہارے لیے صاف صاف بیان کرتا ہے تاکہ تم غور و فکر سے کام لو۔ دُنیا کے بارے میں بھی اور آخرت کے بارے میں بھی۔ اور لوگ آپ سے یتیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ آپ کہہ دیجیے کہ ان کے لیے بھلائی چاہنا نیک کام ہے، اور اگر تم ان کےساتھ مل جل کر رہو تو( کچھ حرج نہیں کیونکہ) وہ تمہارے بھائی ہی تو ہیں۔ اور اللہ خوب جانتا ہے کہ کون معاملات بگاڑنے والا ہے اور کون سنوارنے والا۔ اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں مشکل میں ڈال دیتا، یقینا ً اللہ کا اقتدار بھی کامل ہے ، حکمت بھی کامل ہے”
اس عظیم سورت میں رسول اللہ ﷺ پر مسلسل آیات نازل ہوتی رہیں، جو عقیدہ اور احکام شرعیہ کے اعتبار سے ایک پختہ اسلامی شخصیت، یعنی اسلامی عقلیت اور اسلامی نفسیت ،کی تعمیر کے لیے متعدد مسائل کے حوالے سے شرعی احکامات بیان کرتی ہیں، جس کی بنا پر مسلمان سچے ایمان والا بنے اور اسلامی احکامات پر مضبوطی کے ساتھ کاربند رہ سکے،یعنی ان کا پابند رہ کر زندگی گزارے۔
- کچھ مسلمانوں نے شراب اور جوئے کے متعلق پوچھا، تو اللہ سبحانہ نے اس کا جواب دیا، فِيْهِمَآ اِثْمٌ کَبِيْرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ ” ان میں بڑا گناہ اور لوگوں کے لیے کچھ فائدے بھی ہیں”۔یہ نہیں کہا کہ(ھما اثم) یہ دونوں گناہ ہیں، اس لیے مسلمانوں نے اس آیت کریمہ سے شراب اور جوئے کا حرام نہ ہونا سمجھا، لیکن اس کے ساتھ یہ بھی سمجھا کہ یہ کام نہ کرنا بہتر ہے۔ کیونکہ : (اِثْمُهُمَآ اَکْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا)” ان کا گناہ ان کے فائدےسے بڑا ہے”۔
جہاں تک فائدے کی بات ہے تو یہ اس لیے کہ شراب کی تجارت اور اس پر حاصل ہونے والے منافع اس کا فائدہ اور نتیجہ تھا، اور قمار میں نفع وہ مال تھا جو ان کو قمار بازی سے منتقل ہوجاتا تھا، جس میں کوئی محنت و مشقت نہیں کرنی پڑتی،پھر یہ بھی نفع تھا کہ وہ فقیر اور مسکین لوگوں کو بھی اسی مال میں سے دیتے تھے۔
ان دونوں کاموں میں گناہ اس طرح تھا کہ شراب نوشی کے بعد شراب پینے والا نامناسب اور برے کاموں میں پڑتا اور نازیبا حرکات کرتا تھا۔ جوئے والا باطل طریقے سے مال کھاتا تھا، اور اگر خسارہ اُٹھاتا تو جوئے کے نتیجے کے طور پر اسے اپنا مال بیچنا پڑتا ، پھر اس سے جو دشمنیاں اور بغض پیدا ہوتا ہے،وہ گناہ اس پر مستزاد ہے۔
الواحدی کہتا ہے: یہ آیت عمر بن الخطاب اور معاذ بن جبل رضی اللہ عنہما اور انصار کے کچھ اور لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی ، یہ لوگ رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے،آکر پوچھا : ” ہمیں شراب اور قمار کے بارے میں فتوی دیں، کیونکہ یہ دونوں عقل کو زائل کردیتے ہیں اور مال چھین لے جاتے ہیں، تو اللہ تعالیٰ نے مذکورہ آیت نازل کی”۔ (تفسیر البیضاوی ج/1ص 235)
اور خمر عربی لفظ ہے یہ خَمَرَ سے ماخوذ ہے، یہ تب بولتے ہیں جب کوئی کسی چیز کو ڈھانپ لے یا چھپائے، اسی سے خمار المراۃ ہے، یعنی عورت کا دو پٹہ، کوئی بھی چیز جب دوسری چیز کو ڈھانپ لے تو عربی لغت میں اس کو خمر کہتے ہیں، اسی سے ((خَمَّروا آنیَتَکُم)) ہے جو حدیث میں آیا ہے، یعنی "اپنے برتنوں کو ڈھانک لیا کرو”۔ تو شراب کو خمر اس لیے کہتے ہیں کہ یہ عقل کو ڈھانپ لیتی ہے، یعنی اس پر پردہ ڈال دیتی ہے اور عقل کی صلاحیت کو مسدود کردیتی ہے۔
اور میسِر(قمار ) مصدر میمی ہے، یہ یُسر سے نکلا ہے جیسے مَوعِد وَعَدَ سے نکلا ہے، کہتے ہیں: یسرتہ اذا اقمرتہ ، میں نے اس کے ساتھ یسر کیا ،یہ تب بولتے ہیں جب جوا کھیلے،اس کی اصل یسر سے ہے ،اور یسر آسانی کو کہتے ہیں کیونکہ اس میں کسی کا مال بآسانی لے لیا جاتا ہے، جس میں بہت زیادہ تگ و دو نہیں کرنی پڑتی ہے۔
- اور خمر ہر نشہ آور کا نام ہے،جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:(( کلُّ مسکرٍ خمرٌ )) ” ہر نشہ آور شے خمر ہے”(مسلم ،ترمذی، نسائی ،ابن ماجہ ، احمد)۔ یعنی شراب ہے۔ اور شراب حرام ہے، خواہ انہی چیزوں سے بنائی جائے جن سے عرب اس زمانے میں شراب بناتے تھے، (انگور، کھجور، گندم، جَو اور جوار) جیسا کہ ابوداؤد نے روایت کیا ہے،یا کسی بھی دوسری نوعیت کے اجزا سے تیار کی جائے ، بشرطیکہ گزشتہ حدیث کے مطابق مشروب کی حقیقت میں شراب کی حقیقت پایا جائے یعنی نشہ آور ہونا۔
یہی وجہ ہے کہ جدید نشہ آور تمام مشروبات جن میں الکحل ڈالا جاتا ہے، ان سب کو خمر یعنی شراب سمجھاجائے گا اور ان پر شراب کے احکامات ہی لاگو ہوں گے۔
شراب اس آیت (يَسْــٴَــلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِؕ قُلْ فِيْهِمَا اِثْمٌ کَبِيْرٌ وَّمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَاِثْمُهُمَا اَکْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا)” لوگ آپ سے شراب اور جوئے کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجیے کہ ان دونوں میں بڑا گناہ بھی ہے اور لوگوں کے لیے کچھ فائدے بھی ہیں، اور دونوں کا گناہ ان کے فائدے سے زیادہ بڑھا ہوا ہے”، کی وجہ سے حرام نہیں ہوئی،جیسا کہ ہم نے ذکر کیا، بلکہ سورۃ مائدہ کی اِن آیات کی بنا پر حرام ٹھہری یعنی (يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ. اِنَّمَا يُرِيْدُ الشَّيْطٰنُ اَنْ يُّوْقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَآءَ فِى الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَعَنِ الصَّلٰوةِ ۚ فَهَلْ اَنْـتُمْ مُّنْتَهُوْنَ). (المائدة/آية90-91)” شراب ،جوا، بتوں کے تھان اور جوئے کے تیر ، یہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں، لہٰذا ان سے بچو، تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو،شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان دشمنی اور بُغض کے بیج ڈال دے، اور تمہیں اللہ کی یاد اور نماز سے روک دے۔اب بتاؤ کہ کیا تم( ان چیزوں سے) باز آجاؤگے؟”
یہ حتمی نہی کی قوی ترین قسم ہے:
اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ .” شراب ،جوا، بتوں کے تھان اور جوئے کے تیر ، یہ سب ناپاک ہیں"۔
مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطٰنِ ” شیطانی کام ہیں”
فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ..” لہٰذا ان سے بچو تاکہ تم فلاح پاؤ”
اِنَّمَا يُرِيْدُ الشَّيْطٰنُ اَنْ يُّوْقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَآءَ فِى الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ ” شیطان تو یہی چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعے تمہارے درمیان دُشمنی اور بغض کے بیج ڈال دے”
وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ. اور تمہیں اللہ کی یاد
] وَعَنِ الصَّلٰوةِ[ا ور نماز سے روک دے۔”
فَهَلْ اَنْـتُمْ مُّنْتَهُوْنَ "اب بتاؤ کہ کیا تم( ان چیزوں سے) باز آجاؤگے؟”
آیت کریمہ کے ان اجزا میں سے ہر ایک جزء حرام کردینے کے لیے کافی ہے، اسی وجہ سے صحابہ پکار اُٹھے تھے: انتھینا یا رب! "پروردگار! ہم رُک گئے”۔انہوں نے شراب چھوڑی بھی تو عجیب طریقے سے، کیونکہ ایک آدمی جو سالوں سے شراب نوشی کا عادی تھا، مگر سورۃ مائدہ کی آیت نازل ہونے پر شراب حرام ہونے کی خبر پہنچتے ہی،اُس نے فوراً بلا تاخیر یکسر اسے ترک کر دیا ،حتیٰ کہ اس وقت جو گھونٹ لیا تھا، وہ بھی پھینک دیا ، یہ نہ کہا کہ: اس کو پی کر بعد میں اجتناب کرنے لگوں گا۔
اور شراب سے متعلق دس اُمور حرام ہیں، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((فقد لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم الخمرة ولعن معها عشرة: بائعها ومبتاعها والمشتراة له وعاصرها والمعصورة له وساقيها وشاربها وحاملها والمحمولة له وآكل ثمنها )) "رسول اللہ ﷺ نے شراب پر لعنت کی، اور اس کے ساتھ دس چیزوں پر لعنت کی: اس کے بیچنے والے پر ،اس کے خریدنے والے پر ،جس کے لیے خریدی جائے، اس کو نچوڑنے والے پر ،جس کے لیے نچوڑی جائے، اس کے پلانے والے پر ، اس کے پینے والے پر، اور اس کو لے جانےوالے پر ،جس کے پاس لے جایا جائے، اور اس کی قیمت کھانے والے پر” (ابو داؤد، ترمذی)۔
اور شراب پینے والے کی سزا چالیس یا اسی کوڑے کی حد ہے، چالیس یا اسی کے علاوہ کوئی دوسری سزا جائز نہیں، چنانچہ پچاس یا ساٹھ جائز نہیں "، اس کی بنیاد یہ حدیث ہے، ("لما صح عن رسول الله ﷺ أنه حدّ شارب الخمر أربعين وثمانين”) ” کیونکہ رسول اللہ ﷺ سے یہ صحیح حدیث ثابت ہے کہ آپ ﷺ نے شراب پینے والے کو چالیس یا اسی کوڑے کی حد لگائی”۔(ابو داؤد)
جہاں تک اس کو بیچنے والے کی سزا کا تعلق ہے یا باقی دس کے حوالے سے ،تو ان کی سزا تعزیری ہے، کیونکہ اسلام میں ہر حرام عمل پر اسلامی ریاست ِخلافت کی طرف سے سزا دی جاتی ہے، یہ حد کی شکل میں بھی ہوسکتی ہے ، یا جنایات ،تعزیر یا مخالفات کی صورت میں بھی ۔ جیسا کہ ہماری کتاب نظام العقوبات فی الاسلام میں سزاؤں کے باب میں تفصیل کے ساتھ مذکور ہے۔
- اور قمار جوئے کی ہر قسم کو کہتے ہیں،خواہ وہی ہو جو حرام کیے جانے کے زمانے میں عرب استعمال کرتے تھے یا بعد میں رائج ہونے والی اس کی کوئی بھی شکل ہو ،بشرطیکہ اس کی حقیقت وہی ہو جو حرام شدہ قمار کی ہے۔
اونٹوں کو ذبح کرکےان پر جوا کھیلنا عربوں کے ہاں رائج قمار ہی میں سے تھا، جن کو وہ خرید تے اور ان کی قیمت لگاکر متعین کرلیتے، پھر اپنے میں سے ہر ایک آدمی کے نام سےایک ایک تیر متعین کردیتے تھے، اس کے ساتھ ہر تیرکی مخصوص نشانیا ں مقرر کی جاتی تھیں، جن سے نامزدآدمی کا اونٹ میں سے حصہ معلوم کیا جاتا تھا،یعنی اس تیر کا اونٹ میں سے ایک حصہ ہے، اس کے دو حصے ہیں، بعض تیر ایسے ہوتے تھے جن کا کوئی حصہ نہیں ہوتا تھا، پھر ان تیروں کو کپڑے کے ایک تھیلےیعنی ترکش میں رکھ دیتے تھے، پھر ایک آدمی کو چن کر طے کرتے کہ وہ تھیلے میں ہاتھ اندر ڈالے اور اس میں موجود تیروں کو دو یا تین مرتبہ ہلا کر اُلٹ پلٹ کرکے ایک ایک کرکےتیر نکالے ۔
پس اگر کسی آدمی کا تیر نکل آتا تو اس پر لگی نشانی دیکھی جاتی تھی، اگر اس پر ایک حصہ لکھاہوتا تو وہ اونٹ کے گوشت میں سے ایک حصہ لے لیتا اور اگراس پر دو حصے ہوتے تو دو لیتاتھا، اور یہ حصے تب ملتے جب اونٹوں کو حصوں کے حساب سے تقسیم کردیتے،اور جس کا حصہ خالی نکل آتا اسے کچھ بھی نہ ملتا ،تاہم اس کو ذبح شدہ اونٹ کی قیمت دینی پڑتی۔
وہ فقیروں اور ناداروں کو بھی گوشت کا کچھ حصہ دیتے تھے ، یوں ان کے جوا کھیلنے سے فقراء بھی فائدہ اُٹھاتے تھے، جبکہ خالی حصے والے ذبح ہونے والے اونٹوں کی قیمت دیتے۔
یہ وہ جوا تھا جوان کے ہاں اس زمانے میں رائج الوقت تھا ،تاہم اس میں جوئےبازی کی ہر قسم شامل ہے جس کی شکل کوئی بھی ہو اورجس کے لیے کوئی بھی ذریعہ اپنایا جائے، تو جو کوئی ایسا کھیل کھیلے جس میں ہارنے والے آدمی کو متعین مقدار اپنی طرف سے دینا پڑتی ہے، تو اس کا یہ عمل قمار سمجھا جائے گا، اور مخصوص نمبروں والے کاغذ سمیٹنے میں شرکت کرنا ،یعنی لاٹری میں شرکت کرنا کہ اگر اس کا متعین کردہ نمبر نکل آتا ہے تو وہ انعام لے لیتا ہے، جس کا نمبرنہ نکلے تو دی ہوئی رقم چلی جاتی ہے، اور اس کو کچھ بھی نہیں ملتا ہے، تو یہ سب قمار بازی کے زمرے میں آتا ہے، خواہ لاٹری کے چوتھائی حصےمیں سے فقراء کو کچھ دیا جائے یا بعض خیراتی اداروں کوکچھ دیا جائے، جنہیں آج کل خیراتی لاٹری کہا جاتا ہے، تو یہ بھی قمار ہے ، بشرطیکہ نمبروں کے ذریعے شرکت کی جائے۔ یعنی جس کا نمبر نکلے ، وہ لےلیتا ہے، جس کا نہ نکلے ، وہ دی ہوئی رقم گنوا دیتا ہے اور اسے کچھ بھی نہیں ملتا۔
یہ سب قمار میں داخل ہے، کیونکہ قمار کی جو حقیقت جاہلیت کے دور سے ان کے ہاں پائی جاتی تھی، وہ ان سب کو شامل ہے۔یعنی جس کا تیر نکل آتا وہ اپنا حصہ حاصل کرلیتا۔اس طرح وہ فقراء کواس گوشت میں سے، جو اُن کے حصے آتا تھا،دے کرفائدہ پہنچاتے تھے۔پس ان کی حقیقت ایک ہے، حصوں پر کی جانے والی ہر جوئے بازی اس میں داخل ہے۔
جوئے کی حقیقت قرعہ اندازی سے مختلف ہے، جس کا ذکر حدیث میں موجود ہے: ( كان رسول الله ﷺ إذا خرج أقرع بين نسـائه)” رسول اللہ ﷺ جب سفر پر نکلتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کرتے تھے”(مسلم، احمد، ابنِ حبان)۔ (اعتق رجل من الأنصار ستة أعبد عند موته لم يكن له مال غيرهم فبلغ ذلك النبي ثم دعا بهم فجزأهم ثم أقرع بينهم فأعتق اثنين وأرق أربعة) "ایک انصاری صحابی نے اپنی وفات کے وقت چھ غلام آزاد کردیے، ان غلاموں کے علاوہ اس کا کوئی اور مال نہیں تھا، نبی ﷺ کو اس کا پتہ چلا تو ان غلاموں کو بلایا،اور ان کے حصے بنائے پھر ان کے درمیان قرعہ ڈالا، جس کے نتیجے میں دو کو آزاد کردیا اور باقی چاروں کو(وراثت کے لیے) غلام رہنے دیا”۔
تو مذکورہ قرعہ انداز ی قرعہ ڈالنے والوں کے حصوں کی تعین کی لیے تھی، کیونکہ اس صورت میں ہر ایک کا حصہ دوسرے کی طرح تھا، اس قرعہ اندازی کا مقصد ہر ایک کا حصہ متعین کرنا ہوتاتھا،اور اسی پر قرعہ اندازی کرتے تھے، تو وہ پہلے سے ان حصوں کے مالک ہوتے تھے،جوئے کی وجہ سے مالک نہیں بنتے تھے،اس لیے قرعہ اندازی کی حقیقت جوئے سے مختلف ہے،یہ طیب اور حلال ہے اور قمار خبیث اور حرام ہے، جیسا کہ ہم اس کو بیان کریں گے، ان شاء اللہ۔
ہر قسم کا جوا حرام ہے، یہ حرمت اس آیت کی وجہ سے نہیں کیونکہ اس آیت میں یہ بیان کیا گیا کہ جوئے کے کاروبار میں اس کے نفع سے گناہ زیادہ ہے، جوئے کی حرمت سورہ مائدہ کی اسی آیت کی ذریعے ہوئی جو ہم نے اس سے قبل ذکر کی ہے۔ یعنی اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ ” بلا شبہ شراب، جوا ،(اللہ کے علاوہ)بت (کیلئے قربانی) اور تیر ناپاک ہیں۔”
اور ہم نے یہ ذکر کیا کہ اس کی حرمت کتنی شدید ہے، ایک تو اس آیت کے الفاظ کی دلالت کی بنا پر ، دوسرا جوے بازی پر سزا(تعزیر) کی وجہ سے، تعزیر اسلام میں ایسی سزا کو کہتے ہیں جس کا اندازہ قاضی لگاتا ہے، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ جوئے باز کو اس سزا سے سبق حاصل ہو، لہذا سزااتنی مقدار میں ہونی چاہیے کہ جوا کھیلنے والے کی سزا کے لیے کافی ہو، بلکہ دیگر جوئے باز وں کے لیے، جنہیں اس سزا کی اطلاع ہو،بھی تنبیہ کا باعث ہو، اس لیے یہ سخت ہونی چاہیے اور جرم کے مناسب مقدار میں ہونی چاہیے تاکہ عبرت بنے۔
موضوع کے آخر میں میں کہتا ہوں:
جو لوگ خیراتی لاٹری کو جو آج کل رائج اور عام ہے، حرام جوئے سے نکالنے کی کوشش میں لگے ہوئےہیں، اس دلیل کی بنا پر کہ اس سے حاصل شدہ منافع سے بعض غریب لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے، یہ گمراہی میں پڑے ہیں اور ان کی دلیل کمزور ہے،ان کا یہ قول یکسر باطل اور لغو ہے، کیونکہ جوئے کی حقیقت جو حرمت کے نزول کے وقت رائج تھا، اس میں بھی غریب لوگوں کو نفع پہنچایا جاتا تھا، کہ مخصوص حصے کے تیروں والے جوئے باز جو گوشت کمالیتے ، اس کو فقراء پر تقسیم کرتے تھے،حتی کہ جاہلیت میں وہ اس گوشت کو کھاتے ہی نہیں تھےبلکہ سارا گوشت فقراء کو دیدیتے تھے، اور اس پر فخر کرتے تھے، اور ایسا نہ کرنے والوں کی مذمت کیا کرتے تھے، اس کے باجود اسی جوئے کی حرمت اتری۔
یہی وجہ ہے کہ خیراتی لاٹری جوئے کی حرمت میں داخل ہے، اور اس کی کچھ مقدار سے فقراء کو نفع رسانی ،اس کو اس حرمت سے نہیں نکالتی،کیونکہ حرام شدہ قمار کی حقیقت اس پر لاگو ہوتی ہے۔
- پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ایک اور مسئلہ بیان فرمایا، گزشتہ آیت میں اللہ تعالیٰ نے ذکر کیا تھا کہ يَسْــٴَــلُوْنَكَ مَاذَا يُنْفِقُوْنَ ؕ قُلْ مَآ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَيْرٍ فَلِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِيْنَ وَالْيَتٰمٰى وَالْمَسٰكِيْنِ وَابْنِ السَّبِيْلِؕ "اور لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ (اللہ کی خوشنودی کے لیے ) کیا خرچ کریں؟ آپ کہہ دیجیے کہ ” جو مال بھی تم خرچ کرو وہ والدین ، قریبی رشتہ داروں ، یتیموں ، مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہونا چاہیے”۔لہٰذا خرچ کرنے کے معاملے میں والدین، قریبی رشتہ دار، یتیم، مسکین اور مسافر کی ترجیح ہے، یہی وہ لوگ ہیں جن کی طرف خرچ کرنے کی رغبت ہے۔
لیکن یہ آیتِ کریمہ ایک اورموضوع کو بیان کرتی ہے،یہ گزشتہ آیت میں پوچھے گئے سوال کے علاوہ ایک اور سوال کا جواب ہے۔ اور یہ سوال خرچ کی مقدار سے متعلق تھا تو اللہ تعالیٰ نے اس کو بیان فرمایا کہ:(الْعَفْوَؕ)”زائد"۔ یہ وہ مال ہے جو روز مرہ کے اخراجات سے زائد ہو یعنی بچت کامال۔
ابنِ اسحاق نے ابن عباسؓ سے روایت کی ہے، وہ فرماتے ہیں: صحابہؓ میں سے کچھ لوگوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ہوا تو انہوں نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر کہا: ہم نہیں جانتے کہ ہمیں اپنے اموال میں سے جو کچھ خرچ کرنے کا کہا گیا ہے، وہ کتنا ہے؟ جبکہ اس سے پہلے کوئی اپنی ساری پونجی صدقہ کردیتاتھا، یہاں تک کہ اپنے اہل و عیال کے لیے بھی کچھ نہ چھوڑتا اور گھر والے بھوکے رہ جاتے،اس کے پاس دوبارہ صدقہ کرنے یا کھانے کے لیے کچھ نہ بچتا، بلکہ لوگ اس کو صدقہ دینے لگتے۔
تو اس آیت میں اس کا جواب دیا گیا کہ صدقہ بچت کے مال میں سے دینا چاہیے یعنی روز مرہ کے خرچ سے فالتو مال میں ۔
رسول اللہ ﷺ سے اسی مضمون اورمطلب کی احادیث آئی ہیں، مثلا شیخین ، ابو داؤد اورنسائی نے ابو ہریرہؓ سے روایت کی ہے ،وہ رسول اللہﷺ کا ارشادہ نقل فرماتے ہیں:(خير الصدقة ما كان عن ظهر غنى وابدأ بمن تعولٍ) "بہترین صدقہ وہ ہے جو مالداری کے بل بوتے پر دیا جائے، اور پہلے اپنے اہل و عیال پر صدقہ کرو”(بخاری، مسلم، ابو داؤد، النسائی)۔یعنی مالدار کے صدقے کا مال کے مضبوط سہارے پر اعتماد ہوتا ہے، چنانچہ وہ صدقہ بھی کرتا ہے اور اپنے اہل و عیال کے لیے مال بھی چھوڑتا ہے۔
- پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس سورت میں متعدد شرعی احکامات کے ضمن میں ایک اور مسئلہ بیان فرماتے ہیں وہ مسئلہ یتیموں کے بارے میں ایک سوال کا جواب ہے، ہوا یوں کہ جب قرآن کریم نے یتیموں کا مال کھانے پر سخت وعید سنائی جیسا کہ سورۂ الانعام میں ہے: وَلَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْيَتِيْمِ اِلَّا بِالَّتِىْ هِىَ اَحْسَنُ [” اور یتیم جب تک پختگی کی عمر کو نہ پہنچ جائے، اُس وقت تک اُس کے مال کے قریب بھی نہ جاؤ، مگر ایسے طریقے سے جو (اُس کے حق میں) بہترین ہو”(الأنعام/آية:152)۔ اسی طرح سورہ النساء کی آیت اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِىْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا ؕ وَسَيَـصْلَوْنَ سَعِيْرًا ” یقین رکھو کہ جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں، اور انہیں جلد ہی ایک دہکتی آگ میں داخل ہونا ہوگا”(النساء /10)۔ تو بعض صحابہ ؓ جن کی سرپرستی میں کچھ یتیم بچے تھےجن کی وہ کفالت کرتے تھے، اتنی احتیاط کرنے لگے کہ اچھی سر پرستی نہ ہونے کی صورت میں اللہ اور اس کے عذاب کا خوف دامن گیر ہوا ، اسی خوف کی وجہ سے یتیموں کے مالوں کو ہاتھ لگانے سے اجتناب کرنے لگے ۔ یہاں تک کہ وہ اپنا کھانا پینا یتیموں کے کھانے پینے سے الگ کرنے لگے، حتی کہ بسا اوقات یتیموں کا بچا ہوا کھانا سڑجاتا تھا، سرپرست گناہ سے بچنے کی خاطر اس کو نہ کھاتے ، تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں پوچھا تو مذکورہ آیت نازل ہوئی، جیساکہ ابوداؤد نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔اور اس آیت میں اللہ سبحانہ نے مندرجہ ذیل امور بیان فرمائے ہیں:
ا- بلا شبہ ہر وہ کام جس میں یتیموں کے اموال کی اصلاح ،اضافہ اور حفاظت ہو ،سرپرست وہ سب کام کرسکتا ہے، اور وہ اچھی طرح سے اور اخلاص کے ساتھ یہ کام کرتا ہے ، تو اِس میں اُس کے لیے اجر ہوگا۔
ب- ان کے ساتھ اکٹھے رہنا ان کو الگ کردینے سے افضل ہے، تو اگر تم ان کے ساتھ مل کر کھاتے پیتے ہو یا اکٹھا رہن سہن رکھتے ہو جس میں ان کے اموال کی اصلاح بھی ہو اور ان کی بہتری ہو تو یہ بات ان کو الگ رکھنےسے زیادہ بہتر اور عمدہ ہے، یہ افضلیت اس آیت سے معلوم ہوتی ہے وَاِنْ تُخَالِطُوْهُمْ فَاِخْوَانُكُمْؕ"اور اگر تم ان کےساتھ مل جل کر رہو تو(کچھ حرج نہیں کیونکہ) وہ تمہارے بھائی ہی تو ہیں”۔
یہاں (فَاِخْوَانُكُمْؕ) ” وہ تمہارے بھائی ہیں "، ذکر کیاگیا، اس میں یتیموں کے ساتھ مل جل کر رہنے اور ان کےساتھ معاملہ کرنے کی ترغیب اور حوصلہ افزائی ہے، گویا یہ بھی اپنے خاندان ہی کے افراد ہیں، اور یہ ترغیب اس لیے دی گئی تاکہ ان پر خوب توجہ دی جائے اور زیادہ اہتمام کیا جائے۔
ج- پھر اللہ سبحانہ نے بیان کیا کہ وہ خوب جانتا ہے کہ کون انصاف اور اصلاح سے کام لے رہا ہے اور اسی غرض سے میل جول کر رہتا ہے اور کون فساد کی غر ض سے۔یعنی اکٹھا معاملہ اس لیے رکھنا چاہتا ہے کہ ان کے مالوں کی حفاظت ہو یا ان کے اموال کھانے کے لیے اس اختلاط کو جواز بنانے کے ارادے دل میں لیے پھرتا ہے۔
د- پھر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آیت کے اختتام پر ان کو اپنی مہربانی یاد دلائی کہ ان کے لیے یتیموں کی کفالت میں آسانی کردی اور ان کے لیے ان کے ساتھ میل جول کرکے اچھے طریقے سے رہنے کو جائز کردیا، اور اس پر ان کے لیے بڑا اجر بھی تیار کیا ہے، اگر اللہ چاہتا تو ان پرتنگی کردیتا، جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا (لَاَعْنَتَكُمْؕ) "وہ تمھیں مشکل میں ڈال سکتا تھا”، یعنی یتیم کی کفالت میں،اور اگر یتیموں کا کچھ مال لے کر ان کے ساتھ اکٹھے رہتے ،تو ان کو شدید سزا دیتا۔ پس اللہ تعالیٰ اپنے کاموں پر غالب ہے، اسے کوئی چیز عاجز نہیں کرسکتی، وہ اپنے ہر ہر کام میں اور حکم میں حکمت بالغہ رکھتا ہے: اِنَّ اللّٰهَ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ "یقینا ً اللہ کا اقتدار بھی کامل ہے ، حکمت بھی کامل ہے”۔
154 comments
We are a group of volunteers and starting a new scheme in our community. Your site provided us with valuable information to work on. You have done an impressive job and our whole community will be grateful to you.
No matter if some one searches for his necessary thing, thus he/she desires to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
получение медицинской справки
I am curious to find out what blog system you have been working with? I’m experiencing some minor security problems with my latest website and I would like to find something more safeguarded. Do you have any solutions?
Excellent post. I was checking continuously this blog and I am impressed! Very useful information specially the last part 🙂 I care for such info a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and good luck.
Hi to all, how is all, I think every one is getting more from this web site, and your views are good for new users.
I like the valuable information you supply on your articles. I will bookmark your weblog and check again here frequently. I am quite certain I will be informed many new stuff right here! Good luck for the following!
Hi there to every one, it’s in fact a good for me to go to see this web site, it contains valuable Information.
This is my first time visit at here and i am actually impressed to read all at alone place.
If you want to get much from this piece of writing then you have to apply such strategies to your won weblog.
Hello there, just became aware of your blog through Google, and found that it is really informative. I’m gonna watch out for brussels. I will appreciate if you continue this in future. A lot of people will be benefited from your writing. Cheers!
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this post and also the rest of the site is also very good.
Wonderful site you have here but I was curious if you knew of any discussion boards that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of online community where I can get responses from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Thanks a lot!
Thanks for ones marvelous posting! I truly enjoyed reading it, you will be a great author.I will always bookmark your blog and will come back down the road. I want to encourage continue your great writing, have a nice holiday weekend!
Thank you a bunch for sharing this with all people you really recognise what you are talking approximately! Bookmarked. Please also seek advice from my web site =). We could have a link trade agreement among us
I was wondering if you ever considered changing the layout of your site? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or two images. Maybe you could space it out better?
I’d like to find out more? I’d love to find out more details.
Simply want to say your article is as surprising. The clearness in your post is simply spectacular and i can assume you are an expert on this subject. Well with your permission allow me to grab your RSS feed to keep up to date with forthcoming post. Thanks a million and please keep up the gratifying work.
Very nice article. I definitely love this website. Keep it up!
Hurrah! At last I got a website from where I can truly take helpful information regarding my study and knowledge.
Pretty! This was an extremely wonderful post. Thank you for providing this info.
I used to be recommended this website via my cousin. I am now not positive whether this post is written through him as no one else recognize such targeted approximately my problem. You are wonderful! Thank you!
I don’t know if it’s just me or if everyone else experiencing problems with your blog. It appears as if some of the text on your posts are running off the screen. Can someone else please comment and let me know if this is happening to them too? This might be a problem with my web browser because I’ve had this happen before. Cheers
Hi my loved one! I want to say that this article is awesome, great written and come with almost all important infos. I’d like to see more posts like this .
Wonderful goods from you, man. I’ve be aware your stuff prior to and you’re simply too fantastic. I really like what you’ve obtained here, really like what you’re stating and the best way through which you are saying it. You are making it entertaining and you still take care of to stay it smart. I cant wait to read far more from you. This is actually a terrific website.
Yesterday, while I was at work, my sister stole my iphone and tested to see if it can survive a twenty five foot drop, just so she can be a youtube sensation. My iPad is now broken and she has 83 views. I know this is completely off topic but I had to share it with someone!
I am regular reader, how are you everybody? This piece of writing posted at this website is in fact good.
Hi my loved one! I want to say that this article is awesome, great written and come with almost all important infos. I’d like to peer more posts like this .
Great post.
Hi, I do believe this is an excellent web site. I stumbledupon it 😉 I’m going to return once again since I book-marked it. Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.
Hello! I could have sworn I’ve been to this site before but after browsing through a few of the posts I realized it’s new to me. Nonetheless, I’m definitely pleased I found it and I’ll be bookmarking it and checking back regularly!
We are a gaggle of volunteers and starting a new scheme in our community. Your web site provided us with helpful information to work on. You have performed an impressive task and our whole community shall be grateful to you.
Hey There. I found your blog the use of msn. This is a very smartly written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thank you for the post. I will definitely comeback.
Fantastic blog! Do you have any hints for aspiring writers? I’m planning to start my own site soon but I’m a little lost on everything. Would you propose starting with a free platform like WordPress or go for a paid option? There are so many choices out there that I’m totally confused .. Any recommendations? Appreciate it!
It’s not my first time to pay a visit this site, i am visiting this website dailly and take nice data from here every day.
Wow! This blog looks exactly like my old one! It’s on a entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Excellent choice of colors!
I am really loving the theme/design of your weblog. Do you ever run into any internet browser compatibility problems? A couple of my blog visitors have complained about my website not operating correctly in Explorer but looks great in Opera. Do you have any tips to help fix this issue?
Thanks for a marvelous posting! I quite enjoyed reading it, you’re a great author. I will ensure that I bookmark your blog and will often come back someday. I want to encourage continue your great posts, have a nice holiday weekend!
Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is fundamental and all. Nevertheless think of if you added some great visuals or video clips to give your posts more, "pop”! Your content is excellent but with images and clips, this website could certainly be one of the greatest in its niche. Wonderful blog!
Грамотный частный эротический массаж Москва релакс спа
Greate pieces. Keep writing such kind of information on your blog. Im really impressed by your blog.
Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing in your feed and I am hoping you write again soon!
You should take part in a contest for one of the highest quality blogs on the internet. I will recommend this blog!
This is a topic that is close to my heart… Many thanks! Where are your contact details though?
If you wish for to get a great deal from this piece of writing then you have to apply such techniques to your won blog.
My spouse and I absolutely love your blog and find a lot of your post’s to be just what I’m looking for. Would you offer guest writers to write content available for you? I wouldn’t mind publishing a post or elaborating on a lot of the subjects you write about here. Again, awesome web log!
Hiya very nice website!! Guy .. Beautiful .. Amazing .. I will bookmark your web site and take the feeds also? I am satisfied to seek out so many useful information here in the post, we need develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .
My brother suggested I might like this blog. He was totally right. This post actually made my day. You cann’t imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!
Hi! I just wanted to ask if you ever have any problems with hackers? My last blog (wordpress) was hacked and I ended up losing months of hard work due to no data backup. Do you have any solutions to prevent hackers?
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz answer back as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thank you
I all the time used to read article in news papers but now as I am a user of web so from now I am using net for posts, thanks to web.
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it. Look advanced to far added agreeable from you! By the way, how can we communicate?
Can I just say what a relief to discover someone who really knows what they’re talking about on the net. You certainly understand how to bring an issue to light and make it important. More people ought to look at this and understand this side of the story. I was surprised that you aren’t more popular since you surely have the gift.
Heya! I realize this is kind of off-topic but I had to ask. Does operating a well-established blog like yours take a massive amount work? I’m completely new to blogging but I do write in my diary everyday. I’d like to start a blog so I can share my experience and views online. Please let me know if you have any suggestions or tips for new aspiring bloggers. Appreciate it!
Hi there, all is going sound here and ofcourse every one is sharing data, that’s actually good, keep up writing.
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make your point. You definitely know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to your blog when you could be giving us something enlightening to read?
Excellent post. I’m dealing with a few of these issues as well..
Its like you read my mind! You seem to know so much approximately this, like you wrote the ebook in it or something. I feel that you simply could do with some % to drive the message house a bit, however other than that, this is magnificent blog. A great read. I’ll definitely be back.
I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one nowadays.
continuously i used to read smaller posts which also clear their motive, and that is also happening with this article which I am reading here.
Awesome site you have here but I was curious about if you knew of any discussion boards that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of online community where I can get feed-back from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Bless you!
Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to my blog that automatically tweet my newest twitter updates. I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe you would have some experience with something like this. Please let me know if you run into anything. I truly enjoy reading your blog and I look forward to your new updates.
Terrific article! This is the type of information that are supposed to be shared around the internet. Disgrace on the seek engines for now not positioning this publish upper! Come on over and talk over with my web site . Thank you =)
Usually I do not read article on blogs, however I wish to say that this write-up very forced me to try and do so! Your writing taste has been amazed me. Thank you, quite great article.
Nice post. I used to be checking continuously this blog and I am inspired! Very useful information particularly the last part 🙂 I take care of such info a lot. I used to be seeking this particular info for a long timelong time. Thank you and good luck.
Hi, constantly i used to check weblog posts here early in the morning, since i like to learn more and more.
Whoa! This blog looks exactly like my old one! It’s on a completely different topic but it has pretty much the same layout and design. Excellent choice of colors!
Hi there friends, how is everything, and what you want to say concerning this post, in my view its really awesome designed for me.
I was able to find good information from your blog posts.
hey there and thank you for your information I’ve definitely picked up anything new from right here. I did however expertise some technical issues using this site, since I experienced to reload the site a lot of times previous to I could get it to load properly. I had been wondering if your hosting is OK? Not that I am complaining, but sluggish loading instances times will very frequently affect your placement in google and can damage your high quality score if advertising and marketing with Adwords. Anyway I’m adding this RSS to my e-mail and can look out for a lot more of your respective interesting content. Make sure you update this again soon.
I go to see everyday some web pages and blogs to read articles or reviews, except this weblog gives quality based content.
Hi there, after reading this remarkable post i am also glad to share my knowledge here with mates.
I read this article fully concerning the comparison of most recent and previous technologies, it’s awesome article.
I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was wondering what all is required to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very internet savvy so I’m not 100% positive. Any recommendations or advice would be greatly appreciated. Appreciate it
Fantastic goods from you, man. I’ve understand your stuff previous to and you’re just too great. I really like what you’ve acquired here, really like what you’re stating and the way in which you say it. You make it entertaining and you still take care of to keep it sensible. I can not wait to read far more from you. This is actually a wonderful website.
Hi there! This is my 1st comment here so I just wanted to give a quick shout out and tell you I truly enjoy reading through your blog posts. Can you suggest any other blogs/websites/forums that go over the same subjects? Many thanks!
Hi everybody, here every one is sharing such familiarity, thus it’s pleasant to read this blog, and I used to go to see this blog every day.
I am in fact thankful to the owner of this web site who has shared this wonderful article at here.
Greetings! Very helpful advice within this article! It is the little changes that produce the largest changes. Thanks for sharing!
I am extremely inspired together with your writing talents and alsowell as with the format on your blog. Is this a paid topic or did you customize it yourself? Either way stay up the nice quality writing, it’s rare to see a nice blog like this one these days..
В нашем онлайн казино вы найдете широкий спектр слотов и лайв игр, присоединяйтесь.
Вы ищете надежное и захватывающее онлайн-казино, тогда это идеальное место для вас!
Pretty! This was an extremely wonderful post. Thanks for providing this info.
Wow that was odd. I just wrote an really long comment but after I clicked submit my comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Regardless, just wanted to say fantastic blog!
Hey are using WordPress for your blog platform? I’m new to the blog world but I’m trying to get started and create my own. Do you need any coding knowledge to make your own blog? Any help would be greatly appreciated!
Hi mates, how is everything, and what you desire to say concerning this piece of writing, in my view its in fact remarkable designed for me.
Hi my family member! I want to say that this article is awesome, great written and come with almost all important infos. I’d like to see more posts like this .
Хотите получить идеально ровный пол в своем доме или офисе? Обратитесь к профессионалам на сайте styazhka-pola24.ru! Мы предлагаем услуги по стяжке пола любой сложности и площади, а также устройству стяжки пола под ключ в Москве и области.
снабжение стройматериалами
Хотите лучшего для своего дома? Механизированная штукатурка стен с mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru – это то, что вам нужно.
Pretty section of content. I just stumbled upon your website and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I’ll be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently rapidly.
Wow, this post is pleasant, my sister is analyzing these things, thus I am going to tell her.
I’ve been exploring for a little for any high-quality articles or blog posts in this kind of space . Exploring in Yahoo I finally stumbled upon this web site. Reading this info So i’m satisfied to exhibit that I have a very just right uncanny feeling I came upon exactly what I needed. I so much no doubt will make certain to don?t fail to remember this web site and give it a look on a constant basis.
What’s up, this weekend is nice for me, since this occasion i am reading this wonderful informative post here at my home.
Hey there, You have performed a great job. I will definitely digg it and individually recommend to my friends. I am sure they will be benefited from this web site.
Сдайте все трудности процесса оштукатуривание стен профессионалам на mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru. Вы в хороших руках.
I blog quite often and I truly appreciate your content. The article has really peaked my interest. I will book mark your website and keep checking for new information about once a week. I subscribed to your RSS feed as well.
Hello would you mind stating which blog platform you’re working with? I’m planning to start my own blog in the near future but I’m having a difficult time choosing between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design and style seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique. P.S My apologies for getting off-topic but I had to ask!
It’s really a cool and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thank you for sharing.
Wow, that’s what I was searching for, what a information! present here at this blog, thanks admin of this site.
Hey I know this is off topic but I was wondering if you knew of any widgets I could add to my blog that automatically tweet my newest twitter updates. I’ve been looking for a plug-in like this for quite some time and was hoping maybe you would have some experience with something like this. Please let me know if you run into anything. I truly enjoy reading your blog and I look forward to your new updates.
Its like you read my mind! You seem to know so much approximately this, like you wrote the book in it or something. I feel that you could do with some p.c. to pressure the message house a bit, however other than that, this is magnificent blog. A great read. I’ll definitely be back.
obviously like your web-site however you need to test the spelling on quite a few of your posts. Several of them are rife with spelling problems and I in finding it very bothersome to tell the truth then again I will surely come back again.
Appreciating the persistence you put into your site and in depth information you present. It’s awesome to come across a blog every once in a while that isn’t the same outdated rehashed material. Excellent read! I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my Google account.
It’s an remarkable piece of writing for all the web people; they will take benefit from it I am sure.
Nice blog here! Also your site so much up fast! What host are you using? Can I am getting your associate link for your host? I desire my website loaded up as fast as yours lol
Hi mates, pleasant piece of writing and good arguments commented here, I am really enjoying by these.
Hi, I do believe this is an excellent website. I stumbledupon it 😉 I will return once again since I book marked it. Money and freedom is the best way to change, may you be rich and continue to help other people.
Nice post. I learn something new and challenging on sites I stumbleupon every day. It will always be helpful to read content from other writers and practice a little something from their websites.
I know this site offers quality dependent articles or reviews and other data, is there any other web site which gives such things in quality?
My relatives always say that I am wasting my time here at net, but I know I am getting experience every day by reading such pleasant articles or reviews.
Magnificent beat ! I wish to apprentice while you amend your web site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
Встречайте Lucky Jet – ваш новый способ достичь успеха! Регистрируйтесь через luckyjet 1 win для доступа к этому увлекательному приключению.
obviously like your web-site however you need to test the spelling on quite a few of your posts. A number of them are rife with spelling problems and I in finding it very bothersome to tell the truth however I will surely come back again.
Awesome website you have here but I was wanting to know if you knew of any user discussion forums that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of online community where I can get suggestions from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Cheers!
Good info. Lucky me I found your site by accident (stumbleupon). I have book-marked it for later!
Hey very interesting blog!
I think this is one of the most significant information for me. And i’m glad reading your article. But want to remark on few general things, The website style is perfect, the articles is really nice : D. Good job, cheers
Excellent blog here! Also your site rather a lot up fast! What host are you the use of? Can I am getting your associate link on your host? I desire my website loaded up as fast as yours lol
Magnificent beat ! I wish to apprentice whilst you amend your web site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a applicable deal. I have been tiny bit familiar of this your broadcast provided bright transparent concept
If you wish for to increase your knowledge simply keep visiting this website and be updated with the newest news posted here.
Thank you for the auspicious writeup. It in fact was a amusement account it. Look advanced to far added agreeable from you! By the way, how can we communicate?
My brother suggested I might like this website. He was totally right. This post actually made my day. You cann’t imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!
Excellent post. I was checking continuously this blog and I am impressed! Very useful information specially the last part 🙂 I care for such info a lot. I was seeking this particular info for a long time. Thank you and good luck.
Everything is very open with a very clear description of the issues. It was really informative. Your website is very useful. Thank you for sharing!
Hey there just wanted to give you a quick heads up. The text in your content seem to be running off the screen in Chrome. I’m not sure if this is a format issue or something to do with web browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The design and style look great though! Hope you get the problem solved soon. Cheers
Hi, this weekend is good for me, because this point in time i am reading this impressive informative post here at my home.
Hi, I want to subscribe for this blog to get most recent updates, so where can i do it please assist.
Fantastic beat ! I wish to apprentice at the same time as you amend your web site, how can i subscribe for a blog site? The account aided me a applicable deal. I have been tiny bit familiar of this your broadcast provided shiny transparent concept
I will right away take hold of your rss as I can not find your email subscription link or newsletter service. Do you have any? Please allow me recognize so that I may subscribe. Thanks.
I was recommended this blog by my cousin. I am not sure whether this post is written by him as no one else know such detailed about my problem. You are amazing! Thanks!
I was very pleased to discover this website. I want to to thank you for your time for this wonderful read!! I definitely appreciated every bit of it and I have you saved as a favorite to check out new things on your website.
Why users still use to read news papers when in this technological world everything is existing on net?
whoah this blog is wonderful i love reading your articles. Stay up the good work! You realize, a lot of individuals are hunting around for this info, you can help them greatly.
For most recent news you have to pay a visit internet and on web I found this web site as a most excellent web site for newest updates.
No matter if some one searches for his required thing, thus he/she needs to be available that in detail, so that thing is maintained over here.
Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I in finding It truly useful & it helped me out a lot. I am hoping to offer something back and help others like you helped me.
Pretty great post. I simply stumbled upon your blog and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing for your feed and I hope you write again soon!
magnificent issues altogether, you just gained a logo new reader. What may you suggest in regards to your submit that you simply made a few days ago? Any positive?
Great post.
Pretty nice post. I just stumbled upon your blog and wanted to say that I have really enjoyed browsing your blog posts. In any case I’ll be subscribing to your feed and I hope you write again soon!
Крупный учебный и научно-исследовательский центр Республики Беларусь. Высшее образование в сфере гуманитарных и естественных наук на 12 факультетах по 35 специальностям первой ступени образования и 22 специальностям второй, 69 специализациям.
Hey! This is kind of off topic but I need some advice from an established blog. Is it tough to set up your own blog? I’m not very techincal but I can figure things out pretty fast. I’m thinking about setting up my own but I’m not sure where to start. Do you have any tips or suggestions? Cheers
Its like you read my mind! You seem to understand so much approximately this, like you wrote the book in it or something. I think that you could do with some p.c. to pressure the message house a bit, however other than that, this is magnificent blog. An excellent read. I’ll definitely be back.
Do you have a spam issue on this site; I also am a blogger, and I was curious about your situation; many of us have created some nice procedures and we are looking to trade solutions with other folks, be sure to shoot me an e-mail if interested.
Howdy would you mind stating which blog platform you’re working with? I’m looking to start my own blog in the near future but I’m having a tough time selecting between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique. P.S Apologies for getting off-topic but I had to ask!
This website was… how do I say it? Relevant!! Finally I have found something that helped me. Thanks a lot!
This is very fascinating, You are an overly professional blogger. I have joined your feed and sit up for in quest of more of your fantastic post. Also, I have shared your web site in my social networks
I go to see daily some websites and blogs to read articles or reviews, but this webpage gives quality based posts.
Инвестиции в строительство автомоеок под ключ обещают быструю окупаемость благодаря оптимальной цепочке поставок оборудования и расходных материалов, а также продуманной системе управления бизнесом.
What’s up, constantly i used to check website posts here early in the dawn, as i like to learn more and more.
I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz reply as I’m looking to design my own blog and would like to know where u got this from. thank you
Very quickly this web site will be famous among all blogging and site-building people, due to it’s pleasant articles or reviews
s7k6b9