(عربی سے ترجمہ)
سائل : عبد اللہ عمر ، افغانستان
بسم الله الرحمن الرحيم
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
ہمارے شیخ مکرم ، اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے، میر انام عبد اللہ ہے، افغانستان سے ہوں، میرا سوال ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے:
((ستنقسم امتی الیٰ ثلاثۃ و سبعین فرقۃ و کلھا فی النار ماعدا واحدا))
"میرے امت 73 فرقوں میں تقسیم ہو گی، سب جہنم میں ہیں سوائے ایک کے”۔
براہ ِکرم اس حدیث کی تشریح کر دیں۔
جواب: و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
پہلی بات: جس حدیث کے بارے میں آپ نے پوچھا ہے اس کے الفاظ وہ نہیں جو آپ نے سوال میں ذکر کیے ہیں، ہم نے اس سے پہلے بھی 24 ربیع الثانی 1439ھ بمطابق11 جنوری 2018 کو جاری کردہ سوال و جواب میں اس حدیث شریف پر بحث کی تھی ، اس کی مختلف روایات بیان کی تھیں، جن میں کچھ روایات میں مختلف اضافے بھی ہیں، پھراس جواب کے آخر میں ہم نے جو خلاصہ بیان کیا تھا وہ یہ تھا کہ:
]73 فرقوں میں اُمّت کے تقسیم ہو جانے سے متعلق حدیث کے الفاظ ( الیٰ ثلاث و سبعین فرقۃً ) "73 فرقوں میں تقسیم ہو گی”،تک تو صحیح ہیں ،یعنی جس میں مزید الفاظ کا اضافہ موجود نہیں، ان الفاظ کے بعد پہلا اضافہ یعنی(کلھا فی النار الا واحدۃ)”سب جہنم میں ہیں سوائے ایک کے”،اس کو اکثر محدثین نے حسن قرار دیا ہے،جبکہ دوسرا اضافہ(کلھا فی الجنۃ الا واحدۃ )”سب جنت میں ہیں سوائے ایک کے”،اس کو بہت زیادہ محدثین نے ضعیف کہا ہے ،محدثین کی کم تعداد نے اس کو صحیح یا حسن کہا ہے۔ لہذااُصولِ حدیث کے پیش نظرمیں اس بات کو ترجیح دیتا ہوں کہ پہلا اضافہ (کلھا فی النار الا واحدۃ) "سب جہنم میں ہیں سوائے ایک کے”،کو تو لیا جائے گا جبکہ دوسرے اضافے(کلھا فی الجنۃ الا واحدۃ) "سب جنت میں ہیں سوائے ایک کے”،کونہیں لیا جائے گا۔یہ ان روایات کے حوالے سے ہے جن میں دونوں اضافے موجود ہیں۔[
مذکورہ سوال و جواب میں ہم نے جو ذکر کیا ہے ،اس کی بنا پر کچھ روایات جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے، جو قابل استدلال ہیں ،وہ یہ ہیں:
ترمذی ؒ نے اپنی سنن میں روایت کی ہے
((عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:تَفَرَّقَتْ الْيَهُودُ عَلَى إِحْدَى وَسَبْعِينَ أَوْ اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً وَالنَّصَارَى مِثْلَ ذَلِكَ وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً»، وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَعَوْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ ))
"ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: یہود71 یا 72 فرقوں میں بٹ گئے ،عیسائی بھی اتنے ہی فرقوں میں بٹ گئے،اور میری امت 73 فرقوں میں بٹے گی”۔
اسی باب میں سعدؓ ، عبد اللہ بن عمروؓ اور عوف بن مالک ؓ سے بھی روایات موجود ہیں، ابو عیسیٰ کہتے ہیں : ابو ہُریرہؓ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ ترمذیؒ نے ایک اور روایت میں عبداللہ بن عمرؓ سے نقل کیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا:
((وَإِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ تَفَرَّقَتْ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ مِلَّةً كُلُّهُمْ فِي النَّارِ إِلَّا مِلَّةً وَاحِدَةً قَالُوا وَمَنْ هِيَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي))
"اور بے شک بنی اسرائیل 72فرقوں میں تقسیم ہوگئے،میری اُمّت 73فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی ،ایک کے سوا سب فرقے جہنم میں ہوں گے، صحابہؓ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! یہ کون لوگ ہیں؟ فرمایا : جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں”۔
ابو عیسیٰ(ترمذی) کہتے ہیں،یہ حدیث حسن غریب ہے۔
حاکم نے مستدرک علی الصحیحین میں روایت نقل کی ہے:
((عَنْ أَبِي عَامِرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ لُحَيٍّ، قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ… ثُمَّ قَامَ حِينَ صَلَّى الظُّهْرَ بِمَكَّةَ، فَقَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ تَفَرَّقُوا فِي دِينِهِمْ عَلَى اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً، وَتَفْتَرِقُ هَذِہِ الْأُمَّةُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ))
"ابو عامر عبد اللہ بن لُحی ّ سے روایت ہے کہ: ہم نے معاویہ بن ابی سفیانؓ کے ساتھ حج کیا ، پھر جب معاویہؓ مکہ میں ظہر کی نماز پڑھ چکے تو وہ کھڑے ہو گئے اور کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بے شک اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) اپنے دین میں72 فرقوں میں بٹ گئے ، اور یہ امت 73 فرقوں میں بٹ جائے گی، یہ سب جہنم میں ہوں گے ،سوائے ایک فرقے کے،یہی فرقہ الجماعت ہے”۔
حاکم کہتے ہیں: یہ تمام اسناد اس حدیث کو صحیح قرار دینے میں حجت ہیں۔ اس میں امام ذہبی بھی ان سے متفق ہیں۔ ابو داؤد نے اپنی سنن میں اور ابن ماجہ نے بھی اس کو روایت کیا ہے۔
دوسری بات: ہمارے نزدیک اس حدیث کا راجح مطلب یہ ہے کہ :
– 1شریعت میں انتشار اور تفرقہ جیسے الفاظ کا استعمال اکثر عقیدے، اُصول ِدین، قطعی اور واضح اُمور میں اختلاف میں ہوا ہے۔ اللہ رب العزت فرماتے ہیں
﴿وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْبَيِّنَاتُ وَأُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾
"ان لوگو ں کی طرح مت ہو جو متفرق ہو گئے بعد اس کے کہ ان کے پاس واضح احکام آئے انہوں نے اختلاف کیا اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے”(آلِ عمران:105)۔
اور ارشاد ہے:
﴿وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ﴾
"اور اہلِ کتاب نے جو اختلاف(تَفَرَّقَ) کیا تو واضح دلیل آنے کے بعد”(البینہ:4)۔
اور ارشاد ہے
﴿إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْياً بَيْنَهُمْ وَمَنْ يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ﴾
"بےشک دین الله کے ہاں فرمابرداری ہی ہے اور جنہیں کتاب دی گئی تھی انہوں نے صحیح علم ہونے کے بعد آپس کی ضد کے باعث اختلاف کیا اور جو شخص الله کے حکموں کا انکار کرے تو الله جلد ہی حساب لینے والا ہے”(آلِ عمران:19)۔
اور ارشاد ہے
﴿إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعاً لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ﴾
"جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے(فَرَّقُوا) کر دیا اور کئی جماعتیں بن گئے،آپ کاان سے کوئی تعلق نہیں، ان کا کام الله ہی کے حوالے ہے پھر وہی انہیں بتلائے گا جو کچھ وہ کرتے تھے”(الانعام:159)۔
-2الجماعۃ: کا لفظ جویہاں ان احادیث میں آیا ہے ،اس کا اطلاق شریعت میں مسلمانوں کی جماعت پر کیا جاتا ہے،جو اسلامی عقیدے پر اکٹھی ہوئی ہو ،شرعی نصوص سے یہی معنی معلوم ہوتے ہیں،اس بارے میں متفق علیہ احادیث وارد ہیں۔ عبد اللہ بن مسعودؓنے فرمایاکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
((لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ الثَّيِّبُ الزَّانِي وَالنَّفْسُ بِالنَّفْسِ وَالتَّارِكُ لِدِينِهِ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ))
” کوئی بھی مسلمان جو یہ گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں ، اس کا خون صرف ان تین وجوہات کے باعث حلال ہے؛ شادی شدہ ہو اور زنا کرے، قتل کے قصاص میں قتل کیا جائے اور دین کو چھوڑنے والا،الجماعۃ سے الگ ہونے والاہو”۔
یہ مسلم سے روایت ہے۔ اس حدیث شریف میں نبی ﷺ نے یہ بیان فرمایا کہ جماعت سے الگ ہونا دین سے خروج ہے اور دین چھوڑنا ہے،کیونکہ دین چھوڑنے والا اس کو کہا گیاہے جو جماعت سے الگ ہو جائے۔تو اس سے یہ معلوم ہوا کہ کفر کرنا اوردین و ملت سے خروج ہی جماعت سے علیحدگی ہے۔
علامہ ابن حجر عسقلانی نے فتح الباری شرح صحیح البخاری میں کہا ہے:
((قولہ:وَالْمُفَارِقُ لِدِينِهِ التَّارِكُ لِلْجَمَاعَةِ كَذَا فِي رِوَايَةِ أَبِي ذَرٍّ عَنِ الْكُشْمِيهَنِيِّ وَلِلْبَاقِينَ وَالْمَارِقُ مِنَ الدِّينِ لَكِنْ عِنْدَ النَّسَفِيِّ وَالسَّرَخْسِيِّ وَالْمُسْتَمْلِي وَالْمَارِقُ لِدِينِهِ قَالَ الطِّيبِيُّ الْمَارِقُ لِدِينِهِ هُوَ التَّارِكُ لَهُ مِنَ الْمُرُوقِ وَهُوَ الْخُرُوجُ وَفِي رِوَايَةِ مُسْلِمٍ وَالتَّارِكُ لِدِينِهِ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ وَلَهُ فِي رِوَايَةِ الثَّوْرِيِّ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ… وَالْمُرَادُ بِالْجَمَاعَةِ جَمَاعَةُ الْمُسْلِمِينَ أَيْ فَارَقَهُمْ أَوْ تَرَكَهُمْ بِالِارْتِدَادِ فَهِيَ صِفَةٌ لِلتَّارِكِ أَوِ الْمُفَارِقِ…وَقَالَ الْبَيْضَاوِيُّ التَّارِكُ لِدِينِهِ صِفَةٌ مُؤَكِّدَةٌ لِلْمَارِقِ أَيِ الَّذِي تَرَكَ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَخَرَجَ مِنْ جُمْلَتِهِمْ…))
” آپ ﷺ کا یہ فرمان کہ : دین سے الگ ہونے والا جماعت کو چھوڑنے والا، اسی طرح کے الفاظ کُشمِیھَنی کی روایت میں ابو ذرؓ سے منقول ہیں ۔ باقیوں نے وَالْمَارِقُ مِنَ الدِّينِ کے الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے،یعنی دین سے پار نکل جانے والا، لیکن نسفی،سرخسی اور مستملی کے نزدیک یہ حدیث وَالْمَارِقُ لِدِينِہٖ کے الفاظ کے ساتھ آئی ہے۔اس کے معنی خروج (نکلنے) کے ہیں،مسلم کی ایک روایت میںوَالتَّارِكُ لِدِينِهِ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ آیا ہے۔ الثوری کی روایت میں الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ کے الفاظ ہیں،اور جماعت سے مراد مسلمانوں کی جماعت ہے، اب مطلب یہ ہوا کہ جو مسلمانوں سے الگ ہوجائے یا مرتد ہوکر ان کو چھوڑ دے، یہی چھوڑنے اور الگ ہونے والے کی صفت ہے،بیضاوی نے کہا ہے: التارک لدینہٖ المارق کے لیے صفت مؤکدہ ہے ، یعنی المارق التارک ہی کے معنی میں ہے، یعنی جو مسلمانوں کی جماعت کو چھوڑ کر ان کے درمیان سے نکل جائے”۔
-3اس حدیث کی مختلف روایات میں حضور ﷺ کا یہ قول مبارک کہ »وَتَفْتَرِقُ أُمَّتِي«"میری امت متفرق ہو جائے گی”،»وَتَفْتَرِقُ هَذِهِ الْأُمَّةُ«"یہ امت متفرق ہو جائے گی”، »وَإِنَّ هَذِہِ الْمِلَّةَ سَتَفْتَرِقُ«"یہ عقیدہ متفرق ہو جائے گا”،اس سے واضح ہوتا ہےکہ یہاں اُمّت یا مِّلت سے مراد اُمت ِ مسلمہ ہی ہے، جو دین اسلام پر ایمان لاچکی ہے، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے ایک روایت میں امت کی نسبت اپنی طرف کی ہے، یعنی»أُمَّتِي«"میری امت”،فرمایا ہے،بعض روایات میں آپ ﷺ نے اس کی پہچان کرائی ہے کہ اس سے »هَذِہِ الْأُمَّة«"یہ امت”،»وهَذِہِ الْمِلَّةَ«"یہ عقیدہ”، مراد ہے۔ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ حدیث مخصوص امت اور مخصوص ملت کے بارے میں ہے،اور وہ امت ِمسلمہ ہے۔
-4جیسا کہ معلوم ہے کہ اسلام میں کچھ اختلافات مذموم بھی ہیں اورکچھ ممدوح بھی ہیں ۔ ممدوح اختلاف(جس کی تعریف کی گئی ہے) اجتہادی مسائل میں اختلاف ہے،جس کی بنیاد نصوص کی سمجھ میں اختلاف پر ہے، اور درست اجتہاد کرنے والے کے لیے اس میں دو اجر ہیں ، غلطی کرنے والے کوبھی بہر حال ایک اجر ملتا ہے جیسا کہ صحیح امام بخاری میں روایت کردہ حدیث میں وارد ہے کہ عمرو بن العاص ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے یہ فرماتے ہوئے سنا:
((إِذَا حَكَمَ الْحَاكِمُ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَصَابَ فَلَهُ أَجْرَانِ وَإِذَا حَكَمَ فَاجْتَهَدَ ثُمَّ أَخْطَأَ فَلَهُ أَجْرٌ))
” جب فیصلہ کرنے والاکوئی فیصلہ کرے اور وہ ( درست سمجھ تک رسائی کے لیے) اجتہاد کرے (کوشش میں حد کردے) پھر وہ درست رائے تک پہنچ جائے تو اس کے لیے دو اجر ہیں، اور جب وہ فیصلہ کرے اور اجتہاد کرے پھر(حکم دینے میں ) اس سے کوئی غلطی ہوجائے تو اس کے لیے ایک اجر ہے”۔
اور مذموم اختلاف جیسے عقیدے میں اختلاف ، بینات یعنی واضح دلائل اور قطعیات میں اختلاف ،یہی وہ اختلاف ہے جو اختلاف کرنے والے کو اسلام سے خارج کردیتا ہے،اس کی ایک اور قسم وہ اختلاف ہے جو خواہش نفس پر مبنی ہو، جیسے اُن اہلِ بدعت کا اختلاف جو اپنی بدعت سے انکار نہیں کرتے،یا پھر امام یعنی حاکم وقت یا اس کی اطاعت پر اختلاف بھی مذموم اختلاف ہے،اسی طرح اور اختلاف ہیں جو مذموم ہونے کے باوجود اختلاف کرنے والے کو اسلام سے خارج نہیں کرتے۔
تیسری بات: مذکورہ بالا نکات کو مد نظر رکھ ہم یہود و نصاریٰ اور امت کے انتشار و تفریق سے متعلق مذکورہ حدیث شریف کو سمجھ سکتے ہیں، اور اس کی تفصیل یوں ہے:
-1 اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دینِ حق دے کر بنی اسرائیل کی طرف مبعوث فرمایا ،ان پر کچھ لوگ ایمان لے آئے اور توحید کے سچے عقیدے پراکٹھے ہوکر ان کا ساتھ دیا ،چنانچہ وہ ایک ہی ملت بن گئے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس ملت سے کچھ گروہ الگ ہوگئے جنہوں نے توحید پر ایمان رکھنے والی ملت سے دین میں اختلاف کیا؛ جیسا کہ حدیث میں ہے ((إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ تَفَرَّقُوا فِي دِينِهِمْ عَلَى اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً))” بے شک اہل کتاب دین میں 72 فرقوں میں بٹ گئے "۔ سو انہوں نے عقیدے ، واضح دلائل اور دینِ موسیٰ کے قطعی و یقینی تصورات میں صحیح عقیدے والوں سے اختلاف کیا، یوں وہ موسیٰ کے دین سے نکل گئے اور کافر ہوئے،جو فرقے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دین سے پھِر گئے اور اصل دین سے اختلاف کرنے کے باعث مستقل ملتوں کی شکل اختیار کرگئے ((إِنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ تَفَرَّقُوا فِي دِينِهِمْ عَلَى اثْنَتَيْنِ وَسَبْعِينَ مِلَّةً))” بے شک اہل کتاب دین میں 72 فرقوں میں بٹ گئے "، ان کی تعداد 70 یا 71 فرقوں تک پہنچ گئی،یہ سب کفریہ ملتیں ہیں اور جہنمی فرقے ہیں،جبکہ دین موسیٰ پر برقرار رہنے والی ملت جو 71ویں یا 72 ویں ملت تھی ، وہ اہل حق اور جنتی ہے،اللہ کے پیغمبر حضرت موسیٰ علیہ الصلوٰۃ و السلام کے پیرو کاروں میں سے یہی فرقہ ناجیہ کہلایا۔
-2 اس طرح اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کو دین حق دے کر بنی اسرائیل کی طرف بھیجا، چنانچہ ان پر بھی کچھ لوگ ایمان لے آئے اور توحید کے حق اور سچے عقیدے پر ان کے ساتھ متفق ہوگئے ،یوں وہ لوگ ملت ِواحدہ اور ملتِ مومنہ بن گئے۔ لیکن وقت کے ساتھ اس ملت سے نکل کر مختلف گروہ بن گئے ،یعنی پہلی امت مومنہ سے انہوں نے دین میں اختلاف کیا، چنانچہ اُنہوں نے عقیدے ، بینات اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین کے قطعی افکار میں سے اپنا جدا رستہ اپنایا، یوں وہ ان کے دین سے نکل گئے اور کفار بن گئے، فرقوں کی تعداد جوحضرت عیسی ٰ علیہ السلام کے دین سے نکلے اور حضرت عیسیٰ کی ملت سے اختلاف رائے کی وجہ سے علیحدہ ملتیں بن گئے،ان کی تعداد 71 فرقوں تک پہنچی،یہ سب کفریہ ملتیں ہیں اور جہنم والوں میں سے ہیں، وہ ملت جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین پر برقرار رہی تھی ، 72واں فرقہ ہے وہ اہلِ حق اور اہلِ جنت میں سے ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پیروکاروں میں سے یہی فرقہ ناجیہ ہے۔
-3پھر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے محمد ﷺ کو دین حق اور عقیدہ توحید کے ساتھ بھیجا ،پھر ان پر مسلمان ایمان لےآئے اور جس عقیدے پر نبی کریم ﷺ اور صحابہ کا ایمان تھا ، بعینہٖ وہی عقیدہ اختیار کر لیا ،اس طرح اس اجتماعی عقیدے کی وجہ سے وہ امت مسلمہ کہلائے یا ملت اسلامیہ اور الجماعت کہلائے۔ لیکن دین محمدی ﷺ سے کچھ قومیں نکل گئیں (اور مزید نکلیں گی) اور جس عقیدے، قطعی نصوص اور بینات پر نبی ﷺ،صحابہ کرام اور مسلمان تھےان سے الگ ہوگئیں (مزید الگ ہوں گی)۔ یہ جتنے لوگ الگ ہوئے ہر ایک فرقہ بن گیا اور ملت اسلامیہ سےجدافرقہ بن گیا، کیونکہ وہ اسلامی عقیدے کے مخالف عقائد پر ایمان لے آئے۔ یہ فرقےجن کے پیروکار مسلمان تھےپھر اسلام سے خارج ہو گئے، 72 فرقے یا عقائد بنے،یا بنیں گے یہ سب کافر فرقے ہیں اور اہلِ جہنم میں سے ہیں،ایک فرقہ جو 73 واں فرقہ ہے جو اصل فرقہ ہے ،یعنی جسے الجماعت اور ملت اسلامیہ کہا جاتا ہے ،جس کا نبی ﷺ اور صحابہؓ کے عقائد پر ایمان ہے، جو اسلام کی قطعی نصوص اور بینات پر پکا ایمان رکھتے ہیں اور یہی مسلم امت کہلاتا ہے، جن کا اللہ تعالیٰ، فرشتوں ، اللہ کی کتابوں ، پیغمبروں اور قیامت کے دن ، قضا و قدر اور اس میں خیر و شرکے اللہ کی طرف سے ہونے پر ایمان ہے،یہی اسلام کی امت ہےجو کامیاب فرقہ ہے اور جو اہل جنت میں سے ہے، تو یہی وہ فرقہ اور ملت ہے جو نبی ﷺ اور صحابہؓ کے عقیدے پر متفق ہے اور الجماعت ہے۔
چوتھی بات: حدیث کی اس تشریح اور اس کی حقیقت کے مطابق ہم اس کا خلاصہ یوں بیان کرسکتے ہیں کہ:
-1 کامیاب فرقہ (فرقہ ناجیہ)ہی اپنے عمومی مفہوم میں مسلم امت ہے،جو اسلامی عقیدے اور دین کے قطعیات و بینات پر اکٹھی ہوگئی ہے، خواہ اس کو ماننے والوں کی آرا ، افکار اور مذاہب میں عقیدے سے نکلنے والے فروعی مسائل اور احکامِ شریعت میں اختلافات ہوں،اس کی نجات اور جنتی ہونے کا سبب اسلامی عقیدے ،اس کے قطعیات اور واضح دلائل(بینات) پراس کا ایمان ہے، اس بنا پر:
ا۔ پس اہل سنت و الجماعت کےاشعری و ماتریدی متکلمین اور دیگر کلامی مذاہب و مسالک ، اسی طرح سلفی کہلانے والے ،اہلِ حدیث اور ان کے علاوہ دیگر اسلامی فکری مذاہب اور اصحابِ اقوال ؛ سب کے سب فرقہ ناجیہ والوں میں سے ہیں،ان شا ءاللہ ! کیونکہ یہ سب محمد ﷺ کے پیرو کار ہیں، اسلامی عقیدے اور اس کے قطعیات و بینات پر ایمان لانے والے ہیں، ان کے درمیان موجود اختلافات ان کو اسلام سے نہیں نکالتے۔
ب۔ مختلف فقہی مذاہب جیسے احناف، مالکی، شافعی اور حنبلی اور دوسرے فقہی مذاہب اور مختلف مجتہدین کے پیرو کار ،سب فرقہ ناجیہ والے ہیں ان شا ءاللہ ! کیونکہ یہ سب محمد ﷺ کے پیرو کار ہیں، اسلامی عقیدے اور اس کے قطعیات و بینات پر ایمان لانے والے ہیں، ان کے درمیان موجود اختلافات ان کو اسلام سے نہیں نکالتے۔
ج۔ اسلامی جماعتیں ، تحریکات اور تنظیمیں جو ہمارے اس دور میں میدان عمل میں ہیں، جیسے حزب التحریر، اخوان المسلمون، تبلیغی جماعت والے ،جہادی تنظیمیں، سلفی جماعتیں، وغیرہ، سب فرقہ ناجیہ ہیں ان شا ءاللہ ! کیونکہ یہ سب محمد ﷺکے پیرو کار ہیں، اسلامی عقیدے اور اس کے قطعیات و بینات پر ایمان لانے والے ہیں، ان کے درمیان موجود اختلافات ان کو اسلام سے نہیں نکالتے۔
یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کے کسی بھی گروہ کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اس حدیث کی بنیاد پر اپنے تئیں فرقہ ناجیہ یا کامیات گروہ ہونے کا دعویٰ کرے، کیونکہ اس کے معنی یہ ہوں گے کہ وہ اپنے مخالفین جو کہ مسلمان ہیں ،ان کو دائرہ اسلام سے باہر کرکے دائرہ کفر میں داخل کردیں ،جو کسی طرح درست نہیں ۔ پس سب مسلمان جو اسلامی عقیدہ پر ایمان رکھتے ہیں اور اس کے قطعیات و بینات پر یقین رکھتے ہیں ، ان شاء اللہ فرقہ ناجیہ(نجات یافتہ گروہ) میں سے ہیں۔
2۔ فرقے جو اسلام سے خارج ہوکر کافر بن چکے اور جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہونے والے جہنمی فرقے کہلانے کے مستحق ٹھہرے،وہ فرقے ہیں جو دین کے مخالف ہوئے اور مسلمانوں کے عقیدے سے نکلے ، اسلام کے قطعیات و بینات پر تجاوز کیا، اللہ کے ساتھ غیر اللہ کو شریک بنایا، یا محمد ﷺ کے بعد کسی غیر کو نبی مانا یا سنت رسول ﷺ کا انکار کیا وغیرہ۔ جیسے دروز ، نصیری ، بہائی، قادیانی وغیرہ ، سب کافر فرقے ہیں اور اسلام سے خارج ہیں۔ یہود میں سے ان کی مثال وہ لوگ ہیں جو موسیٰ علیہ السلام کے دین سے نکلے تھے وہ قوم تھی جس نے عزیر علیہ السلام کو خدا کا بیٹا کہا، عیسیٰ علیہ السلام کے پیروکاروں میں سے وہ جنہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا کہا۔ یہ دو فرقے تھے جو اپنے عقیدے میں ان دو نبیوں کے عقیدے اور دین سے باہر ہوئے، جس کی وجہ سے وہ کفار میں سے ہوگئے۔
اُمید ہے کہ مذکورہ بالا حدیث کا مطلب اس شرح و بیان کے بعد واضح ہوگیا ہوگا۔ واللہ اعلم واحکم۔
آپ کا بھائی
عطاء بن خلیل ابو الرشتہ
16 جمادی الثانی 1442ھ
29 جنوری 2021 ء
139 comments
Good post. I am facing a few of these issues as well..
I all the time used to read article in news papers but now as I am a user of web so from now I am using net for articles or reviews, thanks to web.
Hello, I check your new stuff like every week. Your story-telling style is awesome, keep doing what you’re doing!
I am in fact happy to read this weblog posts which consists of plenty of helpful information, thanks for providing these data.
hi!,I really like your writing so much! proportion we keep up a correspondence more approximately your post on AOL? I need an expert in this area to solve my problem. May be that is you! Looking forward to peer you.
Hey There. I found your blog using msn. This is an extremely well written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thanks for the post. I will definitely comeback.
Superb blog! Do you have any tips and hints for aspiring writers? I’m planning to start my own website soon but I’m a little lost on everything. Would you propose starting with a free platform like WordPress or go for a paid option? There are so many choices out there that I’m totally confused .. Any ideas? Kudos!
I couldn’t resist commenting. Perfectly written!
If you are going for best contents like me, simply go to see this website everyday as it gives quality contents, thanks
Wow that was strange. I just wrote an really long comment but after I clicked submit my comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Anyways, just wanted to say wonderful blog!
Whoa! This blog looks exactly like my old one! It’s on a entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Outstanding choice of colors!
Oh my goodness! Amazing article dude! Thank you, However I am experiencing problems with your RSS. I don’t know why I can’t subscribe to it. Is there anybody else getting identical RSS problems? Anyone who knows the solution will you kindly respond? Thanx!!
When I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now every time a comment is added I recieve four emails with the same comment. Perhaps there is a means you can remove me from that service? Cheers!
I think this is one of the most significant information for me. And i’m glad reading your article. But want to remark on few general things, The site style is ideal, the articles is really excellent : D. Good job, cheers
Hey very interesting blog!
I blog frequently and I truly appreciate your content. This article has really peaked my interest. I will book mark your website and keep checking for new information about once a week. I subscribed to your RSS feed as well.
What i do not realize is if truth be told how you’re now not really a lot more well-appreciated than you may be right now. You are so intelligent. You know therefore significantly on the subject of this topic, produced me for my part believe it from numerous various angles. Its like men and women aren’t interested until it’s something to accomplish with Lady gaga! Your own stuffs excellent. Always take care of it up!
Thanks for sharing your thoughts on %meta_keyword%. Regards
Howdy! I know this is somewhat off topic but I was wondering which blog platform are you using for this site? I’m getting tired of WordPress because I’ve had issues with hackers and I’m looking at options for another platform. I would be awesome if you could point me in the direction of a good platform.
you are actually a good webmaster. The web site loading velocity is incredible. It kind of feels that you are doing any unique trick. Also, The contents are masterpiece. you have performed a great activity in this topic!
you are in reality a good webmaster. The web site loading speed is incredible. It kind of feels that you are doing any unique trick. In addition, The contents are masterpiece. you have performed a great process in this topic!
Hello! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good results. If you know of any please share. Thank you!
You really make it seem so easy with your presentation however I find this topic to be really something which I feel I would never understand. It kind of feels too complicated and very vast for me. I am looking forward on your next publish, I will try to get the hang of it!
Great post.
Quality articles or reviews is the main to attract the people to visit the website, that’s what this site is providing.
Excellent blog you’ve got here.. It’s hard to find good quality writing like yours these days. I really appreciate people like you! Take care!!
great issues altogether, you just gained a emblem new reader. What may you suggest in regards to your publish that you simply made a few days ago? Any sure?
Howdy would you mind letting me know which webhost you’re working with? I’ve loaded your blog in 3 completely different web browsers and I must say this blog loads a lot quicker then most. Can you suggest a good internet hosting provider at a honest price? Cheers, I appreciate it!
I think the admin of this web site is truly working hard for his web site, since here every information is quality based stuff.
Heya terrific blog! Does running a blog like this take a great deal of work? I have no expertise in computer programming but I was hoping to start my own blog soon. Anyways, if you have any suggestions or tips for new blog owners please share. I know this is off topic but I just had to ask. Cheers!
hi!,I really like your writing so much! proportion we keep in touch more approximately your post on AOL? I need an expert in this area to unravel my problem. May be that is you! Looking forward to see you.
Wonderful goods from you, man. I’ve remember your stuff prior to and you’re simply too great. I really like what you’ve got here, really like what you’re stating and the way during which you are saying it. You are making it entertaining and you still take care of to stay it smart. I can not wait to read far more from you. This is actually a great website.
Does your website have a contact page? I’m having problems locating it but, I’d like to send you an e-mail. I’ve got some suggestions for your blog you might be interested in hearing. Either way, great site and I look forward to seeing it improve over time.
I got this site from my pal who informed me about this web site and now this time I am visiting this site and reading very informative articles here.
No matter if some one searches for his required thing, so he/she desires to be available that in detail, thus that thing is maintained over here.
This is very fascinating, You are an excessively professional blogger. I have joined your feed and look ahead to looking for more of your great post. Also, I have shared your site in my social networks
Hi there Dear, are you actually visiting this website daily, if so after that you will definitely take pleasant experience.
Hi there all, here every one is sharing such familiarity, so it’s good to read this weblog, and I used to pay a visit this weblog everyday.
Первоклассный частный эромассаж в Москве релакс студия
Hi there, constantly i used to check weblog posts here early in the dawn, since i love to learn more and more.
Wow that was strange. I just wrote an very long comment but after I clicked submit my comment didn’t show up. Grrrr… well I’m not writing all that over again. Regardless, just wanted to say superb blog!
Excellent blog here! Also your website loads up fast! What host are you using? Can I get your affiliate link to your host? I wish my website loaded up as fast as yours lol
I’m really enjoying the design and layout of your blog. It’s a very easy on the eyes which makes it much more enjoyable for me to come here and visit more often. Did you hire out a designer to create your theme? Fantastic work!
Greetings! Very helpful advice within this article! It is the little changes which will make the greatest changes. Thanks a lot for sharing!
Nice blog here! Also your site a lot up fast! What host are you the use of? Can I am getting your associate link on your host? I desire my site loaded up as fast as yours lol
It’s difficult to find educated people about this topic, but you sound like you know what you’re talking about! Thanks
Way cool! Some very valid points! I appreciate you writing this post and also the rest of the site is very good.
No matter if some one searches for his required thing, thus he/she desires to be available that in detail, so that thing is maintained over here.
I’m not sure where you are getting your info, but good topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for fantastic information I was looking for this information for my mission.
Hi, after reading this awesome piece of writing i am also glad to share my familiarity here with mates.
I was wondering if you ever considered changing the page layout of your site? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having one or two images. Maybe you could space it out better?
Whats up very nice website!! Guy .. Beautiful .. Superb .. I will bookmark your website and take the feeds also? I am satisfied to seek out numerous useful information here in the post, we need develop more strategies in this regard, thank you for sharing. . . . . .
I have been surfing online more than 2 hours today, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. In my opinion, if all webmasters and bloggers made good content as you did, the net will be much more useful than ever before.
Nice post. I learn something new and challenging on blogs I stumbleupon every day. It will always be helpful to read content from other writers and practice a little something from their sites.
Hmm is anyone else having problems with the images on this blog loading? I’m trying to find out if its a problem on my end or if it’s the blog. Any feed-back would be greatly appreciated.
Hello there, just became aware of your blog through Google, and found that it is really informative. I’m gonna watch out for brussels. I will appreciate if you continue this in future. A lot of people will be benefited from your writing. Cheers!
This information is priceless. How can I find out more?
I am truly thankful to the owner of this website who has shared this great piece of writing at at this place.
If some one wants expert view about blogging after that i suggest him/her to pay a visit this webpage, Keep up the nice job.
Wonderful goods from you, man. I’ve keep in mind your stuff prior to and you’re simply too great. I really like what you’ve received here, really like what you’re stating and the way during which you are saying it. You are making it entertaining and you still take care of to stay it smart. I can not wait to read far more from you. This is actually a terrific website.
Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News. Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News? I’ve been trying for a while but I never seem to get there! Many thanks
Hey very interesting blog!
Great info. Lucky me I came across your website by accident (stumbleupon). I have book marked it for later!
I don’t even know how I ended up here, but I thought this post was good. I don’t know who you are but definitely you are going to a famous blogger if you are not already 😉 Cheers!
This is a great tip especially to those new to the blogosphere. Brief but very accurate information Thank you for sharing this one. A must read article!
I was more than happy to find this website. I wanted to thank you for your time due to this wonderful read!! I definitely enjoyed every bit of it and I have you saved as a favorite to check out new things on your blog.
Your means of describing all in this article is truly pleasant, all be able to without difficulty know it, Thanks a lot.
I appreciate, lead to I found exactly what I used to be looking for. You have ended my 4 day long hunt! God Bless you man. Have a nice day. Bye
If some one needs expert view about blogging and site-building then i suggest him/her to pay a visit this webpage, Keep up the nice job.
Hmm it appears like your website ate my first comment (it was extremely long) so I guess I’ll just sum it up what I had written and say, I’m thoroughly enjoying your blog. I as well am an aspiring blog blogger but I’m still new to the whole thing. Do you have any points for novice blog writers? I’d genuinely appreciate it.
You really make it seem so easy with your presentation however I find this topic to be really something which I think I might never understand. It sort of feels too complicated and very large for me. I am taking a look forward in your next publish, I will try to get the grasp of it!
Fantastic beat ! I wish to apprentice while you amend your web site, how can i subscribe for a blog web site? The account aided me a acceptable deal. I had been tiny bit acquainted of this your broadcast provided bright clear concept
Because the admin of this website is working, no doubt very soon it will be well-known, due to its quality contents.
Someone necessarily help to make critically articles I would state. This is the first time I frequented your web page and so far? I amazed with the research you made to create this actual post amazing. Fantastic activity!
We are a gaggle of volunteers and starting a new scheme in our community. Your site provided us with helpful information to work on. You have performed an impressive activity and our whole group will be grateful to you.
Piece of writing writing is also a fun, if you be acquainted with after that you can write otherwise it is difficult to write.
You can definitely see your enthusiasm in the article you write. The world hopes for more passionate writers like you who aren’t afraid to mention how they believe. All the time go after your heart.
This is very interesting, You are a very skilled blogger. I have joined your feed and look forward to seeking more of your great post. Also, I have shared your web site in my social networks!
Вы ищете надежное и захватывающее онлайн-казино, тогда это идеальное место для вас!
Добро пожаловать на сайт онлайн казино, мы предлагаем уникальный опыт для любителей азартных игр.
Sweet blog! I found it while browsing on Yahoo News. Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News? I’ve been trying for a while but I never seem to get there! Appreciate it
Hmm is anyone else having problems with the images on this blog loading? I’m trying to find out if its a problem on my end or if it’s the blog. Any feedback would be greatly appreciated.
What i do not realize is in reality how you’re not really a lot more well-favored than you may be right now. You are so intelligent. You recognize therefore significantly in relation to this topic, produced me individually believe it from so many numerous angles. Its like men and women don’t seem to be fascinated until it’s something to accomplish with Lady gaga! Your own stuffs nice. All the time deal with it up!
I loved as much as you will receive carried out right here. The sketch is tasteful, your authored subject matter stylish. nonetheless, you command get bought an nervousness over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly a lot often inside case you shield this increase.
Incredible points. Outstanding arguments. Keep up the good effort.
Have you ever thought about publishing an e-book or guest authoring on other sites? I have a blog based upon on the same information you discuss and would really like to have you share some stories/information. I know my viewers would value your work. If you are even remotely interested, feel free to send me an e mail.
Having read this I thought it was really informative. I appreciate you taking the time and effort to put this information together. I once again find myself spending way too much time both reading and leaving comments. But so what, it was still worth it!
Нужна стяжка пола в Москве, но вы не знаете, как выбрать подрядчика? Обратитесь к нам на сайт styazhka-pola24.ru! Мы предлагаем услуги по устройству стяжки пола любой площади и сложности, а также гарантируем быстрое и качественное выполнение работ.
компании по снабжению строительных объектов
Попробуйте механизированную штукатурку от mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru и убедитесь в ее эффективности. Ваш дом заслуживает лучшего!
Now I am going to do my breakfast, once having my breakfast coming again to read more news.
Nice post. I learn something new and challenging on blogs I stumbleupon everyday. It will always be interesting to read content from other writers and practice a little something from their websites.
If some one desires expert view about blogging and site-building then i propose him/her to visit this website, Keep up the nice job.
Wow, wonderful blog format! How long have you been blogging for? you make blogging glance easy. The total glance of your web site is magnificent, let alonewell as the content!
What i do not realize is actually how you’re now not really a lot more smartly-liked than you may be right now. You are so intelligent. You know therefore significantly relating to this topic, produced me individually believe it from so many various angles. Its like men and women aren’t fascinated until it’s something to accomplish with Lady gaga! Your personal stuffs nice. All the time deal with it up!
Механизированная штукатурка стен от mehanizirovannaya-shtukaturka-moscow.ru – это оптимальное сочетание цены, качества и скорости.
It’s really a nice and helpful piece of information. I’m glad that you simply shared this helpful info with us. Please stay us informed like this. Thank you for sharing.
Hi there friends, its wonderful piece of writing about tutoringand completely explained, keep it up all the time.
Thank you, I have recently been searching for information approximately this topic for ages and yours is the best I have found out so far. However, what about the conclusion? Are you positive about the source?
Wonderful post however , I was wondering if you could write a litte more on this topic? I’d be very grateful if you could elaborate a little bit more. Bless you!
I don’t know if it’s just me or if everyone else experiencing problems with your blog. It appears as if some of the text on your posts are running off the screen. Can someone else please comment and let me know if this is happening to them too? This might be a problem with my web browser because I’ve had this happen before. Kudos
Wow, marvelous blog format! How long have you been blogging for? you make blogging glance easy. The whole glance of your web site is wonderful, let alonesmartly as the content!
I love what you guys are usually up too. This sort of clever work and exposure! Keep up the awesome works guys I’ve you guys to blogroll.
I’m now not sure where you are getting your info, however good topic. I needs to spend a while learning more or working out more. Thank you for magnificent information I used to be in search of this information for my mission.
I visit everyday some sites and information sites to read articles or reviews, except this website offers quality based posts.
Excellent write-up. I certainly love this website. Keep it up!
If you desire to get a great deal from this piece of writing then you have to apply such strategies to your won website.
Keep on working, great job!
Howdy! Do you know if they make any plugins to protect against hackers? I’m kinda paranoid about losing everything I’ve worked hard on. Any suggestions?
I quite like reading through a post that will make people think. Also, thank you for allowing for me to comment!
Having read this I thought it was really informative. I appreciate you taking the time and effort to put this informative article together. I once again find myself spending way too much time both reading and leaving comments. But so what, it was still worth it!
Hello! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying to get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains. If you know of any please share. Kudos!
Игра Лаки Джет онлайн – это ваш шанс окунуться в мир быстрых ставок и азартных побед. Присоединяйтесь к игрокам на официальном сайте 1win.
This design is steller! You obviously know how to keep a reader entertained. Between your wit and your videos, I was almost moved to start my own blog (well, almost…HaHa!) Great job. I really enjoyed what you had to say, and more than that, how you presented it. Too cool!
Hi there it’s me, I am also visiting this site daily, this web site is actually good and the users are in fact sharing nice thoughts.
What’s up to every one, because I am truly keen of reading this blog’s post to be updated regularly. It includes good data.
Great web site. A lot of useful information here. I’m sending it to a few buddies ans also sharing in delicious. And naturally, thank you in your effort!
Greetings from Idaho! I’m bored to death at work so I decided to check out your website on my iphone during lunch break. I really like the knowledge you present here and can’t wait to take a look when I get home. I’m amazed at how quick your blog loaded on my mobile .. I’m not even using WIFI, just 3G .. Anyhow, good site!
I have been surfing online more than three hours nowadays, yet I never found any interesting article like yours. It’s pretty worth enough for me. Personally, if all website owners and bloggers made just right content as you did, the net will probably be much more useful than ever before.
Wonderful, what a website it is! This website provides useful information to us, keep it up.
whoah this blog is magnificent i really like reading your articles. Stay up the good work! You realize, many individuals are searching around for this info, you can help them greatly.
Very good website you have here but I was curious if you knew of any discussion boards that cover the same topics talked about in this article? I’d really love to be a part of online community where I can get suggestions from other knowledgeable individuals that share the same interest. If you have any recommendations, please let me know. Appreciate it!
Good day! This is my first visit to your blog! We are a group of volunteers and starting a new initiative in a community in the same niche. Your blog provided us useful information to work on. You have done a marvellous job!
Spot on with this write-up, I honestly believe this site needs a lot more attention. I’ll probably be back again to read more, thanks for the info!
Thank you, I have recently been searching for information approximately this topic for a while and yours is the best I have came upon so far. However, what concerning the conclusion? Are you positive about the source?
Write more, thats all I have to say. Literally, it seems as though you relied on the video to make your point. You clearly know what youre talking about, why waste your intelligence on just posting videos to your blog when you could be giving us something enlightening to read?
ГГУ имени Ф.Скорины
Hi, just wanted to mention, I liked this post. It was inspiring. Keep on posting!
It’s an awesome post for all the web users; they will take benefit from it I am sure.
First off I want to say terrific blog! I had a quick question that I’d like to ask if you don’t mind. I was curious to know how you center yourself and clear your mind before writing. I have had trouble clearing my mind in getting my thoughts out. I do enjoy writing but it just seems like the first 10 to 15 minutes are usually wasted just trying to figure out how to begin. Any ideas or tips? Cheers!
If you want to take a great deal from this piece of writing then you have to apply such techniques to your won weblog.
Appreciate the recommendation. Will try it out.
I must thank you for the efforts you have put in writing this blog. I am hoping to see the same high-grade blog posts from you in the future as well. In fact, your creative writing abilities has inspired me to get my own blog now 😉
Hey very interesting blog!
Автомойка под ключ – это ваш легкий старт в автосервисном бизнесе. Не требуется прежний опыт – мы сопровождаем вас на каждом шагу.
My partner and I absolutely love your blog and find a lot of your post’s to be exactly I’m looking for. Do you offer guest writers to write content to suit your needs? I wouldn’t mind creating a post or elaborating on most of the subjects you write about here. Again, awesome web site!
Hey There. I found your blog using msn. This is a very smartly written article. I will be sure to bookmark it and come back to read more of your useful information. Thank you for the post. I will definitely comeback.
Excellent, what a weblog it is! This blog provides useful information to us, keep it up.